نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    فسانہ عجائب کی ٹائپنگ مکمل ہوئے کچھ عرصہ ہو گیا ہے مگر پروف ریڈنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اعجاز صاحب نے تقریباََ 73 صفحات کی اصلاح کر دی ہے مگر صفحات کی ترتیب میں مسائل نے پیشرفت روک دی۔ اب ٹائپنگ کی طرح پروف کے لیے بھی رضاکاروں کی ضرورت ہے تاکہ اس کام کو تقسیم کیا جا سکے۔ فسانہ عجائب محفل متن...
  2. محب علوی

    اُردو نثر: تکمیل شدہ عنوانات

    ای کتاب پیشرفت یورپ کے بانکے (مکمل)
  3. محب علوی

    اُردو نثر: تکمیل شدہ عنوانات

    کتابوں کی ترتیب و فارمیٹ پیشرفت گوگل ڈاکس پر ترتیب اور فارمیٹ مکمل فسانہ عجائب نو طرز مرصع اخلاق ہندی جوہر اخلاق حیات شیخ چلی یورپ کے بانکے
  4. محب علوی

    اُردو نثر: تکمیل شدہ عنوانات

    مکمل ٹائپ شدہ کتابیں باغ و بہار فردوس بریں یورپ کے بانکے فسانہ عجائب اخلاق ہندی جوہر اخلاق نو طرز مرصع آرائش محفل امراؤ جان ادا لیلے یا محاصرہ غرناطہ حیات شیخ چلی گلدستہ ظرافت عثمان بطور توزک اردو تذکرۃ الخواتین خیالستان کی پری امراؤ جان ادا سکنتلا نیرنگ خیال سروش سخن غالب کی دلی ارطغرل نورتن...
  5. محب علوی

    اُردو نثر: تکمیل شدہ عنوانات

    یہ دھاگہ چونکہ پہلے ہی موجود ہے اور چسپاں بھی ہے تو اسے ہی کتابوں کی پیشرفت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ پہلی دو تین پوسٹ میں کتابوں کی ٹائپنگ ، گوگل ڈاکس پر ترتیب ، پروف ریڈنگ اور ای کتاب پیشرفت کے لیے مخصوص ہوں گی۔ اس کے بعد کسی بھی مخصوص کتاب کے بارے میں گفتگو ہو سکتی ہے۔
  6. محب علوی

    حیات شیخ چلی

    بالکل عربوں کو ان کا موجد کہا جاتا ہے مگر پتہ نہیں کیسے الٹا چکر چل کر اب اردو اور عربی کے اعداد مختلف ہو گئے ہیں۔
  7. محب علوی

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    آپ صفحات (کتاب) 145-154 (پی ڈی ایف) 151-160 لے لیں۔
  8. محب علوی

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    حکم والا تو مسئلہ ہی نہیں شمشاد ۔ آپ مرضی کے صفحات لیں بس صفحات کی تقسیم کو دوبارہ اپڈیٹ کر دیں۔ اس کے علاوہ جو ہاتھ لگے اسے مزید تھما بھی دیں۔
  9. محب علوی

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    صفحات کی تقسیم شعیب گروپ ۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 1 - 44 صفحات(پی ڈی ایف): 1 سے 50 مکمل محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 45-49 صفحات(پی ڈی ایف): 51-55 صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60
  10. محب علوی

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ کا تعارف اردو ویکیپیڈیا سے کتاب کے متن کا مرکزی دھاگہ تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ اردو محفل پر کتاب کا پی ڈی ایف لنک تاریخ یوسفی آرکائیو ربط تاریخ یوسفی گوگل ڈاکس ربط
  11. محب علوی

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    ص 40 پوچھا، اس نے بیان کیا کہ عرصہ تین ہزار برس کا ہوا کہ یہ مردہ مصر سے آیا اور اسی طرح رکھا ہے، جس کو شوق تحصیل علم ڈاکتری کا ہوتا ہے، یہاں آکر رگ پٹھے دیکھتا ہے اور پہچانتا ہے، وہاں سے پھر کر شام کو بموجب طلب راجڑ صاحب کے مکان میں جاکر چائے پی، وہاں پادری ماٹ مر اور دو تین بی بیاں آئی تھیں،...
  12. محب علوی

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    ص 1 سے 40 حصہ سوم صبح کے وقت مکان کی سیر کرنے لا، باورچی خانہ میں ایک چھوٹا حوض کہ اس کے اوپر نل پیچ دار تھا، بندہ وہاں کی راہ و رسم سے محض نا آشنا تھا، باورچی خانہ کو حمام سمجھ کر نہانے لگا اور پیچ نل کا کھول دیا نوکر میرا بدن ملتا، تھوڑی دیرمیں پانی کمروں میں بھر گیا، تعجب کرکے عورت صاحب خانہ...
  13. محب علوی

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    ص 1 سے 40 حصہ دوم تیئسویں تاریخ جون کی جہاز پر سوار ہوکر لندن چلے، جابجا پہاڑ دریائی پانی میں چھپے تھے، جہازوں کے ٹکڑے ٹوٹتے، اس خیال سے باوصف ناموافقت ہوا اور برسنے مینہ کے کپتان صاحب نے ٹھہرانا جہاز کا مناسب نہ جان کر بڑی اُستادی سے جہاز ہانکا، بسبب رطوبت مینہ اور مخالفت ہوا کے کپتان صاحب کو...
  14. محب علوی

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    ص 1 سے 40 حصہ اول ستائش بے نہایت اس خدا کو لائق ہے کہ یوسفِ کنعانی کو حاکم مصر کا بنایا اور یوسفِ سلیمانی کو بیچ ملک انگلستان کے پہونچایا، انسان ضعیف البنیان کو مرتبہ ٔ شرافت عطا فرمایا اور ساتھ عنایت کرنے گویائی زبان کے سب حیوانوں پر ممتاز کیا، اگر ہر سرِمُو بدن کا زبان ہوجاوے، بیان حمد اوسکے...
  15. محب علوی

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ گفتگو دھاگہ ربط فہرست عنوانات نقشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 تاریخ وار سیاحت نامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6 عجائبات فرنگ (متن)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔7 تعارف مرتب(ڈاکٹر مظہر احمد)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔181...
  16. محب علوی

    اسکین دستیاب حیات شیخ چلی

    ص 42 گھوڑا ہو نہیں سکتا۔ نہ برہنہ سے وہ گائے بیل ہو جائے گا۔ انسانی خوبیاں تمام لباس اور آرائش سے افضل ہیں۔ اور کامل آدمی کبھی اس کا مقید ہو ہی نہیں سکتا۔ ستر عورت کے متعلق اس کا انوکھاخیال آب زر سے لکھنے کے قابل ہے۔ یعنی جب تمام اعضا ایک ہی جسم میں ایک ہی انسان کی ملکیت ہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ...
  17. محب علوی

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات

    بہترین اور میرا خیال ہے اس میں سے کچھ نکات کو علیحدہ پوسٹ بھی بنایا جا سکتا ہے جس میں اردو محفل اور ویکیپیڈیا کے بارے میں مواد شامل ہے۔
  18. محب علوی

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جی بالکل اگر ورڈ کی فائل مل جائے تو ای کتاب پر کتاب شروع کیا جا سکتا ہے۔
  19. محب علوی

    حیات شیخ چلی

    شمشاد انگریزی نمبر استعمال کریں تو آسانی ہو گی۔ باقی ممبران بھی انگریزی نمبر پوسٹ کرتے ہوئے اور صفحات کی تقسیم کے وقت لکھیں تو زیادہ آسانی ہو گی خصوصاََ پوسٹ کرتے وقت۔
  20. محب علوی

    حیات شیخ چلی

    آج رات کو مکمل ہو جائیں گے۔
Top