نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    جنگ بندی میں پہل کریں ،حکومت آئین منواناچاہتی ہے ، دستورکی جزوبھی اسلامی نہیں : تحریک طالبان

    طالبان کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں ، انہیں رزم و بزم کے اسلامی اصولوں سے قطعی طور ہر کوئی آگا ہی نہیں ، یہ بھتہ خور ، اغوا برائے تاوان ، چوری ڈکیتی کے عادی مجرم ہیں ۔
  2. سید زبیر

    حساس اداروں کو کالعدم تحریک طالبان کا روپ دھارنے والے غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کے شواہد مل گئے

    ابھی آگے دیکھتے جائیں ۔۔ایسے عرب جنگجو جن کے سادہ لوح مجاہدین ہاتھ چومتے ہیں ، ان کے بارے میں بھی انکشاف ہوگا کہ ان میں سے کتنے یہودی تھے ۔ لارنس آف افغانیہ کے کردار سامنے آئیں گے ۔
  3. سید زبیر

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    جھوٹ کو اتنا بولو کہ وہ سچ لگے ، یہ اس جماعت کا نصب العین ہے ۔ جھوٹ بولتے ہیں ۔ حکومت کی جانب سسے واضح تردید آ چکی ہے ۔ یہ مفسدین و منافقین کی نشانی ہے کہ بلا تحقیق خبر کو آگے پھیلاتے ہیں ۔
  4. سید زبیر

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    جناب لئیق احمد صاحب ! آپ منور کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنی جماعت کو مشکل میں نہ ڈالیں ۔ارے بھائی جماعت نے انہیں اپنی آواز اور اپنا سربراہ بنایا ہے ۔جب تک ان کے ہموطنوں پر مصیبتیں نازل ہورہی تھیں ۔ یہ خاموش تھے ،دھیمی سی آواز میں مذمت ان کا شیؤہ تھا اب جب پاک فوج سبق سکھانے کے لئے کھل کر...
  5. سید زبیر

    فخر الدین : برطانیہ، ہندوستان، اور پاکستان کا لاوارث سپاہی کی کہانی

    لا جواب شئیرنگ لئیق احمد بھائی ، اللہ سب پر کرم کرے ۔ ملیں ان کو منزلیں جو شریک سفر نہ تھے کس کی قربانیاں ، کس کے کٹے سر اور کس کے سر پر سجا تاج
  6. سید زبیر

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    میں تجھے ہوں ڈھونڈتا، ملتا نہیں تیرا پتہ کیسے پاؤں میں تجھے، تو مجھ کو کچھ آیات دے لا جواب ، تہی دامن کے پاس سوائے دعاوں کے اور کچھ نذر کرنے کو نہیں آللہ کریم اس حمد شریف کو قبول فرمائے اور روز آخرت بخشش کا موجب بنے ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاںنصیب فرمائے (آمین)
  7. سید زبیر

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    لا جواب تخیل ، الفاظوں کی بندش با کمال بت ہی اعلٰ سرِ فرات ہے پہرا ستم شعاروں کا عطش میں ڈوب کے تشنہ لباں گزرتے ہیں واہ کیا بات ہے خوش رہیں
  8. سید زبیر

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    یہ مذاکرات کا شوشہ سب سے پہلے عمران خان ہی بے چھوڑا تھا ،اگر طالبان سے مذاکرات کر سکتے ہیں تو لیاری گینگ ، کراچی کی انڈر ورلڈ تنظیمیں ، کالعدم مذہبی لشکر ، بلوچستان کے شدت پسند ،فرقہ واریت کے علمبردار راشی اہلکاروں ، جعلی اشیا خوردو نوش اور ادویات بیچنے والوں ، عزتوں کے سوداگروں ۔سب کی منت...
  9. سید زبیر

    نصیر الدین نصیر اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

    جزاک اللہ ، لا جواب کلام کسی کی راہ میں کانٹے جو بوئیں وہ اپنی راہ میں بوتے ہیں کانٹے
  10. سید زبیر

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    لگتا ہے اب امریکہ یا چائنا سے ڈرون ٹیکنالوجی لینا پڑے گی ۔
  11. سید زبیر

    ایک ہندو کو مسلمان کرنے کی "ایمان افروز" وڈیو

    زباں سے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل دِل ونگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں
  12. سید زبیر

    بہادر شاہ ظفر تھے کل جو اپنے گھر میں مہمان وہ کہاں ہیں

    لا جواب انتخاب ، بہت عمدہ آنکھوں میں روتے روتے نم بھی نہیں ہے اب تو تھے موجزن جو پہلے طوفان وہ کہاں ہیں
  13. سید زبیر

    محفلوں سے تنگ آکر تخلیے میں کاٹ دی

    لا جواب ، کیا خوب کلام ،الفاظ کا بہت عمدہ استعمال نیند کے مارے ہوؤں نے رتجگے میں کاٹ دی زندگی کی رات ہم نے سوچنے میں کاٹ دی
  14. سید زبیر

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    اس موضوع پر گھر کے بھیدی محترم ڈاکٹر معین الدین عقیل اور محترمہ ڈاکٹر نجیبہ عارف صاحبہ کے چشم کشا مضامین اخبار میں شائع ہوچکے ہیں ۔تلاش کروں گا اگر مل گئے تو شریک محفل کروں گا
  15. سید زبیر

    لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

    اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیابیاں عطا فرمائے (آمین)
  16. سید زبیر

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    بہت ہی عزیز محمود احمد غزنوی ، آپ کا جواب فطری تقاضا ہے ۔ لیکن کوئی تو یہ کہے کہ تعصب برا ہے خواہ میں ہی کیوں نہ کروں ، ایک نصیحت سنی تھی کہ گناہ سے نفرت کرو گناہگار سے نہیں ،ہو سکتا ہے اس کا انجام زیادہ بہتر ہو ۔میں مکتوب مدنی از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے ایک نکتہ اخذ کرتا ہوں کہ موم پر...
  17. سید زبیر

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    بہت طویل بحث ہوگئی ۔جہاں تک مجھ ناقص لعقل کو سمجھ آئی موضوع غیرت سے رواداری اور تعصب کی جانب نکل گیا ۔اگر ہم غیرت کا مطلب لیں تو میرے خیال میں غیر ت کا سادہ الفاظ میں مطلب ہے کہ میں اپنے حقوق اور حدود کی حفاظت اور دوسروں کے حقوق و حدود کا حترام مساوی طور پر کروں۔اپنی عزت ،جان و مال کے...
  18. سید زبیر

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    انا للہ وا انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور فہیم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ۔ سب کی وہی منزل ہے نہ جانے کب سٹیشن آجائے اور ٹرین سے اتر جائیں ۔ہم تو اب کھڑکی سے بار بار جھانک کر دیکھتے ہیں کہ سٹیشن آ تو نہیں گیا ۔نہ جانے کتنی دور ہے ۔ اللہ سب پر کرم فرمائے
  19. سید زبیر

    سچی یاری سب پہ بھاری

    ساجد بھائی ، یہ ایس ایم ایس نوٹ کرلیں ، تیس سال بعد یہی ایس ایم ایس ولی عہد کو بھیجئیے گا اور خاکسار کی بخشش کی دعا کیجئیے گا ۔
  20. سید زبیر

    لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

    نہائت ذائقہ دار تحریر ، اسے ہم کیا کہہ سکتے ہیں ÷ بال کی کھال اتارنا یا بات سے بات نکالنا ، فن کی داد لازمی ہے شکریہ عاطف بٹ
Top