نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    تیرا فقط خیال ہی میرے لئے بہار ہے-----براءے اصلاح

    الف عین عظیم @خلیل الر حمن ----- مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن ------------ تیرا فقط خیال ہی میرے لئے بہار ہے آؤ کبھی تو سامنے تیرا ہی انتظار ہے ----------یا مجھ سے کبھی تو آ کے مل تیرا ہی انتظار ہے -------------- تیرے لئے جو پیار ہے دل میں رہے گا یہ...
  2. ارشد چوہدری

    تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا-----براءے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ تُو ہے جو ساتھ میرے مشکل نہیں ہے چلنا آسان ہو گیا ہے میرے سفر کا کٹنا ------------یا آسان ہو گیا ہے کٹنا سفر یہ اپنا ----------------- رہبر مرا ہے تُو ہی سیکھا ہے میں نے تجھ سے رستے میں زندگی کے دامن بچا کے چلنا ------یا الجھے...
  3. ارشد چوہدری

    تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا-----براءے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- میرے سفر کے ساتھی لے کر ہی ساتھ چلنا --------یا تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا میری ہے خوش نصیبی تیرا مجھے یہ ملنا ------------ رہبر مرا ہے تُو ہی سیکھا ہے میں نے تجھ سے رستے...
  4. ارشد چوہدری

    بادل غموں کا ہم پر کیسا یہ چھا گیا ہے----براءے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن جاسمن یاسر شاہ -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------- بادل غموں کا ہم پر کیسا یہ چھا گیا ہے ( بادل غموں کا کیسا ہم پر یہ چھا گیا ہے) چڑھ کے جہان سارا سر پر ہی آ گیا ہے ------------------- کوئی نہیں ہمارا ہم...
  5. ارشد چوہدری

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا کیسے نہ جانتا ہو یہ حالِ زار میرا --------------------- تیرے کرم سے یا رب پھر وہ مجھے عطا ہو ماضی کبھی تھا کتنا وہ شاندار میرا --------------- جا کر کسے سناؤں غم سے بھری کہانی تُو ہی تو اس جہاں میں ہے غمگسار میرا...
  6. ارشد چوہدری

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    تصحیح کر دی ہے باقی کو دیکھ لیں
  7. ارشد چوہدری

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------------ مجھے کبھی تم بھلا نہ دینا یوں میرے دل کو جلا نہ دینا ------------- لہو سے اپنے جو خط لکھے تھے انہیں کہیں تم جلا نہ دینا ---------- خطوط میرے چھپا کے رکھنا کسی کو سب وہ دکھا نہ دینا ----------- مرا بھروسہ نہ ٹوٹ جائے کبھی بھی مجھ کو دغا نہ...
  8. ارشد چوہدری

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم (اصلاح کے بعد دوبارا) --------------- جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا کیسے نہ جانتا ہو یہ حالِ زار میرا --------------------- تیرے کرم سے یا رب وہ پھر سے لوٹ آئے بھولا کبھی نہ ماضی وہ شاندار میرا --------------- جا کر کسے سناؤں غم سے بھری کہانی تُو ہی تو بس...
  9. ارشد چوہدری

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- (اپنی ذات کے حوالے سے اجتماعی حالت بیان کرنے کی کوشش) -------------- جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا کیسے نہ جانتا ہو گا حالِ زار میرا ----------------------- تیرے کرم سے یا رب پھر...
  10. ارشد چوہدری

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------- مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا یوں غیر مجھ کو بنا نہ دینا ------------- لہو سے اپنے جو خط لکھے تھے انہیں کہیں تم گما نہ دینا ---------- خطوط میرے چھپا کے رکھنا کسی کو سب وہ دکھا نہ دینا...
  11. ارشد چوہدری

    ہم کو حالات کی دلدل سے نکلنا ہو گا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن
  12. ارشد چوہدری

    سمتیں

    خلیل بھائی ۔بچوں کے لئے واقعی بہت کام کی چیز ہے۔میرا مشورہ ہے کہ محکمہ تعلیم کو بھیجیں ممکن ہے کسی نصاب میں شامل کر لیں
  13. ارشد چوہدری

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    عظیم کہاں اب محبّت میں وہ آہ و زاری وفا کا بہانہ بنائیں شکاری ---------- نبھاتے نہیں لوگ الفت میں یاری کریں عہد پورا یہ ان پر ہے بھاری ---------- محبّت دلوں سے کہاں پر سدھاری بنا عشق اب ہے محظ ایک خواری --------------- (تینوں میں سے جو مطلع آپ بہتر...
  14. ارشد چوہدری

    ہم کو حالات کی دلدل سے نکلنا ہو گا---برائے اصلاح

    خلیل بھائی کچھ تدوین کی ہے دیکھ لیں
  15. ارشد چوہدری

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    بہت خوبصورت خیالات،جذبات کی غمازی عمدگی کے ساتھ،، باقی اساتذہ کا کام ہے
  16. ارشد چوہدری

    ہم کو حالات کی دلدل سے نکلنا ہو گا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن --------- فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ---------- ہم کو دنیا کے تقاضوں کو سمجھنا ہو گا پھر محبّت سے زمانے کو بدلنا ہو گا --------------- دل محبّت سے بدلتے ہیں ہمیشہ لوگو ہم کو نفرت کے خیالوں کو کچلنا ہو گا --------------- ہم جو حالات کی دلدل...
  17. ارشد چوہدری

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ تصحیح شدہ اشعار سر کا بھاری ہونا سب کو کھٹک رہا تھا اسلئے میں نے سر کو نکال دیا ہے ---------------- تجھے دیکھ کر ہے نشہ مجھ پہ طاری -----------یا نشہ مجھ پہ جیسا ہوا آج طاری محبّت میں ہوتی ہے ایسی خماری ------------- محبت کا پودا پنپتا...
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    بڑی معذرت کے ساتھ،اتنے مشکل الفاظ استمال کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے کہ پڑھنے والے کو ہر لفظ ڈکشنری میں دیکھنا پڑے۔
Top