نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    امجد میانداد ' بہت ہی لا جواب ، تکنیکی مشورے تو یقینا ماہرین ہی دیں گے ہم تو آپ کی ہمت اور حسین ذوق ہی کے پرستار ہیں ۔ اللہ کریم مزید ترقیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  2. سید زبیر

    کیفی اعظمی : خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلے

    خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلے خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلے میں اگر تھک گیا 'قافلہ تو چلے چاند سورج بزرگوں کے نقشِ قدم خیر بجھنے دو انکو ' ہوا تو چلے حاکم شہر !یہ بھی کوئی شہر ہے مسجدیں بند ہیں ' مے کدہ تو چلے اسس کو مذہب کہو یا سیاست کہو خود کشی کا ہنر تم سکھا تو چلے اتنی...
  3. سید زبیر

    نادان بکری

    انیس الرحمن ! سدا خوش رہیں ،
  4. سید زبیر

    نادانی کی سزا

    کیا بات ہے ، بہت خوب
  5. سید زبیر

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    لا جواب اثر انگیز تحریر ، بہت کچھ دامن میں سمیٹے ہوئے تحریر خوش رہیں ، نیرنگ خیال
  6. سید زبیر

    قصّہ ایک بھیڑیے کا

    میرا تو یہی خیال ہے ، انگریزوں سے پہلے ہم نوابوں ، جاگیرداروںکی رعایا تھے ایسی رعایا جس کا کوئی حق نہیں ہوتا تھا
  7. سید زبیر

    قصّہ ایک بھیڑیے کا

    انیس الرحمٰن صاحب ! شکرگزار ہوں ، ہم تو صدیوں سے آزادی سے نا آشنا ہیں ، حریت کیا ہے ہمیں یہ لفظ بھی غیر مانوس سا لگتا ہے ،
  8. سید زبیر

    حدی......نغمۂ ساربان حجاز.....علامہ اقبال.....منظوم ترجمہ از محترم محمد یعقوب آسی

    فلک شیر صاحب ، جزاک اللہ کیا خوبصورت ترجمہ کیا ہے ، اللہ کریم آ پکو اور محمد یعقوب آسی صاحب کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے(آمین)
  9. سید زبیر

    کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

    بالکل صحیح فرمایا ، جس دن میں ٹھیک ہوگیا ، با عمل ہو گیا اس دن یقینآ دنیا جنت بن جائے گی ، رب کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین) جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    آگئے جی ! بس آلکس آگئی تھی وہ گئی تو حاضر ہوئے نیرنگ خیال اتنی بہترین تحریر ، یقین نہیں آتا ، مگر آپ پر یقین کی وجہ سے یقین کرتا ہوں کہ یقینآ یہ تحریر آپ ہی کی ہوگی بہت خوب
  11. سید زبیر

    نقشِ خیال کی رہگزر پر

    بہت خوب سرکار اللہ کریم ایسا عمدہ کلام کہنے والے کو اور ان سے پیار کرنے والے اتنے خوبصورت فنکار کو سلامت رکھے ، ڈھیروں خوشیاں عطا ہوں سکار ! بہت شکریہ
  12. سید زبیر

    عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا - عابی مکھنوی

    سبحان اللہ کسی کی بے رِدا بیٹی لہو میں ڈوب کر بولی کوئی پہرہ نہیں دیتا مِری تاریک گلیوں میں میں سب کچھ ہار بیٹھی ہوں درندوں کی حکومت میں عمر (رض) اب بھی نہیں آیا
  13. سید زبیر

    اِدھر بھی سربکف میں ہوں، اُدھر بھی صف بہ صف میں ہوں - محسن بھوپالی

    واہ ، کیا بات ہے اگر دشمن سے میرا معرکہ ہوتا تو امکاں تھا مرا بچنا نہیں آساں کہ اب اپنا ہدف میں ہوں
  14. سید زبیر

    ماہر القادری ابھی دشتِ کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ - ماہر ا لقادری

    وہ فقیہ کوئے باطن ہے عدوئے دین و ملت کسی خوف دینوی سے جو تراش دے فسانہ بہت عمدہ
  15. سید زبیر

    تم یوں ہی سمجھنا کہ فنا میرے لئے ہے - مولانا محمد علی جوہر

    سبحان اللہ توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لئے ہے سدا خوش رہیں
  16. سید زبیر

    لب فرات وہی تشنگی کا منظر ہے - حفیظ بنارسی

    ابھی حفیظ گلابوں کی بات مت کیجے لہولہان ابھی گلستاں کا منظر ہے لا جواب
  17. سید زبیر

    عمر گزر جاتی ہے، قصے رہ جاتے ہیں - شمیم عباس

    واہ ۔۔۔۔ بہت خوب ۔ عمر گزر جاتی ہے، قصے رہ جاتے ہیں پچھلی رات بچھڑے، ساتھی یاد آتے ہیں
  18. سید زبیر

    ارے بھائی !یہ بوڑھا شخص گھٹنوں کے بل ، گناہوں کے سیاہ پتھر اٹھائے کب تک چلے گا د

    ارے بھائی !یہ بوڑھا شخص گھٹنوں کے بل ، گناہوں کے سیاہ پتھر اٹھائے کب تک چلے گا د
Top