جی جناب، تو ہمارے ابا حضور اور ہم۔ ایران۔
ہم، ہمارے برادرِ خورد اور ہمشیرہ۔ ایران۔
جی تو ہمارے "بچپن" میں رنگین تصاویر بنائی جانے لگی تھیں، ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ ایران،
اور بقول خود:
جو بچپنا تھا حجازؔ کا وہ تو بچپنے میں ہی روٹھا لیکن
تلاشِ پیری میں لگ گیا ہے، تمام عہدِ شباب یارو!