نتائج تلاش

  1. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    محب علوی بھائی کو بھول گئیں آپ۔:)
  2. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہم نے عمومی طور پر دس جولائی کی ڈیڈ لائن رکھی تھی ٹیم ممبرز کے لئے اپنا کام جمع کرانے کے لئے۔ یہ مراسلہ بطور یاد دہانی کے ہے کہ آج پانچ جولائی ہوگئی ہے اور پانچ دن رہ گئے ہیں۔ امید ہے کہ تمام ٹیم ممبرز اپنے کام میں مصروف ہوں گے۔:)
  3. رانا

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    پسندیدہ خاموش محفلین کی کیٹگری کے لئے کچھ مزید نام بھی زیر غور آنے چاہییں مثلا محمد سعد، سعادت، شاکر عزیز۔
  4. رانا

    سیانا کوا

    بہت ہی زبردست ویڈیو ہے۔ شئیرنگ کے لئے شکریہ جناب۔ اس ویڈیو میں جو کچھ دکھایا گیا ہے اس کے بارے میں ایک سال پہلے ایک آرٹیکل میں پڑھا تھا جو کوے کی ذہانت کے بارے میں ہی لکھا گیا تھا۔ البتہ اس آرٹیکل میں اتنے پیچیدہ امتحان کا ذکر نہیں تھا بلکہ صرف یہ تھا کہ چھوٹا تنکا باہر رکھا گیا اور بڑا تنکا اسی...
  5. رانا

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    نایاب بھائی آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک۔:birthday:
  6. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عائشہ عزیز بہنا! آپ کے لئے دوسرا سیکشن تیار ہے۔:) آپ بھی سوچ رہی ہوں گی کہ پہلے ایک سیکشن پھر دوسرا اور اب پتہ نہیں یہ دوسرا کب تک برقرار رہتا ہے۔:) بھئی اصل میں انٹرویو اور مہمان سیکشن ماہی احمد بہنا کے ذمے تھا لیکن وہ درمیان میں بیمار ہوگئیں تھیں تو انہوں نے رخصت لے لی تھی کہ شائد نہ کرپاؤں...
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    شکریہ اصلاحی بھائی۔ اصلاحی بھائی اگر آپ کے پاس بھی کچھ وقت ہو تو آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں۔ بعض زمرے ابھی بھی خالی پڑے ہیں جن میں کوئی کام کرنے والا موجود نہیں۔:)
  8. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت شکریہ مانو بہنا۔ جب کسی کام کے لئے نفری کم ہو اس وقت آپ کی طرح کوئی غیبی مدد آجائے تو بندہ کہتا ہے زبردست۔:) ویسے ایک بات کا پتہ لگا کہ ہماری مانو بہنا وعدے کی پکی ہیں کہ امتحانوں کے بعد کام کرنے کا وعدہ کیا اور پھر بغیر یاد دلائے خود ہی آج پورا بھی کردیا۔(y) ورنہ ہم جیسوں کی تو کسی سے وعدے...
  9. رانا

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    تمام محفلین کو دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔:) :birthday: :birthday: :birthday: :birthday:
  10. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    اگلی بات: ایک روز فیض صاحب نے صبح صبح مجھے آن پکڑا اور کہا: " ایک کام سے آیا ہوں۔ ایک تو یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یورپ میں آج کل آرٹ کے کیا رجحانات ہیں اور آرٹ پیپر کیا چیز ہوتی ہے؟ دوسرے میں واٹر کلر اور آئل پینٹنگ کا فرق معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ ٹھمری اور دادرا کا فرق بھی چند لفظوں میں بیان کر دیں...
  11. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    یہ "سے ہی" سے کیا مراد ہے کہ میں اس جنم میں بھی سست ہوں۔:) خاکسار پچھلے جنم میں اشاروں میں باتیں کرتا تھا ۔ اس لئے انتہائی سست ٹھہرا۔ خاکسار اس جنم میں اتنے الفاظ استعمال کرتا ہے کہ گویا باتوں کی جلیبیاں ڈالتا ہے۔ پھر بھی سست ٹھہرا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔:p
  12. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    یعنی اب آپ دوسروں کو شہہ دے رہی ہیں کہ وہ مجھے پتھر ماریں۔:ROFLMAO: اس سے بہتر ہے کہ میں خود ہی اسے مختصر کرکے اپنے آپ کو ایک ہلکا سا پتھر مار لوں۔:) یعنی کہ "خاکسار پچھلے جنم میں اشاروں میں باتیں کرتا تھا۔" (وجہ نامعلوم):rollingonthefloor:
  13. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت بہتر ماہی بہنا! :) :) یہ اردو کمپیوٹنگ کا زمرہ تو پتہ نہیں آسیب زدہ لگتا ہے کہ کوئی ادھر کا رخ ہی کرنے کو تیار نہیں۔:)
  14. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    کہا دعا بھی تو اللہ اور بندے کے درمیان تعلق کا دھاگہ ہے۔ میں نے کہا لیکن دھاگے مختلف رنگوں کے بھی تو ہوتے ہیں کوئی خواہشات میں رنگا ہوا تو کوئی محبت الہی میں رنگین۔ ہر وقت دعا مانگنا کافی نہیں بلکہ اسکی کی چھاؤں کے خوبصورت سفر کی آہٹ بھی سننا چاہئے۔ اگلی بات: واہ بھئی کیا کہا ماہی نے کہ میں...
  15. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    :) آج تک کسی نے اتنی بے دردی سے میری ٹانگ نہیں کھینچی۔:p
  16. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    زبردست! مجھے یہ بات کافی مشکل لگی تھی اسی لئے مختصر کرنے کی ہمت نہیں کی۔ اسی وقت احساس ہوگیا تھا کہ اسے کوئی شعر و ادب سے تعلق رکھنے والا بندہ ہی مختصر کرسکتا ہے۔:) اور اگلی بات میں آپ نے ماہی احمد کے ہاتھوں میری بات کی مٹی پلید کروادی۔:) یا دانستہ آپ دونوں نے میرے خلاف سازش کی تھی۔:)
  17. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    یہ آپ نے بات کو مختصر کیا ہے یا پتھر کھینچ کر مارا ہے۔:p ویسے بہت عمدہ۔:)
  18. رانا

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    دلچسپ! مجھے لگتا ہے اس طرح کا پراپیگنڈا کرنے والوں نے تھریسیا کے مریخ کے بارے میں پڑھ رکھا ہوگا۔ وہ بھی تو اسی دور میں لکھا گیا تھا نا۔:) لیکن کیا ابن صفی کا ناولوں کا روس میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے؟:p
  19. رانا

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    چاند لینڈنگ میں کیا افسانہ ہے؟ پہلے بھی اس طرح کی باتیں سنی ہوئی ہیں لیکن گپ لگتی ہیں۔ اتنا بڑا ڈرامہ اتنی کامیابی سے کرلینا وہ بھی اس پرانے دور میں، سمجھ سے باہر ہے۔
  20. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    کھیل کا اصول یہ تھا کہ مفہوم میں فرق نہیں آنا چاہئے۔ اصل بات میں یہ پتہ لگ رہا ہے کہ یہ بساط کس نے بچھائی تھی یعنی یورپ کے شاہوں نے۔ لیکن مختصر ہونے کے بعد بساط کا تو ذکر ہے لیکن بساط بچھانے والوں کا نہیں۔:) بہرحال اچھی کوشش تھی۔
Top