نتائج تلاش

  1. م

    محترم خزینہ صاحب، (صاحبہ) آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ :)

    محترم خزینہ صاحب، (صاحبہ) آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ :)
  2. م

    عربی خط کی تاریخ اور ارتقاء

    آپ سیشن دیکھیں 1988-1990 ہے جب ہمارا مشہورِ عالم پائریٹڈ انپیج بھی ابھی وجود میں نہیں آیا تھا تب کاتب ہاتھ سے ہی کتابیں لکھا کرتے تھے۔ ویسے بھی مقالہ عربی خط کی تاریخ اور ارتقاء کے بارے میں ہے نہ کہ کمپوزنگ کی تاریخ کے بارے میں۔ :)
  3. م

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    صرف اچھی نہیں بہت ہی اچھی ہے۔ ابتدائی کاوش ہی بہت اعلیٰ ہے امید ہے کہ مزید بہتری آئے گی۔
  4. م

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ - تبصرہ

    زبر دست، کیا خوب معلوماتی اور اصلاحی دھاگہ ہے۔
  5. م

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    کسی دور میں بچوں کو ٹیوشن پڑھانا شروع کیا تو انہیں املا لکھائی جاتی تھی۔ جو طلبا فقط سکول سے پڑھے ہوئے ہوتے تھے وہ کاف اور قاف کی تلفظ میں فرق نہ کرنے کے باعث بہت غلطیاں کرتے تھے لیکن جنہوں نے قاری صاحب کا موٹے قاف والا موٹا ڈنڈا دیکھ رکھا تھا وہ لفظ لکھنے سے پہلے استاد سے دوبارہ کاف اور قاف کے...
  6. م

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    میرا خیال ہے کسی صاحب کا بھی اس پوسٹ کی طرف دھیان نہیں گیا ورنہ توقع ہے کہ جواب ضرور ملتا۔
  7. م

    گرافکس کورل ڈرا میں صفحات کو خودکار نمبر دینا۔

    بہت بہت شکریہ صدیق بھائی ، اﷲ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ کورل ڈرا جتنا مشکل نظر آتا تھا آپ کے ٹیوٹوریل کے باعث کم از کم اتنا مشکل نہیں رہا۔ شکریہ
  8. م

    منو بھائی کالے حرف تے چٹے ورقے - منو بھائی

    مجھے غالبا منو بھائی کی نظم کالے حرف تے چٹے ورقے سوچاں سمجھاں والیو لوکو! ریت گھڑی دا اک اک دانہ مکمل درکار ہے، اگر کسی کے پاس ہو تو اس کو شیئر کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائے۔
  9. م

    منو بھائی نظم--چل ٹُر چل گھر میرے--مُنو بھائ

    تسیں انہاں دے بیٹے دے دوست سی، تے انہاں نو منو ’’بھائی‘‘ کہیندے سی یا منو ‘‘انکل’’؟ دویں منو دے نال بڑے عجیب لگدے نیں۔
  10. م

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    کیا سٹار ڈکٹ کے لیے کہیں سے عربی اور فارسی فائلیں مل سکتی ہیں؟ مہر بانی فرما کر احباب معاونت فرمائیں۔
  11. م

    معروف شاعر راغب مراد آبادی وفات پا گئے

    احباب ! عاصی کرنالی اور راغب مراد آبادی کے کلام کا الگ دھاگا شروع کیا گیا تھا؟ یا نہیں؟
  12. م

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    محترم الف عین صاحب آپ کی بڑی مہربانی اور نوازش ہے ہم بے ادبوں کی اصلاح کرنے پر۔
  13. م

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    لیکن یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے
  14. م

    پسندیدہ نعت

    یہ نعت جنید جمشید نے گائی ہے ان کی ہے نہیں، اس کے شاعر مشہور خطاط اور صوفی بزرگ سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمۃ اﷲ علیہ ہیں۔
  15. م

    پسندیدہ نعت

    نعت کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی نہ سعدی، نہ رومی، نہ قدسی نہ جامی پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی سلام اس شہنشاہ ِہر دو سرا پر درود اس امامِ صفِ انبیاء پر پیامی تو بے شک سبھی محترم ہیں مگر اﷲ اﷲ خصوصی پیامی فلک سے زمیں تک ہے جشنِ چراغاں کہ تشریف...
  16. م

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    لیکن نیّرہ نور کی آواز میں گائی ہوئی یہ دعا یو ٹیوب پر موجود ہے، وہ ’رہ‘ کو رائے مجہول کے ساتھ پڑھ رہی ہے، میں اس کو حجت نہیں سمجھتا لیکن یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آیا اس نے درست پڑھا یا نہیں؟
  17. م

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    میں پوچھنا یہ چاہتا تھا کہ بعد والا ’رہ’ اگر زیر سے پڑھ دیا جائے تو بحر کی صحت پر کیا اثر پڑے گا؟
  18. م

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    میرا خیال ہے کہ طبِ یونانی والے حضرات بھی اسی صابر ملتانی صاحب کی تحقیق کو اسی طرح شرک فی الطب سمجھتے ہیں جیسے ایلوپیتھی والے ہومیوپیتھی کو، اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے۔ ہومیو پیتھی کی جس قدر مخالفت ایلوپیتھ حضرات کرتے ہیں وہ سب کے سامنے ہے،
  19. م

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو اقبالیات اور ادبیات کے علماء سے پوچھنا یہ ہے کہ اس شعر میں لفظ ’راہ’ دو مختلف انداز میں لکھا گیا ہے، ایک جگہ پر درمیاں میں الف ہے اور ایک جگہ درمیاں میں بغیر الف کے ہے، آیا ان کے پڑھنے کے تلفظ میں کچھ فرق ہے یا نہیں، یہ...
  20. م

    ساغر صدیقی پاکستان کے سیاستدان - ساغر صدیقی

    قلندروں کی باتیں ہر دہر میں زندہ رہتی ہیں۔ یونہی لگتا ہے کہ آج ہی کہی ہوں۔
Top