نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ظاہر میں ہر اک شے پر قبضہ، باطن میں نہ ذرہ بھی بس کا دنیا میں ہماری ہستی کا حاصل بھی ہے اور حاصل بھی نہیں ماہر القادریؒ
  2. محمد تابش صدیقی

    خاصانِ خدا کے اشعار

    عشق کے در پہ ملی راحتِ ایمان و یقیں عقل بڑھتی ہی نہ تھی وہم و گماں سے آگے مفتی تقی عثمانی
  3. محمد تابش صدیقی

    مر کے بے نام و نشاں ہونا ہے - جیسے بے نام و نشاں تھے پہلے ٭ نظرؔ لکھنوی

    مر کے بے نام و نشاں ہونا ہے - جیسے بے نام و نشاں تھے پہلے ٭ نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    سیدھی طرح جیتنا تو حرام ہے ان پر۔
  5. محمد تابش صدیقی

    چائے

    بھابھی کی رسائی ہے یہاں تک؟
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی

    یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ڈالر اوپر جاتا ہے تو سب کچھ اوپر جاتا ہے، مگر ڈالر نیچے آتا ہے تو باقی چیزوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: ہماری چائے کافی ہے ٭ ابو نثر

    ہماری چائے کافی ہے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ یادش بخیر، یہ وہ زمانہ تھا جب روزنامہ ’جسارت‘ کراچی کا دفتر محمد بن قاسم روڈ پر ہوا کرتا تھا۔ یہ سڑک ایم اے جناح روڈ سے نکل کر شاہراہِ لیاقت اور ابراہیم اسمٰعیل چندریگر روڈ کو پار کرتی ہوئی قومی ریلوے لائن تک جاتی ہے۔ اسی سڑک کے اختتام پر ایور ریڈی...
  8. محمد تابش صدیقی

    چائے

    یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے :)
  9. محمد تابش صدیقی

    چائے

    کوئٹہ ہوٹل کی چائے۔ سٹریٹ لائٹ کے عکس نے مزید خوشنما بنا دیا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تیسری جماعت کا نتیجہ تھا۔ میں ہمیشہ کی طرح بس پاس ہو گیا تھا۔ جبکہ بڑے بھائی کی پانچویں میں پہلی پوزیشن آئی تھی۔ اور جڑواں بہن کی دوسرے سیکشن میں دوسری پوزیشن۔ میں اپنی کلاس میں بڑی خوشی سے بہن، بھائی کی پوزیشن پر اتراتا پھر رہا تھا اور ہر کسی کو بتا رہا تھا کہ استانی نے بھی سن لیا۔ کان پکڑ کر...
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ رواج چھوٹے شہروں، یا گاؤں وغیرہ میں رہا ہو گا۔ یہاں اسلام آباد میں یہ رواج نہ تھا۔ زیادہ سے زیادہ والدین اپنے ممکنہ پوزیشن ہولڈر بچوں کے لیے ہی لے کر آتے تھے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو سالگرہ مبارک

    تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر شکر گزار ہوں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    تاکہ شکرگزاری کا جذبہ غالب رہے، خود نمائی نہ آ جائے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    یعنی نعمت کا تذکرہ لوگوں کی ترغیب کے لیے ہو رہا ہے، یا شکرگزاری کے جذبات کے اظہار کے لیے ہو رہا ہے، تو تحدیثِ نعمت ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    خود تعریفی اور تحدیثِ نعمت میں فرق نیت کا ہے۔ خود تعریفی یا خود ستائی میں اپنی تعریف اور واہ واہ مطلوب ہے۔ تحدیثِ نعمت میں شکرگزاری اور ترغیب مطلوب ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    31 مارچ ایک وقت تھا کہ یہ سال کا ایک اہم دن ہوا کرتا تھا۔ :) کہیں شادیانے بج رہے ہوتے تھے :chill: تو کہیں آنسو بہہ رہے ہوتے تھے:crying3: کہیں بچے کوتحائف مل رہے ہوتے تھے:giftwithabow: تو کہیں ڈانٹ مار پڑ رہی ہوتی تھی:beating: کسی نہ کسی گھر سے مٹھائی آ ہی جاتی تھی:birthdaycake: کچھ ہم جیسے معتدل...
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
Top