نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    والدین کو ایک خوراک لگوا لی ہے۔ ہماری ابھی باری نہیں آئی
  2. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    محنت تو ہر معاملہ میں کرنی لازم ہے، مگر عطا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ہے۔ شکرگزاری کا مقام ہیں جتنی بھی خوبیاں انسان میں موجود ہیں۔ چاہے پیدائئشی تھیں، یا محنت کی گئی۔ بیان یا ظاہر کرنا اور خود تعریفی دو مختلف باتیں ہیں۔ ظاہر کرن یہ ہے کہ الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں۔ اور اپنی تعریف کرنا یہ...
  3. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: ’’ناں نہ کی جاوے ہے‘‘ ٭ ابو نثر

    ’’ناں نہ کی جاوے ہے‘‘ ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ پڑھنے کا رواج کم ہوگیا ہے۔ لکھنے کا رواج ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ لکھنے والے اگر پڑھتے بھی ہیں تو شاید توجہ سے نہیں پڑھتے۔ یہی وجہ ہے کہ لکھتے وقت بھی اپنے لکھے پر توجہ دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ بالخصوص املا کی اغلاط اسی وجہ سے سرزد ہوتی...
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کل تو انٹرنیٹ نہ ملنے سے ہی ساری کمیاں محسوس ہوتی ہیں

    آج کل تو انٹرنیٹ نہ ملنے سے ہی ساری کمیاں محسوس ہوتی ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    دوست بھی "ملتے" ہیں

    دوست بھی "ملتے" ہیں
  6. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ؟

    انٹرنیٹ؟
  7. محمد تابش صدیقی

    نعت: یا رب عطا ہو ایسی محبت حضور کی

    سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت نعت۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بے رخی ہم سے مراسم غیر سے غزل نمبر 33 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    قوافی کے مسئلہ کے علاوہ یہ مصارع وزن میں نہیں ہیں
  9. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    واہ۔ رمضان کی تیاری شروع۔ پھر اس کے بعد پیالوں میں شِیرنی نہ رہی
  10. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    والد صاحب نے لگوائی ہے۔ الحمد للہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: کبھی آیت، کبھی تفسیر میں الجھے ہوئے ہیں ٭ رشید ندیم

    ہو سکتا ہے کہ واقعی شاعر کا وہی مفہوم ہے، جہاں تک آپ پہنچے۔ میں ذاتی طور پر یا یوں کہہ لیں کہ اپنے نظریہ کے مطابق اس شعر کا مخاطب ان لوگوں کو سمجھوں گا کہ جو قرآن کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کے بجائے اس میں لیت و لعل کرتے ہیں اور فلسفیانہ موشگافیوں کے ذریعہ اپنی مرضی کا مفہوم اخذ کرنا چاہتے ہیں۔...
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل: کبھی آیت، کبھی تفسیر میں الجھے ہوئے ہیں ٭ رشید ندیم

    یہ پڑھنے والے کی صوابدید پر ہے کہ وہ شعر کی جو تشریح کر لے۔ اور ضروری نہیں کہ تمام اشعار ہی پسندیدہ ہوں اور ان سے متفق بھی ہوا جائے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل: کبھی آیت، کبھی تفسیر میں الجھے ہوئے ہیں ٭ رشید ندیم

    کبھی آیت، کبھی تفسیر میں الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی اپنی اساطیر میں الجھے ہوئے ہیں کوئی آئینِ قدامت ہمیں گھیرے ہوئے ہے ہم پرانی کسی تحریر میں الجھے ہوئے ہیں تو کبھی مسجد و محراب سے باہر بھی نکل ہم ترے خواب کی تعبیر میں الجھے ہوئے ہیں زلفِ ایام سلجھتی ہی نہیں ہے ہم سے یوں تری زلفِ گرہ گیر میں...
  14. محمد تابش صدیقی

    یہ وہی لوگ تھے، جن کے لبوں پر آپ کے اشعار رہا کرتے تھے؟ :)

    یہ وہی لوگ تھے، جن کے لبوں پر آپ کے اشعار رہا کرتے تھے؟ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    اس تمام مسئلے کا ایک ہی حل ہے۔ و اذا خاطبہم الجاہلون قالوا سلٰما
  16. محمد تابش صدیقی

    یہ زمین ہی اتنی زرخیز ہے کہ بہت شرارتیں سوجھتی ہیں۔ :)

    یہ زمین ہی اتنی زرخیز ہے کہ بہت شرارتیں سوجھتی ہیں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    ہم نے اس کو اتنا کھودا، جتنا کھودا جا سکتا تھا - پھر بھی اک مضمون کو آخر کتنا کھودا جا سکتا تھا

    ہم نے اس کو اتنا کھودا، جتنا کھودا جا سکتا تھا - پھر بھی اک مضمون کو آخر کتنا کھودا جا سکتا تھا
Top