يخَاطِبني السَّفيهُ بِكُلِّ قُبْحٍ
فأكرهُ أن أكونَ له مجيبا
بے وقوف مجھے اپنی تمام تر قبیحات کے ساتھ پکارتا ہے
اور میں ناپسند کرتا ہوں کہ اسے جواب دوں
يزيدُ سفاهة ً فأزيدُ حلماً
كعودٍ زادهُ الإحراقُ طيبا
وہ اپنی بے وقوفی میں بڑھتا جاتا ہے اور میں اپنے حلم میں
اس عود کی مانند جو جلنے سے مزید...