نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    کسی نے مجھے آج اپنا بنایا---براءے اصلاح

    الف عین عظیم تصحیح کے بعد --------- کسی نے مجھے آج اپنا بنایا مرے دل میں الفت کا جذبہ جگایا ---------- تصحیح نظر سے نظر مل گئی جب کسی سے مجھے چھوڑ کر وہ کہیں جا نہ پایا ------------ درست مرے ساتھ بیٹھا درختوں کے نیچے مجھے اس نے الفت کا نغمہ سنایا ------------ ٹھیک زمانے نے چاہا تھا جلنے...
  2. ارشد چوہدری

    ترے غم نے بخشی مجھے روشنی ہے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- ترے غم نے بخشی مجھے روشنی ہے اسی سے مرے دل کی محفل سجی ہے ------------ ترا غم سلامت رہے دل میں میرے زمانے کا ہر غم ہوا اجنبی ہے ---------------- جدائی میں تیری اداسی ہے چھائی مری انجمن میں...
  3. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------ وہ زندگی کا ساتھی ہے ہم نوا نہیں ہے گھر میں مرے ہے لیکن دل میں رہا نہیں ہے --- جس کے لئے ہزاروں میں نے ہیں دکھ اُٹھائے پرکھا ہے میں نے اس کو ،اُس میں وفا نہیں ہے ------- دل دے دیا ہے تجھ کو میرا رہا نہیں وہ اب دل میں میرے کوئی تیرے...
  4. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    بن کر وہ ہمسفر بھی میرا ہمنوا نہیں ہے دل میں مرے جو اترے اس میں ادا نہیں ہے ---------- اب دل میں میرے کوئی تیرے سوا نہیں ہے دل دے دیا ہے تجھ کو میرا رہا نہیں ہے -------- جس کے لئے ہزاروں میں نے ہیں دکھ اُٹھائے پرکھا ہے میں نے اس کو ،اُس میں وفا نہیں ہے...
  5. ارشد چوہدری

    کسی نے مجھے آج اپنا بنایا---براءے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- کسی نے مجھے آج اپنا بنایا جو سویا ہوا تھا وہ جذبہ جگایا ---------- نظر سے نظر مل گئی جب کسی سے مجھے چھوڑ کر وہ کہیں جا نہ پایا ------------ مرے ساتھ بیٹھا درختوں کے نیچے مجھے اس نے...
  6. ارشد چوہدری

    تجھے بھول جاؤں یہ ہمّت نہیں ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ تجھے بھول جانے کی ہمّت نہیں ہے کہ دامن چھڑانے کی عادت نہیں ہے -------------- اگر عشق ہوتا تو تم سے ہی ہوتا مگر پیار کرنے کی فرصت نہیں ہے ---------------- ندامت خطاؤں پہ اچھا عمل ہے کسی میں مگر یہ شرافت نہیں ہے ------------ سبب اس کا ہے بس تری رب...
  7. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    شکریہ بھائی ایسے کر دوں گا
  8. ارشد چوہدری

    تجھے بھول جاؤں یہ ہمّت نہیں ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------- تجھے بھول جاؤں یہ ہمّت نہیں ہے کہ دامن چھڑانے کی عادت نہیں ہے -------------- اگر پیار کرتا تو تم سے ہی کرتا مرے پاس اتنی بھی فرصت نہیں ہے ---------------- کریں معذرت جو ہو جائے خطا کچھ کسی میں...
  9. ارشد چوہدری

    جسے چاہتا ہوں وہ دے دے دکھائی-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ----------- میں اس کی محبّت بھلاؤں تو کیسے اسی نے محبّت مجھے تھی سکھائی ------------ محبّت میں رخنہ رقیبوں نے ڈالا تبھی ہو گئی ہے یہ ہم میں جدائی -------------- زمانے کی عادت یہی ہے پرانی جہاں پیار دیکھا تو ڈالی جدائی -------------- محبّت کے رستے میں آتے ہیں...
  10. ارشد چوہدری

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا---برائے اصلاح

    @عطیم صحیح اشعار چھوڑ کر باقی ------------- بنے تھے رہبر جو لوگ اپنے وہ لوٹتے تھے وطن ہمارا غریب بندے جئے گے کیسے ، جہاں پہ مشکل ہوا بسیرا ------------- وہی ہیں مالک مرے وطن کے ،انہوں نے خود ہی سمجھ لیا تھا پڑے ہیں جیلوں میں سب لٹیرے ، وہیں پہ پکّا ہے اب...
  11. ارشد چوہدری

    بہت ہی خستہ ہے حال تیرا----برائے اصلاح

    شکریہ عظیم بھائی
  12. ارشد چوہدری

    جسے چاہتا ہوں وہ دے دے دکھائی-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ فعولن فعولن فعولن فعولن -------- جسے چاہتا ہوں وہ دے دے دکھائی مقدّر میں میرے ہے کیوں یہ جدائی --------------- محبّت اسی کی سدا میں نے چاہی جوانی میں پکڑی تھی جس کی کلائی -------------- وہ بچپن کی چاہت کبھی میں نہ بھولا اسی...
  13. ارشد چوہدری

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا کہاں سے پائیں گے روشنی ہم سیاہ بادل ہیں گُھپ اندھیرا ------------------- اسی سے رکھنا اُمید واثق کبھی تو بدلیں گے دن ہمارے کبھی تو منزل ملے گی ہم کو کبھی تو ہو گا نیا سویرا ------------------- بنے تھے رہبر جو لوگ اپنے وہ لوٹتے تھے...
  14. ارشد چوہدری

    بہت ہی خستہ ہے حال تیرا----برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------- ہوا ہے خستہ جو حال تیرا کہاں گیا وہ جلال تیرا ---------- تجھے ہمیشہ تھا مان جس پر کہاں گیا ہے وہ مال تیرا ----------- کدھر گئی وہ تری جوانی گیا کہاں وہ جمال تیرا -------------- سمجھ نہ پایا تو یہ حقیقت ہے عارضی ہے کمال تیرا --------- جدھر سے...
  15. ارشد چوہدری

    مرزا تفتہ کے نام

    خلیل بھائی میرا اتنا علم نہیں مگر آپ نے جو لکھا بہت خوب لکھا ہے ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  16. ارشد چوہدری

    بہت ہی خستہ ہے حال تیرا----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ---------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن -------- بہت ہی خستہ ہے حال تیرا کہاں گیا وہ جلال تیرا ----------- تھا مان جس پر تجھے ہمیشہ نہ پاس تیرے ہے مال تیرا ------------ کہاں گئی وہ تری جوانی بُجھا ہوا ہے جمال تیرا --------------- سمجھ نہ پائے...
  17. ارشد چوہدری

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------- خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا کہاں سے پائیں گے روشنی ہم سیاہ بادل ہیں گُھپ اندھیرا ----------------------- خدا سے رکھنا اُمید واثق کبھی تو...
  18. ارشد چوہدری

    خونِ ناحق بہہ رہا ہے وادیِ کشمیر میں----برائے اصلاح

    عظیم دشمنوں سے پاک کرنا ہم ہمارا کام ہے گھس گئے ہیں جو بھی دشمن وادیِ کشمیر میں -----یا گُھس گئے ہیں جو درندے وادیِ کشمیر میں
Top