نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    جی بالکل ان دو صفحات کے بعد دوبارہ پروف خوانی شروع کر دیں۔
  2. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    میں آپ ہی بتائے ہوئے صفحات کی بات کر رہا ہوں یعنی صفحہ 230-231۔ یہ اگر ریختہ کے صفحات سے نہیں مل رہے تو انہیں دوبارہ لکھنا ہو گا۔
  3. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    اس میں سادگی کا عنصر نمایاں ہو گیا ہے۔ کچھ رنگوں کی ترتیب بدلی جائے یا پس منظر میں تصویر میں جدت سے پورے سرورق کا نقشہ بدل سکتا ہے۔
  4. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    لیں جی آپ کی فرمائش پوری ہو گئی ہے۔
  5. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    بہترین فارسی کے اشعار جیسے لکھے ہیں بس ان کی شکل مل رہی تو فی الحال کافی ہے۔ پہلی پروف خوانی کے بعد ایک دو دفعہ اور نظرثانی کے مراحل بھی ہیں جس میں یہ چیزیں طے ہو جائیں گی۔ یہ کتاب مشکل اور دقیق ہے اس لیے اسے دو تین مراحل سے گزارا جائے گا۔ دوسری پروف ریڈنگ محمد شعیب کریں گے اور تیسری الف عین...
  6. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    کوشش کرتے ہیں کہ اتوار تک پروف کا کام ختم کر لیں۔
  7. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    میں نے کتاب کے صفحات 60 سے 85 تک پروف کر لیے ہیں۔
  8. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    تمام حضرات و خواتین پیشرفت کو روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ اس میں چاہے چند صفحات ہی کیوں نہ ہوں۔
  9. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    یہ دو صفحات پھر لکھنے ہوں گے شمشاد۔ کچھ صفحات نہیں مل رہے تو انہیں دوبارہ لکھا گیا ہے۔
  10. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    غلط اعراب کو تو درست کر دیا جائے۔ غیر ضروری اعراب کو پروف کے اگلے مراحل میں دیکھ لیں گے۔
  11. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    جی گوگل ڈاکس میں ہی براہ راست تدوین کی جا سکتی ہے۔ دوسرا آپ لنک پر جائیں اور پروف والے صفحات اصل صفحات سے بدل دیں۔ لیپ ٹاپ پر تو ویب پیج کھل جائے گا جس میں ورڈ کی طرح تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ فون سے گوگل ڈاکس ایپ میں ایڈٹ کے لیے ایک گول آئیکن پنسل والا ظاہر ہو گا صفحہ کے آخر میں دائیں طرف۔
  12. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    یہاں بھی میرے خیال سے کچھ تبصرے اور تجاویز صرف رنگوں کی تبدیلی کے حوالے سے لے لیں گے جو کہ ٹول کی مدد سے خودکار طریقے سے ہو سکتی ہیں
  13. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    رنگ خراب نہیں ہوا، شعیب رنگ گوگل فوٹوز سے تھوڑا تبدیل کرکے پوسٹ کیا۔ میں اصلی والا بھی پوسٹ کرتا ہوں۔ اس سے مجھے خیال آیا کہ ٹول کی مدد سے کچھ رنگوں کی تبدیلی والے سرورق پوسٹ کرکے رائے بھی لے لیتے ہیں۔
  14. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    آرائش محفل سرورق سرورق 1
  15. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    فسانہ عجائب سرورق جدید یہ سرورق میری خصوصی فرمائش پر محمد شعیب نے دوبارہ بنایا ، اس سے پہلے فسانہ عجائب کا سرورق پچھلی پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
  16. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    مجلس ادبیات عالیہ کی کتب شیلف کا منظر
  17. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    جو کتابیں ٹائپ ہو رہی ہیں وہ پروف کے مراحل سے گزر کرای کتاب اور دیگر فارمیٹ میں شائع بھی ہوں گی۔ کتابوں کے نئے اور جدید سرورق بھی بن رہے ہیں اور اس وقت یہ محاذ کلی طور پر محمد شعیب نے ہی سنبھالا ہوا ہے۔ اس دھاگے میں کتاب کی برقی اشاعت سے پہلے ہی سرورق پوسٹ کر دیا جائے گا تاکہ احباب رائے بھی دے...
  18. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    ایک طریقہ تو وہی جس کا ذکر صابرہ امین نے کتاب برقیانے میں بھی کیا تھا۔ سکرین کو دو حصوں میں تقسیم کرکے تصویری مواد ایک طرف اور تحریری مواد دوسری طرف رکھنا۔
  19. محب علوی

    ٹائپنگ مکمل توزک اردو

    کیوں نہیں۔ بقول شعیب یہ مکمل نہیں، اسے مکمل کیا جا سکتا ہے۔
  20. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    جی بالکل محفوظ کرنے کی ضرورت نہیں خودکار طریقے سے خود بخود سیو ہو جاتا ہے۔ اس کتاب میں ہم نے ریختہ کے نہیں بلکہ داستان کے صفحات کو مدنظر رکھ کر صفحات ٹائپ کیے تھے۔ پروف کرتے ہوئے کتاب کے صفحات کو فوقیت ملے گی مگر اس کتاب میں صفحات کی ترتیب داستان کے صفحات کے مطابق ہے۔
Top