نہی جی یہ تو اب آپ کو پتہ ہو کہ جس کو لگانا ہے اس کا سائز عابدہ پروین کے مطابق ہے یا عطاءاللہ کے برابر بہر حال آپ کو مرچوں والا مکھن مل جائے گا اس کے اندر ایک اور اضافی چیز جو بالکل مفت خاص آپ کے لیئے چورن ڈال کر کل تم مل جائے گا !
مع السلام
محفل کا ہوتا تو مکھن کی بھی ضرورت نہیں تھی ویسے ہی کام چل جانا تھا
مکھنی دو قسم کے ہیں خوشی جی ایک جو لگنے کے بعد اثر کرتا ہے اور دوسرا وہ جو دیکھتے ہی اثر کر دیتا آپ کو کون سا چاہیئے ؟
مع السلام