یہ امام احمد رضا خان بریلوی کا کلام ہے۔۔۔
یہ بنیادی طور پر حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کے کلام پر تضمین ہے۔۔۔
ایک قسم تضمین کی یہ بھی ہے جو کم ہی شعراکے یہاں ملتی ہے وہ یہ کہ پوری نظم کے ہر شعر کا پہلا مصرعہ شاعر کا خود کا ہو اور دوسرا کسی دیگر شاعر کا ۔۔۔۔یا پہلامصرعہ کسی دیگر شاعر کا ہو اور...
احمد رضا خان بریلوی کا ایک انوکھا ،نرالا انداز ۔ نعت گوئی کے ذریعے اس نعت پاک میں عشق بھی ہے، مستی بھی ہے، شوخی بھی ہے، اپنے اہل سنت ہونے پر فخر بھی ہے، اور گزارشات بھی۔ اور ایک خاصیت اور کہ جس پہلی لائن (مصرعے) سے نعت پاک شروع ہوئی ہے اسی پر ختم بھی ہوئی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ اَلَا یٰاَیُّھَا...
ماشاء اللہ ،میرے سب بچے بڑے ہیں۔۔۔۔سب یونیورسٹیوں میں ہیں۔عبدالوھاب سب سے چھوٹا ہے۔لاء کی فرسٹ ائیر میں ہے۔
سب سے بڑا بیٹا،پھر بیٹی ہے 23 سال کی۔۔۔۔۔زووالوجی میں پی ایچ ڈی کر رہی ہے۔
تیسرے نمبر پر بھی بیٹی،سائیکالوجی میں بی ایس ،فورتھ سمسٹر