نتائج تلاش

  1. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نہیں بھئی ابھی جمعہ جمعہ آٹھ گھنٹے ہوئے ہیں ونڈوز10 انسٹال کئے ہوئے ابھی سے کہاں ڈرا رہے ہیں۔:)
  2. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہاہاہا۔ آپ کے توجہ دلانے پر دیکھا۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔:)
  3. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نہیں بھئی یہ خدشہ بے بنیاد ہی ثابت ہوا۔ اس نے خود ہی سارے ڈرائیورز اٹھا لئے۔:)
  4. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    لیکن اوپر نور سعدیہ بہنا نے توجہ دلائی ہے کہ ان کے پاس اوپیرا میں بھی یہی مسئلہ آتا ہے۔
  5. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    یہ پہلی لائن اضافی اختیارات والے بٹن کو کلک کرے بغیر لکھی ہے اور حسب معمول اٹک اٹک کر ٹائپ ہوئی ہے۔ اور یہ دوسری لائن اضافی اختیارات کے بٹن کے بعد لکھی ہے جس میں مراسلہ ایک الگ صفحے پر کھل گیا ہے اور بالکل ٹھیک یعنی تیزی سے ٹائپ ہورہا ہے۔ یہ آپشن تو آج پہلی بار چیک کیا پہلے کبھی اس کا دھیان ہی...
  6. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    سعود بھائی کیش کلئیر کرکے بھی دیکھ لیا۔ وہی مسئلہ ہے۔ اگر یہ سلیکشن رینج کا مسئلہ ہو تو نئی لڑی شروع کرتے ہوئے بھی ہونا چاہئے۔ اس وقت تو ٹائپنگ اتنی تیز ہوتی ہے جیسے ورڈ میں ٹائپ کررہے ہیں۔ پھر مزے کی بات کہ نئی لڑی شروع کرنے کے بعد جوابی مراسلے کی اس لڑی میں ویسے ہی ڈمی کوشش کی تھی تو وہ بھی...
  7. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    ہاں یہ ایج میں ہی ہوا تھا۔ متفق۔ میں اس مسئلے سے خودکار طریق پر محفوظ ہوچکا ہوں۔ کیونکہ میں نے ونڈوز کو پرانی ونڈوز 7 سے ایکٹویٹ نہیں کیا اور نہ کرنے کا ارادہ ہے تاکہ میں مطمئن رہوں کہ اب میں کوئی چوری یا جگاڑ والی چیز نہیں چلا رہا بلکہ جو بھی ہے مائکروسافٹ کی اجازت سے اسی کی سائٹ سے اتارا ہے۔...
  8. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    میرے ساتھ کافی پہلے سے یہ مسئلہ چل رہا ہے کہ گوگل کروم میں محفل کے ایڈیٹر میں جب بھی جواب لکھنے لگتا ہوں تو ٹائپنگ بہت اٹک اٹک کر ہوتی ہے۔ یعنی میں نے پورا جملہ لکھ لیا لیکن وہاں ابھی چند الفاظ ہی نظر آرہے ہوتے ہیں اور بہت دیر کے بعد رک رک کر الفاظ ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف جواب لکھنے کے دوران...
  9. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    ابھی تک تو نہیں۔ لیکن حیرت انگیز بات یہ ہوئی کہ ابھی ونڈوز10 میں وہی یو ایس بی لگائی تو اس نے خود ہی پیغام دے دیا کہ اس یو ایس بی کو فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نے اوکے کردیا اور اس نے فارمیٹ کرکے یو ایس بی ٹھیک کردی۔:)
  10. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہماری ونڈوز10 کا تازہ بتازہ ڈیسکٹاپ بمعہ اسٹارٹ مینو کے۔
  11. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    اللہ کے فضل سے ہم بھی ونڈوز 10 کے صارفین میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس کے لئے مائکروسافٹ کا بھی شکریہ کہ اس کی نرم پالیسی کی بدولت ہم نے بھی پہلی بار اصلی ونڈوز قانونی طریقے سے اسکی اجازت سے انسٹال کی ہے۔شکریہ مائکروسافٹ۔:) مائکرو سافٹ کے نئے براوزر میں محفل میں پیغام لکھنے کے دوران کئی بار ٹیب ہینگ...
  12. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    لیکن سسٹم اسے بطور یو ایس بی یا ڈیٹا اسٹوریج قبول کرے تو پارٹیشن بنانے کے آپشن بھی آئیں۔ وہ تو مائی کمپیوٹر میں ڈسپلے ہی نہیں ہوتی۔ صرف ڈیوائسز میں نظر آتا ہے کہ ڈیٹا ٹریولر کے نام سے کوئی ڈیوائس ہے لیکن اس پر رائٹ کلک کرنے سے کوئی فارمیٹ یا ایسا آپشن نہیں آتا جس سے ظاہر ہو کہ سسٹم اسے ڈیٹا...
  13. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    مراسلہ حذف۔۔۔ کہ ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی۔:)
  14. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    واقعی بھئی یہ والا تو بہت کام کا نکلا۔ یو ایس بی تو بوٹ ایبل تیار ہوگئی ہے۔ 8 جی بی والی یو ایس بی کی قربانی دینی پڑی۔ ہوا یہ کہ اسے رن کردیا اس نے برن کرنا شروع کردیا۔ ابھی آدھی ہی برن ہوئی تھی کہ لائٹ چلی گئی۔ دوبارہ لائٹ آنے پر یو ایس بی کو سسٹم نے قبول کرنے سے انکار کردیا ۔ اب لاوارث پڑی ہے...
  15. رانا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اینڈرائیڈ میں بن تو سکتا ہے کہ یہی لوجک وہاں اکلپس یا اینڈرائڈ اسٹوڈیو میں جاکر جاوا میں لگانی ہے۔ البتہ میرا اینڈرائڈ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ لیکن اینڈرائڈ میں کیونکہ ان پیج تو مہیا نہیں ہوگا کہ متن کاپی کرکے لاجک لگا کر کنورٹ کرلیا جائے۔ وہاں لازمی طور پر ان پیج کی فائل سے براہ راست کنورٹ کرنا...
  16. رانا

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    واہ بھئی اس نے ویڈیو گیم کھیل کر زندگی بنالی اور ہم نے بچپن میں ویڈیو گیم کھیل کر ہمیشہ اپنے ابو سے کُٹ ہی کھائی ہے۔:)
  17. رانا

    اردو متکلم!

    بہت زبردست تخلیق ہے۔ ابتدائی کاوش کے لحاظ سے نتائج بہت عمدہ ہیں۔ بعض جگہ تلفظ کی غلطیاں نظر آئیں اسکے علاوہ ابھی مجھے ایسا لگا کہ سادہ الفاظ کو ہی درستگی سے بول پاتا ہے۔ جہاں کچھ مرکب الفاظ آئیں یعنی پہلا لفظ دوسرے سے مل کر دوسرے لفظ کے ابتدائی حروف کو ساکن کردے یا کچھ اور اسی قسم کی تبدیلی کردے...
  18. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    isotousb http://www.softsea.com/download/ISO-to-USB.html میرا خیال تھا کہ شائد میری ونڈوز میں کوئی مسئلہ ہے اس لئے اپگریڈ کرکے نئی ونڈوز 10 سے یو ایس بی برن کرلوں گا کہ آئی ایس او فائل تو ڈاونلوڈ ہوہی چکی ہے۔ لیکن آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ اس سے تو وقت بہت لگ جائے گا جب کہ یہاں انٹرنیٹ اسپیڈ بھی...
  19. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    رات کو مائکروسافٹ کے میڈیا کریشن ٹول سے iso ڈاؤنلوڈ پر لگائی تھی۔اب اسے یو ایس بی پر برن کررہا ہوں تو ایرر آتا ہے۔ آپ والا یو ایس بی برنر ایرر دیتا ہے کہ انڈیکس آوٹ آف رینج۔ اور ایک دوسرا ڈاونلوڈ کرکے اس سے کوشش کی تو وہ ایک منٹ میں ہی میسج دیتا ہے کہ یو ایس بی برن ہوگئی ہے۔ لیکن یو ایس بی بالکل...
  20. رانا

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    طے شدہ نظام کے تحت کام کرنا بالکل اور بات ہے، کہ اس طے شدہ نظام کو تو سائنسدان بھی مانتے ہیں۔ لیکن یہ خبر میں پیش کیا گیا مفروضہ بالکل اور بات کہہ رہا ہے ۔ طے شدہ نظام سے مراد ہے کہ ہر واقعہ جو ہوتا ہے وہ سائنس کے قوانین کے مطابق ہوتا ہے جوکسی پہلے واقعہ کا پرفیکٹ نتیجہ ہوتا ہے اور یہی سائنس ہے...
Top