نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (پندرھویں قسط) ۔ بحرِ ہزج

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ پندرھویں قسط: محترم قارئین! آپ اس سلسلے کے ذریعے ’’شعر و شاعری‘‘ سیکھ رہے ہیں، مگر ہمیشہ یاد رکھیے گا کہ شعراور شاعری دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ شعر تو ان دو مصرعوں کا نام ہے جن میں وزن اور قافیے کی رعایت کی گئی ہو۔ بالکل ابتدائی قسطوں میں قافیے سے متعلق ابتدائی...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چودھویں قسط) ۔ مفاعیلن

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چودھویں قسط: محترم قارئین! ’’شوقِ شاعری‘‘ کی چودھویں قسط چودھویں کے چاند کی طرح پوری آب و تاب کے ساتھ آپ کی نگاہوں کے سامنے ہے۔ آج ہم آپ کو ایک قصہ سنانا چاہتے ہیں، جو ہم نے زمانۂ طالبعلمی میں اپنے استادِ محترم سے سنا تھا۔ آپ یہ پڑھ کر یقینا حیران ہورہے ہوں...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    ماشاءاللہ بہت خوب محنت کی ہے۔ دونوں نظمیں اصلاح سخن میں دے دیجیے۔ کچھ جو فوری طور پر ذہن میں آیا: 1۔ ”ذکر“ اور ”شکر“ فاع ہیں نہ کہ فعو۔ 2۔ ”پاکیزہ“ کو فعولن باندھنا ٹھیک نہیں۔ یہ مفعول یا مفعولن باندھا جاسکتا ہے۔ 3۔ ”کروں گا میں سنت پہ تیری عمل بھی“ الفاظ کی ترتیب مناسب رکھنی چاہیے نثر کے انداز...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی

    پھول دینے ، تعریف کرنے اور حوصلہ افزائی فرمانے کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی

    اس لاجواب پسندیدگی کا بہت شکریہ۔۔۔۔ پہلے ”کرتے ہیں اچھے“ لکھا تھا ، مگر اس میں ذو معنی ہورہا ہے ، یعنی ”اچھے“ مخاطب بھی لگ رہا تھا اس لیے میں نے ”اچھے ہیں کرتے“ کرکے معنی فی البطن کو من البطن کرکے علی البطن کردیا۔ :) ایک بار پھر بہت شکریہ تعریف کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی دم گھٹنے لگا سن کے وفاداری تمھاری ہم کو تو نہ لگنے دی کبھی تم نے ہوا بھی روح و بدن و طاقت اسی رب نے ہیں بخشے اعمال ہوں اچھے تو وہی دے گا جزا بھی ناداں! طلبِ علم خود آغازِ عمل ہے پھر پوچھنا کیسا کہ عمل تم نے کیا بھی...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    فیس بک سے انتحاب

    جزاک اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    کوئی رو تو نہیں رہا؟
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    فیس بک سے انتحاب

    ساقی بھائی جو ویڈیوز اردو محفل پر شئیر کی جاتی ہیں انھیں ڈاؤنلوڈ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    اب تو جیت گئے تب بھی اپریل فول اور ہار گئے تب بھی۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل: مجھ کو ہونے لگی پریشانی

    بہت ہی زبردست۔۔۔۔ ڈھیر ساری داد۔۔۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    بے ہنگم تو ہے ، ایک تو اوروں کا پہلا واؤ گرنے کی وجہ سے اور دوسرا ردیف میں ”کیے“ کی ے اسقاط بھی عجیب لگ رہا ہے اور تیسری بات مفعول مفاعیلن پر فقرہ مکمل ہونا چاہیے، کوئی ترکیب ادھوری نہیں رہنی چاہیے ، جبکہ مصرع ثانی میں لفظ دو ٹکڑوں میں بٹ رہا ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    رہتا ہے میرے دل میں محبتوں کی طرح

    یعنی ایک شعر اور مکمل ہوگیا۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    رہتا ہے میرے دل میں محبتوں کی طرح

    دیوانے نکتہ ور کا دیوانِ نکتہ ور۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    منگیتر کے نام۔۔۔۔

    کس کی دل آزاری؟ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    اوروں کا پہلا واؤ گرایا جارہا ہے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    بہت اچھی بات بتائی آپ نے۔ یہ بھی وضاحت فرمادیجیے کہ ندائی صورت ”اے زمانہ“ ہوگی یا ”اے زمانے“؟
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محبت کے شراروں سے تو دامن ہی جلا بیٹھے

    مگر اے زمانے والی بات پر غور کرنے کا اس لیے کہا ہے کہ مجھے خود اس کی درست صورت حال نہیں معلوم۔
Top