نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    شاہ فیصل رحمۃ اللہ علیہ

    فیس بک پر کسی کے پیج سےلیا گیا ہے یقیناَ
  3. محمود احمد غزنوی

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    محب اردو صاحب ٹیگ کرنے کیلئے شکریہ۔ لیکن مجھے آپکے دئے گئے اقتباس میں کوئ بات قابلِ اعتراض نہیں لگی۔۔۔۔آپ ذرا سورہ رحمٰن کی اس آیت پر بھی غور کیجئے گا۔۔۔سنفرغ لكم أيها الثقلان
  4. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    میں اس دھاگے کے عنوان سے متفق ہوں۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    جامعہ تعلیم القرآن کے 200 سےزئد طالب علم تاحال لاپتہ ہیں۔۔۔

    اس سے پہلے اس بات کا بھی بڑا واویلا کیا جاتا رہا ہے کہ لال مسجد میں 1000 طالبات کو ماردیا گیا ہے لیکن عدالتی تحقیقتا نے ثابت کردیا ہے کہ ایک بھی طالبہ ہلاک نہیں ہوئی تھی۔
  6. محمود احمد غزنوی

    نقل کے لئے ۔۔۔۔۔۔

    یہ بچہ تو پھر بھی اپنے یہاں کے سٹوڈنٹ سے بہتر ہی نکلا (کم از کم ڈرائنگ میں )۔۔۔کیونکہ مشہور ہے کہ ایک لڑکے نے امتحان میں درسی ٹیسٹ پیپر سامنے رکھ کر نقل کی۔۔۔واپسی پر دوست کے پوچھنے پر کہنے لگا کہ سب سوال مل گئے اور بڑا زبردست پیپر ہوگیا بس سوال کے جواب کے آگے جو ہاتھ بنا ہوا ہے وہ نقل...
  7. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    آپ اردنی ادارے یا مصری ادارے کو تو فی الحال ایک سائیڈ پر رکھیں کیونکہ دیوبندی اور بریلوی کے نام سے انکے ممالک میں کوئی گروہ نہیں پایا جاتا۔۔۔۔ جیسا کہ پہلے عرض کیا کہ اشعری اور ماتریدی علمِ کلام کے دو امام گذرے ہیں اور دونوں ہی سنی تھے۔ دیوبندی اور بریلوی کو اشعری یا ماتریدی کی عینک سے دیکھنا...
  8. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ناراضگی والی کوئی بات نہیں۔۔۔آپ نے لکھا ہے کہ بریلوی اور دیوبندی عام طور پر ماتریدی ہیں۔۔۔تو اس پر غیرمتفق کی ریٹنگ دینے کی وجہ یہ تھی کہ یہ دونوں مذاہب (یعنی اشعری اور ماتریدی) یہ علمِ کلام کے مذاہب ہیں۔۔دیوبندی اور بریلوی کے عامۃ المسلمین کو شائد انکے اختلاف کی کوئی خبر بھی نہ ہو۔۔چنانچہ یہ...
  9. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    میں نے کونسے فنون کی بات کی ہے؟۔۔۔۔لگتا ہے آپ ڈرائی فرو ٹ کا کچھ زیادہ ہی استعمال کرتے ہیں :laughing:
  10. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    حضرت جی میں تو اپکو ایک لطیفہ سنا رہا ہوں جو ان خان صاحب نے بیان فرمایا۔۔۔آپ ہنسنے کی بجائے منہ بسور رہے ہیں تو آپکی مرضی۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    جگر :::: ایسی بھی اک نگاہ کیے جارہا ہوں میں -- Jigar Muradabadi

    غزل کا پہلا شعر تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔۔۔۔۔ دل میں کسی کے راہ کئے جارہا ہوں میں کتنا حسیں گناہ کئے جارہا ہوں میں۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔بہت معلوماتی پوسٹ۔ دیوبندیوں کے عمومی رویوں اور نفسیات کو دیکھتے ہوئے آپ کی باتیں درست ہی لگ رہی ہیں اور یقینا درست ہی ہونگی۔ برسبیلِ تذکرہ ایک بات یاد آئی۔۔میں شارجہ کے انڈسٹریل ایریا میں تقریبا تین سال مقیم رہا اور وہاں بازار میں موجود ایک پاکستانی ریسٹورنٹ پر باقاعدگی سے...
  13. محمود احمد غزنوی

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    بابر کی باتیں بڑی دلچسپ ہیں۔۔۔بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست (کسی نے موجودہ وزیراعظم کی طرف سے بھی یہ کہا ہے کہ "گنجے بہ عیش کوش، وزارت دوبارہ نیست"۔۔۔ ایک جگہ یہ حکایت پڑھی تھی کہ بابر کے زمانے میں کسی عالم فاضل جینئس نے بابر کی علم دوستی اور اربابَ فن و حکمت کی قدردانی کا تذکرہ سنا تو...
  14. محمود احمد غزنوی

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    میں نے سنا ہے کہ وہ تاتاری ترک تھا۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    بابر کا باپ امیر تیمور کی نسل میں سے تھا اور ماں چنگیز خان کی بیسویں یا پچیسویں پشت سے تھی۔۔۔واللہ اعلم
  16. محمود احمد غزنوی

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلا مغل بادشاہ یعنی بابر اپنی کتاب تزک بابری میں کہتا ہے کہ لوگ ہمیں مغل کہتے ہیں جبکہ ہم مغل نہیں ترکانِ تیموری ہیں۔۔مغل (منگول) تو وحشی لوگ ہیں جو مجھے پسند نہیں"۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    مغلوں کا سب سے بڑا "کارنامہ" یہ ہے کہ آج تک ہندوستان کے بیشمارمسلمان اپنے آپ کیلئے "میں" کی بجائے "ہم" کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ہم ۔۔۔یعنی کہ مابدولت۔۔۔ ہم سانپ نہیں، ناگ ہیں ٹھنڈ میں بھی آگ ہیں ہماری پھنکار میں راگ ہیں
Top