ام عبدالوھاب
محفلین
ماشاء اللہ ،24 سال۔انگلش میں ایم فل کر رہا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ میں سمجھی چھوٹا بچہ ہے، سوچا میں آپ سے کہوں گی کہ بچوں والی کتب سجسٹ کیجیے گا مجھے بھی، میری بیٹی تو بہت چھوٹی ہے۔۔ بس 5 سال کی۔ماشاء اللہ ،24 سال۔انگلش میں ایم فل کر رہا ہے
ماشاء اللہ ،میرے سب بچے بڑے ہیں۔۔۔۔سب یونیورسٹیوں میں ہیں۔عبدالوھاب سب سے چھوٹا ہے۔لاء کی فرسٹ ائیر میں ہے۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ میں سمجھی چھوٹا بچہ ہے، سوچا میں آپ سے کہوں گی کہ بچوں والی کتب سجسٹ کیجیے گا مجھے بھی، میری بیٹی تو بہت چھوٹی ہے۔۔ بس 5 سال کی۔
ماشاءاللہ۔۔۔۔ماشاء اللہ ،میرے سب بچے بڑے ہیں۔۔۔۔سب یونیورسٹیوں میں ہیں۔عبدالوھاب سب سے چھوٹا ہے۔لاء کی فرسٹ ائیر میں ہے۔
سب سے بڑا بیٹا،پھر بیٹی ہے 23 سال کی۔۔۔۔۔زووالوجی میں پی ایچ ڈی کر رہی ہے۔
تیسرے نمبر پر بھی بیٹی،سائیکالوجی میں بی ایس ،فورتھ سمسٹر
آمین۔۔۔۔۔جی اللہ کا شکر ہے۔ماشاءاللہ۔۔۔۔
اللہ پاک سب کو کامیاب کرے۔۔۔ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ نیکی دے۔۔۔ آمین
خوب پڑھنے لکھنے والا ماحول ہو گا گھر کا
ریختہ کی 76000 کتابیں آپ کو ہدیہ کرتا ہوں!لگتا ہے کہ ہم نے کوئی مشکل کام کہہ دیا ہے جو ابھی تک کسی نے حامی نہیں بھری ہمیں کتابوں کا تحفہ دینے کی۔
ضرور کیجئے تا کہ ہم آپ کے مشکور ہو سکیں۔ کتابیں برقی نہیں ہونی چاہئیںریختہ کی 76000 کتابیں آپ کو ہدیہ کرتا ہوں!
بہت خوب یعنی کہ نہلے پہ دہلا!!!ضرور کیجئے تا کہ ہم آپ کے مشکور ہو سکیں۔ کتابیں برقی نہیں ہونی چاہئیں
بہت معذرت، میرا ذاتی چھاپہ خانہ نہیں ہے۔ضرور کیجئے تا کہ ہم آپ کے مشکور ہو سکیں۔ کتابیں برقی نہیں ہونی چاہئیں
ثابت ہوا کہ ہم نے مشکل کام دے دیا۔ مگر ہم نے سینکڑوں یا ہزاروں کی تعدود میں نہیں مانگی تھیں۔ بس چند کلو کی بات کی تھی۔بہت معذرت، میرا ذاتی چھاپہ خانہ نہیں ہے۔
2 من اخبار کیسا رہے گا؟بس چند کلو کی بات کی تھی۔
ارادہ تو ہر گز نہ تھا مگر رُک بھی نہ پائے کہ دل میں آئی خواہش اور زبان پہ آئی بات کو روکنا نہیں چاہئیے ورنہ پیٹ میں مروڑ اٹھتے رہتے ہیں۔بہت خوب یعنی کہ نہلے پہ دہلا!!!
اگر ڈاک خرچ اپنے ذمہ لیتے ہیں تو ہم ڈیڑھ من پہ بھی راضی ہو جائیں گے پورے من سے۔2 من اخبار کیسا رہے گا؟
اس تن من پہ یہ گُن۔۔۔اگر ڈاک خرچ اپنے ذمہ لیتے ہیں تو ہم ڈیڑھ من پہ بھی راضی ہو جائیں گے پورے من سے۔
آپ کا اشارہ ماضی بعید کی طرف ہے یا ماضی قریب کی طرفاس تن من پہ یہ گُن۔۔۔
ہمیں گِن گِن کر پچھلا کچھ یاد دلا رہے ہیں!!!
ماضی بالکل ہی قریب!!!آپ کا اشارہ ماضی بعید کی طرف ہے یا ماضی قریب کی طرف
کتابوں کا ذکر چل رہا ہے۔۔۔
کوئی ہے جو ہمیں بھی کتابوں کا تحفہ پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہو؟
میں اپنا چائے کا کپ دے سکتا ہوں لیکن کتاب، جی نہیں، میں کتاب کسی کو نہیں دے سکتا۔لگتا ہے کہ ہم نے کوئی مشکل کام کہہ دیا ہے جو ابھی تک کسی نے حامی نہیں بھری ہمیں کتابوں کا تحفہ دینے کی۔