نتائج تلاش

  1. ع

    ماہ حج اور ہم 1 ::: پہلے دس دن ::: فضیلت اور مسائل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، آپ کا کہنا بالکل درست ہے شمشاد بھائی ، میں بہت کم کم ہی تصویری مواد ارسال کرتا ہوں ، مجھے خود بھی اچھا نہیں لگتا کہ کسی خاص سبب یا انداز پیشکش کے علاوہ تصویری مواد ارسال کروں ، کبھی کبھار ایسا ہو جائے تو کوئی عذر جان کر برداشت کر لیا کیجیے ، اللہ آپ کو...
  2. ع

    ::: قربانی سے متعلقہ اہم مسائل :::

    گذشتہ سے پیوستہ ::: آخری حصہ :::::مسئلہ (10) قُربانی کِس وقت کی جانی چاہیئے ؟ ::::: ::::: جواب ::::: قُربانی کرنے کا وقت نمازِ عید کے بعد ہے ، پہلے نہیں ، اگر کِسی نے نماز سے پہلے جانور ذبح کر لیا تو وہ قُربانی شُمار نہیں ہوگا ، ::::: دلیل (١) ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  3. ع

    ::: قربانی سے متعلقہ اہم مسائل :::

    گذشتہ سے پیوستہ ::::: مسئلہ (٦) ::::: قُربانی کے لیے سب سے بہترین جانور کون سا ہے؟ ::::: ::::: جواب :::::: قُربانی کے لیے سب سے بہترین جانور مینڈھا ہے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیگر جانوروں میں سے مینڈھے اختیار کیئے اور قُربان فرمائے ، ::::: دلیل (١) ::::: انس ابن...
  4. ع

    ::: قربانی سے متعلقہ اہم مسائل :::

    گذشتہ سے پیوستہ ::::: مسئلہ (٤) ::::: کون کون سے جانور قُربان کرنا جائز نہیں ؟ ::::: ::::: جواب ::::: عُبید بن فیروز رحمہُ اللہ نے البراء بن عازب رضی اللہ عنہُ سے کہا ''' مجھے بتائیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قُربانی کے جانوروں میں سے کیا نا پسند فرماتے تھے اور کِس قِسم کے...
  5. ع

    ::: قربانی سے متعلقہ اہم مسائل :::

    ::::: قُربانی کرنے کی فضیلت ؟ ::::: قُربانی کرنے کی فضیلت کے بارے میں کوئی صحیح حدیث نہیں ملتی ، جو احادیث اِس بارے میں روایت کی گئی ہیں ، ضعیف یعنی کمزور یا اُس سے بھی کم تر درجے میں آتی ہیں ، ::::: قُربانی کی شرعی حیثیت ::::: ::::: مسئلہ (1) ::::: قُربانی کرنا ، سُنّت ہے یا...
  6. ع

    ماہ حج اور ہم 1 ::: پہلے دس دن ::: فضیلت اور مسائل

    اگلے دھاگوں میں ان شا اللہ ’’’’’ عُمرہ کا طریقہ ‘‘‘‘‘ ، حج کی اقسام ‘‘‘‘ اور ’’’’’ حج سے متعلقہ کام اور مسائل ‘‘‘‘‘ ارسال کروں گا ، مکمل کتاب کا برقی نسخہ ’’’’’ یہاں ‘‘‘‘‘ سے اتارا جا سکتا ہے۔ [SIZE="5"]و السلام علیکم۔
  7. ع

    ماہ حج اور ہم 1 ::: پہلے دس دن ::: فضیلت اور مسائل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، مندرجہ ذیل تصاویر میری کتاب ’’’’’’ عُمرہ اور حج رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے طریقے پر ‘‘‘‘‘ سے لی گئی ہیں ، دھاگے کے عنوان کے مطابق مواد یہاں پیش کر رہا ہوں :::
  8. ع

    جہاد سے منہ پھیرنے والوں کا انجام

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، ماشا اللہ ، بھائی محسن بہت اچھی خواہش کا اظہار کیا ہے ، اللہ تعالی ہم سب کو حق والا علم عطا فرمائے اور اس کو قبول کر کے اس پر عمل کی توفیق بھی ، محترم بھائی ، بنیادی اصولی بات ہے کہ کسی معاملے یا موضوع پر بحث یا تفصیلی گفتگو کرنے سے پہلے اس کو بنیادی علم...
  9. ع

    عورت کا حجاب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی محمد صاحب ، فاروقی بھائی نے آپ کے اس مندرجہ بالا مراسلے کا بہت اچھا جواب دے دیا کہ ::: اس کے بعد آپ سے مجھے صرف یہ سمجھنا ہے کہ یہ جو کچھ آپ نے کہا ، آپ کے یہ الفاظ کیا مفہوم رکھتے ہیں ، میں آپ کا بڑا ممنون ہوں گا کہ اپنے ان الفاظ کی کچھ تشریح فرما...
  10. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، طالوت بھائی ، شکریہ ادا کرنے پر شکریہ ، بھائی میری سابقہ گفتگو میں جہاں آپ یہ سمجھے ہوں کہ میں آپ کی بات نہیں سمجھا یا غلط سمجھا ہوں ، تو آپ اس کی وضاحت فرما دیجیے ، میرے ساتھ دیگر قارئین کا بھی بھلا ہو جائے گا ان شاء اللہ ، اور بات بحث کی نہیں ، طالوت...
  11. ع

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، غالبا آپ کو دیر سے اطالع ملی ہے ، مجھے دنیا میں آئے ہوئے تو...

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، غالبا آپ کو دیر سے اطالع ملی ہے ، مجھے دنیا میں آئے ہوئے تو کافی لمبا اور یہاں اس فورمز پر آئے ہوئے بھی کافی عرصہ ہو چکا ، آپ مجھ سے رابطہ قاءم کرنا ان شا اللہ میرے لیے باعث خوشی ہو گا ، میرے ذاتی برقی ڈاک کے پتے مندرجہ ذیل ہیں ::: adilsuhail@gawab.com...
  12. ع

    نبی کریم صلہی اللہ والہ وسلم نے پانی کے لیے کیا فرمایا ہے

    ::: حدیث میں نہار منہ پانی پینے کا ذَکر ::: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی ، اگر آپ اہپنے سوال کا مقصد بھی بیان کرتے تو جواب میں آپ کی طلب کرنا نسبتا آسان ہوتا ، بہر حال ، بھائی ، میں یہاں وہ روایات درج کرتا ہوں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرمان کے طور پر...
  13. ع

    :::رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ، مختصرا ، 4

    ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) (٤) ::::: ::::: (٤) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا غیر مسلموں سے رویہ ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد جب اِسلامی ریاست قائم ہو گئی اور سیاسی معاملات واضح ہو کر سامنے آ گئے...
  14. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، طلوت بھائی ، جو جی چاہے کر لیجیے ، گھر میں کونسا حجاب ہوتا ہے اس کی سمجھ تب ہی آ سکتی ہے ان شاء اللہ جب """ حجاب """ کو سمجھا جائے ، ہم لوگ جس موضوع پر بحث کیے چلے جارہے ہیں اس کی تعریف پر بھی متفق نہیں ، :confused: اسی لیے میں نے گذارش کی تھی ::: کیا...
  15. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، طالوت بھائی ، حجاب ، جو یہاں زیر بحث ہے ، وہ سو فیصد اسلامی شعائر و احکام میں سے ہے ، اور اسلام کا کوئی حکم اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود سے خارج ہو کر نہیں اپنایا جا سکتا ، کسی کی مرضی یا اجازت سے کوئی معاملہ کسی کے لیے کچھ...
  16. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جی درست کہا ، یہ حجاب نہیں بلکہ حجاب جسے بچاتا ہے یہ انداز اسے بالکل غیر محفوظ کرتے ہیں ، یعنی عزت و عفت کو ، و السلام علیکم۔
  17. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا بھائی ، آپ کا کہنا بھی درست ہے ان تصویروں میں جو دکھایا گیا ہے وہ نہ چھپانے والا حجاب ہے نہ بچانے والا ، یہ کچھ اس قسم کا حجاب ہے جسے حالی صاحب نے کچھ اس طرح بیان کیا تھا کہ ::: دیکھیَں جو کل چند بے پردہ بیبیاں حیرت سے پوچھا آپ کا پردہ کیا...
  18. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا مغل بھائی ، آپ نے بالکل درست کہا ، حجاب اور فیشن میں زمین و آسمان کا فرق ہے ، اور ان تصویروں میں جو کچھ دکھایا گیا وہ تو کسی طور حجاب نہیں ، و السلام علیکم ۔
  19. ع

    عورت کا حجاب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی ، فاروقی ، بھائی مغل ، اور وجی ، اللہ آپ سب کو قبول حق پر بہترین اجر عطا فرمائے ، اور سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم
  20. ع

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، ماشا اللہ ، کیا خوب بات چل رہی ہے ، بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ کچھ مسلمان مل کر اپنے دین کے ایک بنیادی حکم کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اور ساتھ ساتھ حیرت بھی ہو رہی ہے کہ ایک ایسی بات پر مختلف فیصلے صادر ہو رہے ہیں جس کے آغاز و ابتدا پر ہی یہاں اصحاب رائے و...
Top