میں نے آج ہی گوگل کی ٹرانسلیشن سائٹ چیک کی بڑی خوشی ہوئی کہ یہ سائٹ عربی اور فارسی سے انگریزی اور انگریزی سے عربی اور فارسی بہت اچھی ٹرانسلیشن کرتی ہے۔ کیا کسی صاحب کے علم میں ہے کہ گوگل والے اس میں اردو کی ٹرانسلیشن سپورٹ کب تک ایڈ کر رہے ہیں؟
ابھی چند روز قبل میں نے اپنی پرانی نصابی کتب کھنگال ماریں اس نظم کی تلاش میں مگر وہ کتابیں ہی شاید ردی کی نظر ہو گئی تھیں،
شکریہ وارث بھائی اس نظم کو محفوظ کرکے شیئر کرنے پر۔
لیکن جب تک علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق یا کوئی اور یونیکوڈ نستعلیق فونٹ کورل ڈرا جیسے پروگراموں میں کام نہیں کرے گا ان پیج کی کمی پوری نہیں ہو پائے گی۔ اس لئے اس موضوع پر کام کرنے کی بھی ضرورت ہے۔
فونٹ میں ک والے الفاظ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو چکے ہیں۔
کؔنؔٹؔیؔشؔن لکھیں تو جڑتا صحیح نہیں ہے۔
بؔلؔبؔو لکھیں تو بلبلوں بن جاتا ہے
وولٹیج اور زیستے کے جوڑ اور نقاط صحیح نہیں ہیں۔
علوی نستعلیق میں غلطیوں کی نشاندہی
محترم جناب علوی نستعلیق میں دو غلطیاں میرے سامنے بھی آئی ہیں، امید ہے ان کی نشاندہی اس کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگی
1۔ کپل کو مچلنا لکھتا ہے۔
2۔ کچی کو گچی لکھتا ہے۔
علوی نستعلیق میں مزید لگیچرز شامل کرکے اس کو کورل ڈرا ایکس سیریز کے لئے بھی قابل...