بچپن ایسا دور تھا جب ایسی ایسی باتوں پر ہم سنجیدگی سے یقین کرلیتے تھے جن پر آج ہنسی آتی ہے۔ اپنے اردگرد کو ہم بچپن میں کس طرح دیکھتے تھے اور کیا محسوسات ہوتے تھے۔ یہی باتیں محفلین یہاں شئیر کریں گے۔:)
باتیں تو بہت ہیں لیکن ابھی صرف ایک دو کا ہی ذکر کرتا ہوں۔
بچپن میں ایک دوست سے "علمی" تبادلہ...