نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    اللہ کا کرم اور آپ کی دعائیں سایہ فگن ہیں سرکار
  2. سید زبیر

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    سرکار ! اللہ کریم آپ کا سایہ سلامت رکھے ، آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو دونوں جہانوں کی سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے ڈھیروں دعائیں ۔ سدا سلامت رہیں
  3. سید زبیر

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائیں۔ (آمین)
  4. سید زبیر

    افغانستان میں جاری جنگ امریکی، مغربی مفادات کے لیے تھی: حامد کرزئی

    ارے صاحب آپ کو بہت پہلے برطانیہ اور روسی جرنیلوں نے با خبر کیا تھا کہ افغان کرائے کے قاتل تو ہوسکتے ہیں مگر خریدے نہیں جا سکتے ۔ اور آپ کا باس اس امر سے باخبر تھا جب اپنا الو سیدھا ہو گیا یا پھر دال نہیں گلی تو ہمیشہ کی طرح شرمندہ ہو کر افغانستان سے بھی نکلیں گے ۔
  5. سید زبیر

    فارسی شاعری من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ہو ؛ شمس تبریز

    کیا کرتا ہے الف نظامی یار زبردست مطر با بہر خدا ایک نفسے با من باش کہ سراز پائے ندانم تننا ھا یا ھو
  6. سید زبیر

    بھانویں مونہوں نہ کہیے پر ۔۔ استاد دامن

    شالا جیویں ، سوہنا کلام لالی اکھیاں دی پئی دسدی اے روئے تُسی وی او ، روئے اسی وی آں
  7. سید زبیر

    نعیم صدیقی کا خوبصورت کلام

    لا جواب کلام ، میرا بہت پسندیدہ کلام دل پیش خدا کچھ اور جھکا ٗ سر پیش بتاں کچھ اور اٹھا تھا ایک انوکھا سجدہ جو عاشق نے کنار دار کیا سویا ہوا سورج کیا جانے ٗ اس لمبی رات میں کیا بیتی اک ایک کرن کو چن چن کر ٗ ڈائن نے ذلیل و خوار کیا کچھ زخم دلوں سے ہم نے چنے ٗ اک ہار پرویا زخموں کا اس ہار کو دست...
  8. سید زبیر

    بحرین، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے قطر سے تعلقات کشیدہ

    امریکہ ان کا بھی ایک ایک کر کے تیل نکالے گا یہ نہیں سنبھلیں گے ، یہ پھر سے خیموں میں آجائیں گے ، ان کے پاس نہ ہنر ہے نہ ٹیکنالوجی ،
  9. سید زبیر

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    یہ طالبان جھوٹے اور کذاب ہیں ، جب پاک فوج کا شکنجہ ذرا سخت ہوتا ہے یا نہیں سے ان کے مفادات ، ان کی سپلائی لائن ، ان کی امداد پر اثر پرتا ہے تو یہ ایسے ہی حیلے بہانے کرتے ہیں ان کا قتال لازم ہے ۔یہ ڈاکو لٹیرے ، قوم و ملت کے سوداگر کسی بھی تعریف میں مسلمان نہیں کہلائے جا سکتے جو نہ اللہ کے...
  10. سید زبیر

    امریکا پاکستان دشمن جماعتوں کی پشت پناہی کررہاہے، عمران خان

    نہیں سر بالکل نہیں ! ایک تو یہ ایسے درندے ہیں جو انسانی خون کے علاوہ کچھ نہیں پیتے ،ان قماش کے لوگوں میں اب جنسی جہاد کی اصطلاح بھی آچکی ہے ،تحلیل ہونا ایسا ہوگا جیسے نمک پانی میں تحلیل ہو کر اپنی خصوصیات پورے پانی میں پیدا کردیتا ہے ہر گلی ، کوچے میں یہی صاحب حیثیت بنیں گے ، اسلحہ جو پہلے...
  11. سید زبیر

    ملکی دہشتگردی میں امریکہ، برطانیہ اور یورپ ملوث ہے۔ گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب پر ایک آزاد ملک کے ماحول نے نہائت اچھا اثر ڈالا ۔ بہت دبنگ بیان دیا ہے ۔ دیکھیں پاکستان کے سیاسی جنگل کے درندے انہیں کیسے قبول کرتے ہیں ؟ اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی۔
  12. سید زبیر

    امریکا پاکستان دشمن جماعتوں کی پشت پناہی کررہاہے، عمران خان

    افغانستان کے علاوہ بحری راستوں سے بندرگاہ اور چھوٹے چھوٹے کریک یا جزیروں کے ذریعے پر بھی آتی ہے ۔ یہ ساحل کراچی سے گوادر اور پسنی تک جو پھیلا ہے اسی لئے جہاز رانی اور بندرگاہوں کی وزارت پر ہمیشہ کالا دھن کمانے والوں کی نظر رہتی ہے ۔ یہ ڈان لوگ ہمیشہ بندرگاہوں ہی پر کیوں رہتے ہیں ، اب ہماری...
  13. سید زبیر

    امریکا پاکستان دشمن جماعتوں کی پشت پناہی کررہاہے، عمران خان

    شکر ہے کسی نے برملا کہا کہ یہ سب امریکہ کی کارستانیاں ہیں ، ورنہ میڈیا سمیت تمام سیاستدان امریکہ کو مورد الزام ٹھہرانے کی جرات بھی نہیں کرتے ۔کل تک جو دیواروں پر لکھتے پھر رہے تھے " جو امریکہ کا یار ہے غدار ہے غدار ہے " وہ بھی امریکی ریمنڈ دٰوسوں کے ھمنوا بن چکے ہیں
  14. سید زبیر

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    اس وقت طالبان کی پچاس سے زائد جدید اسلحے سے لیس مسلح یونٹیں( کبھی انصار المجاہد اور کبھی احرار الہند کہیں جیش محمد ہے اور کہیں لشکر صحابہ ، کسی کا کام خیر نہیں فساد ،دہشت پھیلانا ہے ) سرگرم عمل ہیں یاد رہے یہ وہ طالبان نہیں جو بے سرو سامانی میں افغانستان میں سپر پاور سے بر سر پیکار ہیں ،یہ...
  15. سید زبیر

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    اللہ کریم مرحومین کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو شفا کاملہ عطا فرمائے (آمین)؎ اس کا واحد حل جیلوں میں بند ہزاروں سزائے موت کے قیدیوں کو اجتماعی سزائے موت دیں ۔ اور دہشتگردی کے تمام مقدمات فوری فیصلوں کے لئے فوج کے حوالے کریں جو تحقیق بھی کرے اور سزائے موت بھی دے ۔ قصاص...
  16. سید زبیر

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    بہت بہت مبارک ہو ناعمہ عزیز بیٹا ، اللہ آپ کے ذوق و شوق کو مزید ترقی دے ۔ دونوں جہانوں کی سعادتیں اور خوشیاں آپ کا نصیب ہوں (آمین)
  17. سید زبیر

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    لا جواب کلام نہیں لوٹتی جاں، مگر جانِ جاں تم خدا را، بنامِ خدا لوٹ آؤ سدا خوش رہیں
  18. سید زبیر

    حفیظ جالندھری جھگڑا دانے پانی کا ہے، دام و قفس کی بات نہیں ۔ حفیظ جالندھری

    بہت اعلیٰ کارِ مغاں، یہ قند کا شربت بیچنے والے کیا جانیں تلخی و مستی بھی ہے غزل میں، خالی رس کی بات نہیں
  19. سید زبیر

    حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

    سبحان اللہ ، بہت خوب اس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہ ء بہار وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا
  20. سید زبیر

    حفیظ تائب اے سرورِ دیںً نور ہے یکسر تری سیرت

    سبحان اللہ ، شعر اُس کے نہ کیوں ہوں نظر افروز و دلآویز تائب کے خیالوں کا ہے محور تری سیرت جزاک اللہ
Top