نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    لگتا ہے بڑھاپے میں اپنی جنس بدلنی پڑے گی۔
  2. ارشد چوہدری

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ------------ فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری محبّت میں ہوتی ہے ایسی خماری -------------- خیالوں پہ میرے تمہیں چھا گئے ہو جدھر دیکھتا ہوں ہے صورت تمہاری ----------- محبّت نبھانا نہیں سہل ہوتا میں کرتا رہا...
  3. ارشد چوہدری

    غزل(علی سرمد)

    شکریہ وارث بھائی
  4. ارشد چوہدری

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    الف عین ایسا بصیر رب ہے سارے جہاں کو دیکھے سارے جہاں پہ دیکھا میں نے اسی کا سایا
  5. ارشد چوہدری

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ---- (تصحیح کے بعد) پہچان رب کی ہو گی پھر بندگی بھی اس کی مقصد ہے یہ جہاں میں انسان لے کے آیا --------------- ایسا بصیر رب ہے سارے جہاں کو دیکھے ایسے خدا ہمارا سارے جہاں پہ چھایا ---------- سارے گناہ میرے خود وہ تو جانتا ہے دنیا سے ان کو لیکن رب نے...
  6. ارشد چوہدری

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    خلیل الرحمن بھائی یہ کیسا ہے ------------------- ہاتھوں میں میرے یا رب کچھ بھی بچا نہیں ہے تیرے سوا کسی کا اب آسرا نہیں ہے ---------------یا دنیا میں میرا کوئی تیرے سوا نہیں ہے سہہ لوں دکھ یہ سارے گر تُو خفا نہیں ہے
  7. ارشد چوہدری

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    خلیل الرحمن خلیل بھائی اگر یہ مطلع آپ کی نظر می ٹھیک ہے تو میں تدوین کر دیتا ہوں ----------- ہاتھوں میں میرے رب کے کس کی غذا نہیں ہے دنیا میں کون ہے جو اس کا گدا نہیں ہے ------------------
  8. ارشد چوہدری

    غزل(علی سرمد)

    شکریہ چھوٹے وِیر جی۔میں تے سمجھن واسطے ای ساری گل کیتی سی ۔کوشش کراں گا پنجابی وچ لکھن دی۔کجھ لکھیا تے تہانوں سب توں پہلے ٹیگ کراں گا ۔ شکریہ
  9. ارشد چوہدری

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن جاسمن ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------- جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا حضرت علی کا کہنا میں نے ہے یہ سنایا ----------- (اگر دو حرفی (یہ) ٹھیک نہیں تو (میں نے تمہیں سنایا) --------------------- پہچان ہو گی رب کی...
  10. ارشد چوہدری

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم ( تصحیح کے بعد دوبارا) اس کائنات کا رب اس کے سوا نہیں ہے دنیا میں کون ہے جو اُس کا گدا نہیں ہے -----------یا ہاتھوں میں میرے یا رب کچھ بھی بچا نہیں ہے تیرے سوا کسی کا اب آسرا نہیں ہے --------------- ہے بخشنے پہ قادر جتنا بھی جس کو چاہے غیروں کے در پہ جانا رب سے وفا...
  11. ارشد چوہدری

    غزل(علی سرمد)

    خلیل بھائی یہ بالکل ممکن ہے کہ میں سمجھنے میں غلطی کر رہا ہوں مگر جہاں تک مجھے سمجھ آیا ہے اصل پنجابی غزل کے تین مصرعے آپ کی بتائی ہوئی بحر ہیں۔دوسرے شعر کا پہلا مصرعہ تیسرے شعر کا پہلا اور باہویں شعر کا پہلا۔ باقی غزل بحر قریب مسدّس اخرب...
  12. ارشد چوہدری

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    شکریہ بھائی توجہ دلانے کا۔ تدوین کر دی ہے،کچھ بہتر سمجھ آئے تو بتا دیجئے گا۔شکریہ
  13. ارشد چوہدری

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------- سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے دنیا میں کون ہے جو اُس کا گدا نہیں ہے ---------------- مانگو فقط خدا سے دینے پہ وہ ہے قادر غیروں کے در پہ جانا رب سے وفا نہیں ہے...
  14. ارشد چوہدری

    مجھے حشر کا غم ستانے لگا ہے-----برائے اصلاح

    عظیم تصحیح کے بعد ------ مجھے حشر کا غم ستانے لگا ہے پسینہ سا ہر وقت آنے لگا ہے ----------- مرے دل میں اللہ کا خوف جاگا جو کرتا رہا یاد آنے لگا ہے ------------ خفا ہے مگر مان جائے گا آخر اُسے اس کا بندہ منانے لگا ہے ----------- بہت بے اثر ہےیہ تقریر تیری ترا وعظ مجھ کو سلانے...
  15. ارشد چوہدری

    مجھے حشر کا غم ستانے لگا ہے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ فلسفی -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن -------------- مجھے حشر کا غم ستانے لگا ہے تبھی مجھ کو چکّر سا آنے لگا ہے ------------یا پسینہ یوں ٹھنڈا سا آنے لگا ہے ------------ مرے دل میں اللہ کا خوف جاگا عمر بھر جو کیا یاد...
  16. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    عظیم وہ زندگی کا ساتھی ہے ہم نوا نہیں ہے گھر میں ہے میرے لیکن دل میں رہا نہیں ہے -------- جس کے لئے ہزاروں میں نے ہیں دکھ اُٹھائے پرکھا ہے میں نے اس کو ،اُس میں وفا نہیں ہے ------- تیرے لئے جہاں کا ہر غم بھلا دیا ہے اب دل میں میرے کوئی تیرے سوا نہیں ہے --------------- دل ہے مرا چرایا...
  17. ارشد چوہدری

    کسی نے مجھے آج اپنا بنایا---براءے اصلاح

    محترم میں لفظ نبھایا ہی لکھنا چاہتا تھا لیکن عروض ڈاٹ کام جب لکھتا ہوں تو سرخ لائن آ جاتی ہے ہالانکہ فعولن کے وزن پر صحیح ہونا چاہئے
  18. ارشد چوہدری

    ترے غم نے بخشی مجھے روشنی ہے---برائے اصلاح

    الف عین محرم السلام علیکم۔ کیا مطلع اب ٹھیک ہے ----------- ترے غم پہ قرباں مری ہر خوشی ہے ترا پیار ہی تو مری زندگی ہے
  19. ارشد چوہدری

    ترے غم نے بخشی مجھے روشنی ہے---برائے اصلاح

    الف عین تصحیح کے بعد دوبارا ------------ ترے غم پہ قرباں مری ہر خوشی ہے زمانے کا ہر غم ہوا اجنبی ہے --------- ترا غم سلامت رہے دل میں میرے اسی سے مرے دل کی محفل سجی ہے --------- اداسی ہے چھائی جدائی میں تیری مری انجمن میں یہی بس کمی ہے -------- محبّت ہے میرے لئے اک عبادت تمہارے...
Top