ہمارے بھی تمام عزیز و اقارب، دوست احباب سب نے ہی مئی کے بعد اپنے فیس بک اکاؤنٹس استعمال کرنا چھوڑ دئیے تھے۔۔۔۔ ہر قوم کی اپنی ترجیحات اور ان کے مطابق طریقہ احتجاج ہوتا ہے۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ اس قسم کا پُرامن احتجاج کسی طور بھی غلط خیال کیا جا سکتا ہے۔۔۔ جانے کیوں ہم پر ہر بات کو ‘لبرل‘ ہو کر...