مجھے حیرت ہوگی اگر اس ٹیسٹ میں بھی نقل ہوئی کیوں کہ سوالنامے مختلف کلر کے دیے جاتے ہیں اس لحاظ سے سب کے پاس مختلف سیریز کے سوالات آجاتے ہے
جہاں تک چیکنگ ہے تو وہ کمپیوٹرائز ہوتی ہے نہ کے ہمارے اساتذہ کرام کے ہاتھوں جو اپنی مرضی کے نمبرز دے دیتے تھے
کراچی میں گلشن اقبال بلاک 6 میں ایک اکیڈمی موجود ہے جہاں ایسے بچے پڑھتے ہیں جو آگے کیڈٹ کالج میں داخلے کے خواہش مند ہوتے ہیں اور وہ باآسانی داخلہ ٹیسٹ پاس بھی کر لیتے ہیں
یہ این ٹی ایس کا مسئلہ نہیں ان کا کام صرف ٹیسٹ لینا اور اسکا رزلٹ کرپشن سے پاک ہو کر دینا ہے
مسئلہ یہاں پر جاب کے حصول کا ہے بےروزگاری زیادہ ہے اور ظاہر ہے ہر کسی کو جاب ملنا ممکن نہیں اس لیے ہر ادارہ چاہے گا کہ ان کے پاس ذہین افراد آئیں اور ٹیسٹ لینے کی وجہ بھی یہی ہے
ہمارہ المیہ یہ ہے کہ...
شکریہ شکریہ ۔۔۔ تشریف رکھنے کے لیے کوئی چئیر نظر نہیں آرہی
تعارف بس اتنا ہے کہ سیدھی سادھی معصوم بھولی بھالی اور پتا نہیں کیا کیا ہوں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: