نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    وہ واقعی احمق ہیں۔ :)

    وہ واقعی احمق ہیں۔ :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    ٹھیک ہے، ہم تو رجسٹرڈ احمق ہیں۔

    ٹھیک ہے، ہم تو رجسٹرڈ احمق ہیں۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    آپ سے کون امتحان لے گا حضور، اشعار میں ضعفِ بیاں ہوگا! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    تو کیا سمجھ داروں سے شکایت ہے؟!

    تو کیا سمجھ داروں سے شکایت ہے؟!
  5. مہدی نقوی حجاز

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    حضور نوازش، محبت اور خیر آپ کے لیے۔ ٹائپو مدون! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    غزل (تازہ) جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا میں نے کم کر دیا ہے اندھیرا رات جیسے وعید ہے دن کی نور کی بد دعا ہے اندھیرا دور رہتا ہے، میرے اندر کی آگ سے آشنا ہے اندھیرا بجھ رہا ہے ہماری پھونکوں سے جیسے کوئی دیا ہے اندھیرا پھر اندھیری سحر نمایاں ہے رات کو کھا چکا ہے اندھیرا دیکھتا ہے مجھے اندھیرے...
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو

    حضورِ والیٰ جون سے مجھے بہت لگاؤ اور محبت ہے، محبت رنگ تو لاتی ہے نا! :) چاہے آپ لاکھ کوشش کیجیے کہ دور رہیں، میرا ایک شعر تھا اس بارے کہ: جو اتاروں تو مرے منہ سے اترتا بھی نہیں ترا لہجہ بھی ہو گویا مری موٹی چمڑی
  8. مہدی نقوی حجاز

    غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو

    کچھ مزید شعر: راستہ ڈھونڈتے ہوئے میرا تم اسی کا غبار ہو گئی ہو آگ تھی، پھر ہری بھری ہو گئی کیا تم اب سبزہ زار ہو گئی ہو پھول تھی، میں تھا خار، اور اب تم خار کے ساتھ خار ہو گئی ہو منحصر تو نہیں ہوئی ہو تم ہاں مگر انحصار ہو گئی ہو سچ بتانا کہ قصہ گو ہی ہو یا فسانہ نگار ہو گئی ہو مجھ کو...
  9. مہدی نقوی حجاز

    غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو

    ہم ایسی گستاخی کیوں کریں گے بھلا!؟َ
  10. مہدی نقوی حجاز

    غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو

    تازہ غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو میرے سر پر سوار ہو گئی ہو ہاں، مرا اعتبار کوئی نہیں تم مرا اعتبار ہو گئی ہو کیا عجب کوئی رہ گزر ہو وہاں دل سے تم آر پار ہو گئی ہو اب میں سمجھا کہ صرف میں ہی نہیں تم بھی میں کا شکار ہو گئی ہو چھین کر میرا پیار مجھ سے تم خود بھی میرا ادھار ہو گئی ہو جب سے...
  11. مہدی نقوی حجاز

    :)

    :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    دعا کریں حضور، شترمرغ بننے سے تو بہت بہتر ہے!!

    دعا کریں حضور، شترمرغ بننے سے تو بہت بہتر ہے!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    پدی کیا پدی کا شوربہ کیا

    پدی کیا پدی کا شوربہ کیا
  14. مہدی نقوی حجاز

    کوئی نہیں صاحب، آپ بس مٹن پر دھیان دیجیے، ہماری کیفیت کیا، اس کا نامہ کیا، موش چہ باشد کہ کلہ...

    کوئی نہیں صاحب، آپ بس مٹن پر دھیان دیجیے، ہماری کیفیت کیا، اس کا نامہ کیا، موش چہ باشد کہ کلہ پاچہ اش چی
  15. مہدی نقوی حجاز

    ہیں جی؟!! پھر ٹھیک ہے۔ پھر بھجوا دیجیے، لگتا ہے خالی پیٹ زیادہ نشہ ہو گیا ہے۔ بھیج دو بھیج دو۔۔

    ہیں جی؟!! پھر ٹھیک ہے۔ پھر بھجوا دیجیے، لگتا ہے خالی پیٹ زیادہ نشہ ہو گیا ہے۔ بھیج دو بھیج دو۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    شراب پی کر بڑے کا گشت نہیں کھاتے، انفیکشن ہو جاتا ہے ڈاڑوں میں!

    شراب پی کر بڑے کا گشت نہیں کھاتے، انفیکشن ہو جاتا ہے ڈاڑوں میں!
  17. مہدی نقوی حجاز

    حد ہو گئی صاحب، یہاں ہمارا مزاج اور ہوا ہوا ہے اور آپ کو نان کی سوجی ہے، ہم اس موڈ میں ہیں کہ...

    حد ہو گئی صاحب، یہاں ہمارا مزاج اور ہوا ہوا ہے اور آپ کو نان کی سوجی ہے، ہم اس موڈ میں ہیں کہ: ۔۔۔۔ جام انڈیلے گئے اور پھر میز پر لائے جانے لگی، روغنی لڑکیاں!
  18. مہدی نقوی حجاز

    روغنی لڑکیاں!

    روغنی لڑکیاں!
Top