نتائج تلاش

  1. رانا

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    عزیزی والے پروگرام پر تبصروں سے مجھے اختلاف ہے۔ آخری بار کوئی چھ آٹھ ماہ پہلے دیکھا تھا۔ کافی بہتر پروگرام ہے۔ ہوسٹ جنید سلیم بھی کافی سلجھا ہوا اینکر ہے۔ اور عزیزی سہیل احمد کے بارے میں کیا کہنا کہ فیملی پروگرام کرتا ہے اور واقعی گریٹ بندہ ہے۔ ناجیہ کی ہنسی شروع میں شائد عجیب لگتی ہو لیکن اب تو...
  2. رانا

    خاک کی مٹھی

    بہت شکریہ خالد محمود بھائی تحریر کی پسندیدگی کے لئے۔ اس پذیریائی پر ممنون ہوں۔:)
  3. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بھائی تو آخر میں "انشاء اللہ" نظر نہیں آیا آپ کو۔ اللہ نے چاہا ہی نہیں تو کمزور سا بندہ کیا کرتا۔:rollingonthefloor:
  4. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بس تو پھر فاتح بھائی اوپر والے سوالات کے جواب دیں ہم مزید سوچتے ہیں۔
  5. رانا

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    واہ واہ فاتح بھائی زبردست۔ سو رپیہ وٹے گی سے یاد آیا کہ ایسے ہی سنا تھا۔ شائد اس لوک نظم کے مختلف ورژن پنجاب کے مختلف علاقوں میں ملتے ہوں۔
  6. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    فاتح بھائی جلدی میں کیا انٹرویو ہوگا۔ میں نے بتایا تو ہے مصروفیت وہ ویب پروجیکٹ میں کچھ فیچرز شامل کرکے دو تین دن تک ہوسٹ کرنا ہے۔
  7. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    نور بہنا پلیز مشکل ہوجائے گی۔ میں نے فاتح بھائی کا انٹرویو شروع کرادیا ہے آپ آکر سنبھال لیں جلدی سے۔۔
  8. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    فاتح بھائی: آپ کا بچپن کس شہر میں گزرا اور کتنے سال اس شہر میں رہے؟ آجکل کہاں پائے جاتے ہیں؟ جاری ہے۔۔۔ نور سعدیہ شیخ بہنا سٹارٹ۔۔۔
  9. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بھئی یہ وضاحت ہے انٹرویو نہ کرانے کے لئے۔:) نور بہنا فاتح بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔ میں سوالات پوسٹ کرنے لگا ہوں۔ آپ بھی شروع ہوجائیں۔:)
  10. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ہاہاہا۔:) بھئی میں نے تو واقعی بات کی ہے۔ ابھی ساڑھے سات تک نکلوں گا اور رات دس بجے تک شائد واپسی ہو۔ کل سے آفس شروع ہوجائے گا ساڑھے آٹھ بجے رات گھر پہنچتا ہوں کھانا وغیرہ کھا کر ایک ویب پروجیکٹ پر تھوڑا سا کام کرتا ہوں اور ٹھیک دس بجے لائٹ چلی جاتی ہے۔ اس روٹین میں آپ دیکھ لیں کہ میرا تو مسئلہ...
  11. رانا

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    زبردست یہ تو مجھے بھی بچپن میں بہت پسند تھی۔:) غالبا غلطی سے سندھی فورم میں کھل گئی ہے یہ لڑی۔ محمد وارث بھائی اسے پنجابی فورم میں منتقل کردیں۔
  12. رانا

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    بہت عمدہ ناعمہ بہنا۔ لاجواب۔:)
  13. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن بھئی کچھ ٹھہر کر کرلیں زیادہ بہتر رہے گا کیونکہ آج چھٹیاں ختم ہوگئیں اور ابھی شام سے مصروفیت شروع ہوجائے گی پھر ورکنگ ڈیز میں تو وقت ہی نہیں ملتا مراسلے لکھنے کا۔۔ فی الحال فاتح بھائی کے لئے سوال لکھنا شروع کریں۔
  14. رانا

    بچپن کی باتیں

    میرے شکرے کی صحت پر نہ جائیں وہ بیچارہ زمین پر شکار کے انتظار میں بیٹھا ہے جانے کب سے۔:p
  15. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    آج تو واقعی مل رہا ہے ورنہ ٹیگ میں عمومایہ مسئلہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کبھی ملتا ہے اور کبھی نہیں۔:) ایک دوسرا ٹیگ بھی ملا ہوا ہے اسے دیکھنے لگا ہوں۔:)
  16. رانا

    خاک کی مٹھی

    تحریر کی پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ حمیرا بہنا۔:)
  17. رانا

    خاک کی مٹھی

    بہت شکریہ نور بہنا مکرر پسندیدگی اور اس حوصلہ افزائی کے لئے۔:)
  18. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بالکل بالکل ایک کاروبار پر کبھی اکتفا نہیں کرنا چاہئے۔:ROFLMAO:
  19. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ہاہاہا۔:p یعنی کہ میں اپنی تحریر سے کسی پر بھی مے نوشی کی چھاپ لگا سکتا ہوں۔:ROFLMAO::ROFLMAO: اپنا یہ ہنر تو مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔ سوچ رہا ہوں اس نودریافت شدہ ہنر سے لوگوں کو بلیک میل کرنا شروع کردوں کہ میاں ایک لاکھ اس اکاؤنٹ میں جمع کرادو ورنہ مے نوش مشہور کرادوں گا۔:ROFLMAO::ROFLMAO: فاتح...
  20. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    اوہوووو تو وہ افیم تھی!!! تبھی تو میں کہوں کہ مجھے کبھی کبھی حقوقِ افیمیاں پر کالم لکھنے کی خواہش کیوں ہوتی ہے۔:p:p:ROFLMAO:
Top