نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    سحر کی سرخیاں عالم میں پھیلانے کی جلدی تھی (سرور ارمان)

    سحر کی سرخیاں عالم میں پھیلانے کی جلدی تھی ہر اک مجرم کو مقتل میں سزا پانے کی جلدی تھی مسافت کا تقاضا تھا رفاقت دور تک رہتی نہ جانے کیوں‌تمہی کو گھر پلٹ جانے کی جلدی تھی گماں‌جن وادیوں پر جنتِ ارضی کا ہوتا ہو پہاڑوں کو انہی پر آگ برسانے کی جلدی تھی در و دیوار بھی مانوس تھے...
  2. عمران شناور

    کوئی دیکھے تو یہ سایہ ہے سہارا اپنا (سعداللہ شاہ)

    کوئی دیکھے تو یہ سایہ ہے سہارا اپنا کوئی جانے تو یہ آنسو ہے ستارا اپنا وہ ہمیں چاند کو تکتے ہوئے پاگل سمجھا ہم سمجھتے تھے وہ سمجھے گا اشارا اپنا وہ کہ نزدیک بھی آنے نہیں دیتا ہم کو دور رہنا بھی نہیں‌جس کو گوارا اپنا بے وفائی کا زمانے سے گلہ کرتے تھے پھر قصور اس میں نکل آیا ہمارا...
  3. عمران شناور

    میں ہوں مجنوں‌ مرا انداز زمانے والا (عمران شناور)

    سلیمان بھائی پسند فرمانے کے لیے بہت بہت شکریہ
  4. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    بازار سے سی ڈی خریدی تھی میرا خیال ہے اسے ڈیمو ہی کہیں گے کیونکہ یہ باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں‌ ہوتے
  5. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    میرے انپیج 3 میں نوری نستعلیق فونٹ کے ایررز آرہے ہیں اسے دور کرنے میں مدد فرمائیں تاکہ نئے فونٹس استعمال میں‌لائے جا سکیں اور یونی کوڈز فونٹس کیسے انسٹال کرنے ہیں
  6. عمران شناور

    کلامِ مظفر حنفی

    الف عین جی معلومات کے لیے شکریہ
  7. عمران شناور

    کلامِ مظفر حنفی

    اور ہاں مزید کلام سے نوازتے رہیے گا انتظار رہے گا
  8. عمران شناور

    کلامِ مظفر حنفی

    واہ واہ واہ کیا کمال شاعر ہیں مظفر حنفی صاحب واہ الف عین صاحب! نہایت عمدہ غزلیں پوسٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ! عندلیب کی پوسٹ کی ہوئی غزل کے تو کیا کہنے۔۔۔۔۔۔۔ الف عین صاحب! مظفر حنفی صاحب کا نام پہلی مرتبہ پڑھنے میں آیا ہے موصوف کا تعارف تو کرائیے جب ہم کٹے تو شور و ہاں بھی نہیں اُٹھا...
  9. عمران شناور

    رہنمائی فرمائیں

    ان پیج 3 میں نئے فونٹس انسٹال کرنے کا طریقہ بتا کر شکریہ کا موقع فراہم کریں
  10. عمران شناور

    میں ہوں مجنوں‌ مرا انداز زمانے والا (عمران شناور)

    احباب کی دیکھا دیکھی میں بھی اپنی پہلی غزل پوسٹ کر رہا ہوں ملاحظہ ہو: میں ہوں مجنوں مرا انداز زمانے والا تیری نگری میں تو پتھر نہیں کھانے والا تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا مجھ کو تم دشتِ تحیر میں نہ چھوڑو تنہا خوف طاری ہے عجب دل...
  11. عمران شناور

    بسنت کے حوالے سے ایک نظم

    محترم الف عین جی! لاہور (پاکستان) میں جشنِ بہاراں کے طور پر پتنگیں اڑائی جاتی ہیں۔ حال ہی میں 14 مارچ کو بسنت منائی گئی۔
  12. عمران شناور

    بسنت کے حوالے سے ایک نظم

    دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ!
  13. عمران شناور

    اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں - شعیب بن عزیز

    اسی سے غزل کی شہرت اور پسند کیے جانے کا اندازہ ہوتا ہے
Top