نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے کہ جلنے جلانے کو جی چاہتا ہے محبت نے رکھی ہو بنیاد جس کی اِک اُس آشیانے کو جی چاہتا ہے جنوں ہے کہ اب بھی مقفل لبوں‌ سے فقط حق سنانے کو جی چاہتا ہے کیا تھا جو عہدِ وفا اِس وطن سے وہ وعدہ نبھانے کو جی چاہتا ہے ہے تیروں کے جھرمٹ میں بھی سچ ہی کہنا جگر...
  2. جیا راؤ

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے -- مرزا عادل نذیر

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے مگر یہ اک التجا ہے میری اِدھر بھی اپنی نگاہ کردے بہت خوب۔۔۔!
  3. جیا راؤ

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    کنجِ محرومی سے نکلو کسی جنگل کی طرف خاک در خاک پڑے شہرِ ستمگار پہ خاک بہت اچھا کہا۔۔۔ ! ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔۔۔:)
  4. جیا راؤ

    اس بے وفا کا شہر ہے ۔ نسیم بیگم، منیر نیازی

    شامِ الم ڈھلی تو چلی درد کی ھوا راتوں کا پچھلا پہر ھے اور ھم ھیں دوستو خوبصورت۔۔۔ ! :):)
  5. جیا راؤ

    آواز دے کے خود کو بلانا پڑا مجھے (منیر سیفی)

    پھر اس کے بعد جرآتِ گریہ نہیں‌ہوئی اک اشک خاک سے جو اٹھایا پڑا مجھے مہمان آگیا تھا‘ سو کھانے کی میز پر جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے واہ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے۔۔۔! بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔۔۔ :)
  6. جیا راؤ

    میر ہستی اپنی حباب کی سی ہے - میر تقی میر

    بہت شکریہ جناب 'سلیبس' کی ایک غزل یاد دلانے کا۔۔۔۔۔ :biggrin:
  7. جیا راؤ

    یہی گمان رہا : برائے اصلاح

    داد و تحسین کا خیال عبث کون کب کس کا قدر دان رہا واہ۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔۔ ! بہت اچھا لکھا۔۔۔ :):)
  8. جیا راؤ

    غزل ۔ اور کیا زندگی رہ گئی ۔ محمد احمدؔ

    زر کا ایندھن بنی فکرِ نو شاعری ادھ مری رہ گئی واہ۔۔۔۔ خوبصورت جناب۔۔۔ ! :):)
  9. جیا راؤ

    سمے سمے کی خلش میں تیرا ملال رہے ۔ فرحت عباس شاہ

    اَنا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن پھر اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے رہِ جنوں میں یہی زادِ راہ ہوتا ہے کہ جستجو بڑھے دیوانگی بحال رہے بہت خوب۔۔۔۔ :):)
  10. جیا راؤ

    یار کو دیدہء خونبار سے اوجھل کر کے (اسلم کولسری)

    جانے کس لمحہء وحشی کی طلب ہے کہ فلک دیکھنا چاہے مرے شہر کو جنگل کر کے عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلم اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے واہ۔۔۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔۔۔:):)
  11. جیا راؤ

    محسن نقوی منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ - محسن نقوی

    یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ بہت خوبصورت غزل ہے۔۔۔۔:) شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔ :)
  12. جیا راؤ

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    شعر و گُل میں ڈھلے اسد لمحے کب رہا انتظار لاحاصِل بہت خوبصورت غزل۔۔۔۔ :)
  13. جیا راؤ

    دل اپنا دینا ، خطا ہوگیا ہے

    خوبصورت۔۔۔ ! :)
  14. جیا راؤ

    ترے اثر سے نکلنے کے سو وسیلے کیے (سعداللہ شاہ)

    محبتوں‌کو تم اتنا نہ سرسری لینا محبتوں نے صف آرا کئی قبیلے کیے کمالِ نغمہ گری میں‌ہے فن بھی اپنی جگہ مگر یہ لوگ کسی درد نے سریلے کیے واہ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت ! یہ اشعار بہت ہی اچھے لگے۔۔۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔ :)
  15. جیا راؤ

    بیوی کو فرمانبردار بنانا

    زبردست۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. جیا راؤ

    تعارف گل رخ --- خوش آمدید

    خوش آمدید گل رخ ! آپ کا نام بہت پیارا ہے۔۔۔۔ :):) آپ کا اور آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔۔۔۔:)
  17. جیا راؤ

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    ہماری طرف سے بھی مبارکباد !:):)
  18. جیا راؤ

    ہنسنا منع ہے

    ہم نہیں emoticons لال پیلے ہو رہے ہیں۔۔۔۔ :noxxx::):biggrin:
  19. جیا راؤ

    ہنسنا منع ہے

    جی "ہاتھ میں شفا" لانے کے لئے یہی کر رہے ہیں آجکل زیادہ تر ڈاکٹرز۔۔۔
  20. جیا راؤ

    ہنسنا منع ہے

    نہیں ڈاکٹرز کے طریقہ علاج پر مقدور بھر طنز کرنے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔ :mad::mad:
Top