نتائج تلاش

  1. ص

    پرائے پن کا ہے اب تک پڑاؤ لہجے میں (سید ضیاء الدین نعیم)

    واہ کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ، لگاؤ لہجے میں
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ رَن مجھ میں پڑا ہے خیروشر کا کہ اپنی ذات میں اک کربلا ہوں سلیم احمد
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار خضر نما لوگ راستوں میں ملے ہمارے دل نے کسی کو بھی رہنما نہ کہا اختر انصاری اکبرآبادی
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صرف زندہ رہنے کو زندگی نہیں کہتے کچھ غمِ محبت ہو ، کچھ غمِ جہاں یارو حمایت علی شاعر
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مدت کے بعد اُس نے سرِانجمن ضمیر دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر مجھے سید ضمیر جعفری
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھرم کُھل جائے گا دانائیوں کا پُکارو تو ذرا دیوانگی کو ! پروین فنا سید
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن سے انسان کے زخموں کا مداوا نہ ہوا آج وہ چاند ستاروں کی خبر لائے ہیں پروین فنا سید
  8. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِل فگاروں سے پوچھ کر دیکھو کتنی صدیوں میں گھاو بھرتے ہیں پروین فنا سید
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہاں کے عشق و محبت ، کدھر کے ہجرو وصال ابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے زھرا نگاہ
  10. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنا شیوہ کہ جلاتے ہیں اندھیروں میں چراغ ان کی سازش کہ زمانے میں یونہی رات رہے جمیل ملک
  11. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاہ صاحب کوئی غلطی ہے اس میں ؟؟
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب کُھل گیا ہے مجھ سے تو حد سے گُذر گیا ورنہ وہ دیکھنے میں تو بےحد متین تھا منظور عارف
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ راز کھول دیا تیری کم نگاہی نے سکوں کی ایک نظر ، درد کے بہت پہلو تابش دہلوی
  14. ص

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    پانچ ہزار علمی مراسلے بہت مبارک اور پیرانہ سالی سے انتہائی غیر متفق :)
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد ، وہ آگ کہ بُجھتی نہیں ، جلتی بھی نہیں یاد ، وہ زخم کہ بھرتا نہیں ، رِستا بھی نہیں احمد راہی
  16. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ مقدار کی بجائے میعار پر توجہ دیجیئے ، آپکی شاعری میں معنویت نام کا خلا موجود ہے اور چائے ، کافی اس موضوع سے غیر متعلقہ ہیں
  17. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانے تجھ سے اُدھر بھی کیا کچھ ہے کاش تو سامنے سے ہٹ جائے سیف الدین سیف
  18. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ سب آپ کے پسندیدہ شاعر " عظیم " کا کلام ہے ؟
  19. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انہیں حقیقتِ دریا کی کیا خبر امجد جو اپنی روح کے منجدھار سے نہیں گُذرے مجید امجد
  20. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے جو یہ سر پہ گیان کی گٹھڑی کھول کر بھی اسے کبھی دیکھا مجید امجد
Top