پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
برکت مانگیں کیوں کہ برکت ایک نعمت ہے.
اللہ نگہبان
صبح بخیر!
برکت مانگیں کیوں کہ برکت ایک نعمت ہے.
اللہ نگہبان
صبح بخیرسوچو اور یہ سوچنے کی نیک عادت ڈالو کہ دوسرے جو کچھ سوچ رہے ہیں ، وہ بھی سچ ہو سکتا ہے ، نہ تم آسمان سے اُترے ہو اور نہ تمھارے حریف ۔
تمھیں وجود میں لانے کے لیے زمین اور آسمان نے اتنی ہی مشقّت اُٹھائی ہے جتنی مشقّت ، تمھارے حریفوں کو وجود میں لانے کے لیے اُٹھائی ہے۔
صبح بخیر
وعلیکم السلامبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس خوبصورت اور ترو تازہ صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں اور بھلائیاں سب آپ کے لئے عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں صحتمند اور خوش رہیں، شاد و آباد رہیں اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک دین دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
برکت مانگیں کیوں کہ برکت ایک نعمت ہے.
اللہ نگہبان
جزاک اللہارشاد رسول ﷺ ہے جس شخص نے کسی واقعی (شرعی ) عذر کے بغیر ایک روزہ بھی ترک کردیا ، اگر وہ اُس کے بدلے تمام زندگی بھی روزے رکھے تو اُس کی تلافی نہ ہوسکے گی۔ (ترمذی)
وعلیکم السلامبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس خوبصورت اور ترو تازہ صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں اور بھلائیاں سب آپ کے لئے عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں صحتمند اور خوش رہیں، شاد و آباد رہیں اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک دین دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
صبح بخیرصبح بخیر !
اور اِس(ابراہیمؑ ) کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی ، سلام ہے ابراہیم ؑ پر ۔ نیکی کرنے والوں کو ہم ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ ( سورۃ الصفت 108 تا 110)
وعلیکم السلام.السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر!
رسول ﷺ فرماتے تھے قیامت کے دن سورج کو لوگوں کے قریب کردیا جائے گا یہاں تک کہ اُن کے اور سورج کے درمیان ایک میل کا فاصلہ رہ جائے گا۔ (مسلم ،ترمذی)
وعلیکم السلام.السلام علیکم
صبح بخیر
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔۔
نماز ہر متقی کے لیے وسیلہ تقرب ہے اور حج ہر کمزور کے لیے جہاد ہے ہر شے کی ایک زکوٰۃ ہوتی ہے اور بدن کی زکوٰۃ روزہ ہے۔ عورت کا جہاد شوہر کے ساتھ بہترین برتاؤ ہے۔
کسے رامیر نہ شد ایں سعاد
بکعبہ ولادت بمسجد شہادت