نتائج تلاش

  1. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    8۔ آپ اپنی بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟ اسکا تعلق حکمت سے ہے جو موقع محل کے مطابق اختیار کی جاتی ہے۔ کیا کہیں گے اس بارے کہ کچھ لوگوں کی زبان کالی ہوتی ہے؟ اگر ہوتی ہے تو کیوں ؟ کبھی دیکھی نہیں کالی زبان آج تک۔:p اس بات یقین نہیں رکھتا۔ کسی کی زبان سے کچھ ہوسکتا ہوتا تو ایک کالی زبان والا...
  2. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    شرارتی اور انتہائی نکما۔ نصابی کتب سے ہٹ کر ہر طرح کی کتب میں دلچسپی تھی۔:) سازش تو کب کی کامیاب ہوبھی چکی۔:) سونے اور ہیرے کی مثال میں فوکس ان کا قیمتی ہونا تھا نہ کہ ان کی کیفیت۔:) میرا کاغذات پر لکھا گیا نام دو الفاظ پر مشتمل ہے۔ "رانا" کا لفظ دستاویزات میں کہیں نہیں لکھا۔ صرف راجپوت...
  3. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    7۔ اگر آپ لڑکی ہوتے تو ؟ تو پھر محفل پر رانی کے نام سے ہوتا۔:) سعود بھائی کہہ رہے ہوتے "ہماری رانی بٹیا آگئیں:):):)۔":p رانی بٹیا آگے سے کہتیں کہ شکریہ بھیا۔:p لیکن دل میں کہتیں کہ کل فلاں کی دادی اماں کو بھی بٹیا کہہ رہے تھے آج مجھے بھی بٹیا کہہ رہے ہیں پتہ نہیں ان کی زبان میں بٹیا کا مطلب کیا...
  4. رانا

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    زبردست فاتح بھائی آپ تو عین اسی "شعر" تک جا پہنچے جسے ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے یہ بات کہی تھی۔ میں نے یہ کچھ اس طرح سنا ہوا تھا: اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دے دینا کہنا کہ تیرے پھول نے یہ پھول دیا ہے۔
  5. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    5۔ وہ کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں؟ میرے لئے تو ایسی تو ایک ہی ہستی ہے اس زمین پر اور وہ ہیں ہمارے پیارےامام جماعت احمدیہ حضرت مرزا مسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز۔ کہ جن کے ایک اشارے پر میں اپنا سب کچھ قربان کرسکتا ہوں۔ 6.اگر آپ کو موقع دیا جائے کہ آپ اپنا نام...
  6. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ہاہاہا۔:rollingonthefloor:
  7. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    4 ۔ آج کے زمانے میں دو لفظ بہت عام ہیں اک محبت اور دوسرا دوستی ۔ آپ ان میں کیا فرق سمجھتے ہیں ۔ ؟ محبت بلا تخصیص سب سے کرنی چاہئے۔ جب آپ کو جواب میں بھی محبت ملتی ہے تو پھر اس دو طرفہ محبت کے ملاپ سے ایک جوہر پیدا ہوتا ہے جس کی پرورش دونوں طرف سے اگر پورے اخلاص اور دیانت داری سے کی جائے تو وہ...
  8. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    بھئی آپ تو نفسیات دان بھی لگتی ہیں۔ چلیں مان لیتے ہیں کہ انسپکٹر بننے کو بھی دل کرتا تھا اور کرکٹر بننے کو بھی اور پتہ نہیں کیا کیا۔:p خیالی پلاؤ ہمارے کچھ اس قسم کے ہوتے تھے کہ بیٹسمین نے اونچا شاٹ لگایا گیند لیکن ہم نے ہائی جمپ لگا کر گیند کو جالیا۔:p ایک خیالی پلاؤ اس طرح کا بھی تھا کہ...
  9. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    2. بچپن میں کیا سوچ کر سکول جاتے تھے ۔ ؟ گال پر پڑنے والے ممکنہ تھپڑ کا سوچ کر۔:) کیا پڑھتے تھے ۔ انسپکٹر جمشید اور انسپکٹر کامران مرزا:) اور مستقبل بارے کیاارادے تھے ۔؟ ان انسپکٹروں نے مستقبل کے بارے میں سوچنے کا موقع ہی کہاں دیا۔ اس سے پہلے ٹارزن اور شہزادوں شہزادیوں نے مصروف رکھا۔:) مستقبل...
  10. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    1. آپ کا مکمل نام ، یہ لاریب بہنا سے پوچھ لیں انہیں معلوم ہے مراسلہ نمبر 8۔:) جائے پیدائش پسرور، سیالکوٹ اور تاریخء پیدایش ۔ 6 جولائی۔ آپ نے سن پیدائش نہیں پوچھا اور بڑے کہتے ہیں اتنا ہی جواب دو جتنا پوچھا جائے۔:) سوال کی تدوین کی اجازت نہیں کہ یہ بھی بڑوں کا ہی فرمان ہے۔:):) آپ کتنے فیملی...
  11. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نور بہنا کا بھی جواب نہیں۔ تالاب میں دھکا دے کر کنارے سے کہتی ہیں بھیا اب بہن کا مان رکھ لیجئے گا۔:p نور بہنا آپ نے سوالات پر نمبر تو صرف 21 تک ڈالے ہیں لیکن ایک ایک نمبر میں خود اتنے سوالات ہیں کہ ہمیں اپنی اسکول کی وہ مِس یاد آگئیں جن کے متعلق ہم سمجھتے تھے کہ ہم بچوں پر ظلم کرتی ہیں۔:) کہ دو...
  12. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    "انٹرویو کا آغاز 21 سوالوں کی سلامی سے ہوا۔" سیدہ شگفتہ، پی ٹی وی نیوز۔ ملتان۔:p
  13. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نہیں زیک بھائی یہ واقعی حقیقت ہے۔:) اگر کوئی میری محفل کی لاگن ہسٹری گذشتہ دو ماہ کی نکالے تو حیران ہوگا کہ یہ بندہ ٹھیک دس بجے لاگ آوٹ کرجاتا ہے بڑا وقت کا پابند ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ لاگ آوٹ ہوتا نہیں بلکہ کروایا جاتا ہوں کے الیکٹرک کی بدولت۔:)
  14. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    جی ہاں۔ سردیوں میں صرف اتنی سہولت ملتی ہے کہ اتوار کو دن میں لائٹ نہیں جاتی۔ البتہ رات والی اپنے ٹائم پر ہی جاتی ہے۔:) یہ صورت حال ہر گزرتے سال کے ساتھ خراب ہی ہوتی جارہی ہے۔ چار سال پہلے تک عام دنوں میں اگر دو گھنٹے لائٹ جاتی تھی تو سردیوں میں ڈیڑھ گھنٹہ جاتی تھی اور اتوار کو کھلی چھٹی۔ لیکن...
  15. رانا

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    رانا نے رانا کو کہا محفل میں ایک اور رانا کا اضافہ ہوا ہے۔:) اس بات سے آپ کو اسکول لائف میں سنا گیا کوئی مشہور زمانہ شعر یاد آیا؟:)
  16. رانا

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت مبارک ہو زیدی صاحب یہ پہلا ہزاری منصب۔:)
  17. رانا

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی آپ کو پندرہ ہزاری سنگ میل۔:) کئی سال ہوئے جب دیکھا تھا کہ آپ کے بارہ ہزار مراسلے ہوچکے ہیں۔ اتنے سال بعد صرف پندرہ تک ہی پہنچے ہیں!:) بہت سست رفتار ہیں وارث بھائی آپ۔:p اب محفل کے بڑوں کی یہ رفتار ہے تو ہم محفلین بےچارے تو پھر بڑوں کے نقش قدم پر ہی چلیں گے نا۔:)
  18. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ابھی محفل پر لاگن ہوا تو پتہ چلا کہ انٹرویو شروع بھی ہوچکا ہے اور ہمیں خبر ہی نہیں۔:) ہم نے تو سوچا تھا کہ بات ٹل گئی پھر اتنے جھمیلوں میں نور بہنا کو کہاں یاد رہے گا لیکن نور بہنا تو دُھن کی پکی ہیں بھئی۔:) اب دھاگہ کھُل ہی چکا ہے تو پھر اللہ کا نام لے کر شروع کرتے ہیں۔ ابھی تو سوالات بھی نہیں...
  19. رانا

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    ابھی ابھی دیکھی۔ سکتے میں رہ گیا۔ اُف۔ میری ریٹنگ شیٹ تو پھر ابھی کافی صاف ماشاءاللہ سے۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔:)
  20. رانا

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    arifkarim ظالم انسان میری ریٹنگ شیٹ گندی کردی۔:)
Top