علی ذاکر
محفلین
او بھائی ہولا ہتھ رکھ
بھائ جی میں نے کیا کہا ہے

میں ا س بات پہ ہنس لوں کیا، کہیں کسی کے کھانے کا مسالہ تیز نہ ہو جائے
کیوں پہلے ہسنا بند تھا آپ کا خوشی جی ؟
مع السلام
او بھائی ہولا ہتھ رکھ
میں ا س بات پہ ہنس لوں کیا، کہیں کسی کے کھانے کا مسالہ تیز نہ ہو جائے
لیکن تمہیں نسواں سے کیا لینا دینا؟
کسی پہ ہنسنا اچھی بات نہیںہوتی اس لئے پوچھا تھا