نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    فاتح کون؟

    لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔۔۔موصوف کالم تو پوسٹ کرگئے لیکن اس بات پر شائد غور نہیں کیا کہ یہ کالم اصل میں کن لوگوںکے خلاف جارہا ہے۔۔۔اوریا کے کالم کا بنیادی پوائنٹ اور منطق یہی ہے کہ" مختلف فرقوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف لکھی جانے والی کتابیں اور فتوے تو گرد آلود تہہ خانوں میں پڑے تھے۔...
  2. محمود احمد غزنوی

    کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

    یہ تبلیغی جماعت والے مولانا الیاس صاحب ہیں۔۔۔آپ نے شائد دعوتِ اسلامی والے مولانا الیاس کا بیان سنا ہوگا۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    جامعہ مسجد حنفیہ بریلویہ رضویہ۔۔۔۔مسجد کمیٹی اور اہلیانِ محلہ کے اتفاق سے قرار پایا ہے کہ اس مسجد میں دیوبندی حضرات کا داخلہ ممنوع ہے :)
  4. محمود احمد غزنوی

    فاتح کون؟

    اوریا صاحب کے نزدیک ہر فساد کی جڑ امریکیوں یا پھر انگریزوں میں ہے۔۔۔۔ہم لوگوں میں کوئی خرابی نہیں ہے:mrgreen:
  5. محمود احمد غزنوی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔کہ یہ خیال کبھی کبھی ہی کیوں آتا ہے۔۔۔مستقل ڈیرہ کیوں نہیں جمالیتا۔۔۔لیکن اگر ایسا ہوگیا تو پھر وہ کبھی کبھی بھی نہیں آئے گا :(
  6. محمود احمد غزنوی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    اذان اور عربی خطبے کے علاوہ لاؤڈسپیکر کا استعمال قانوناّ جرم ہے۔۔۔اگر معاشرے میں شہریوں میں اتنا شعور اور انتظامیہ میں اتنا دم خم ہوتا کہ اس غیرقانونی عمل کو رکواسکتے تو شائد اس جیسے اور بھی کئی فسادات سے بچا جاسکتا تھا۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    ایک صوفی کا خط آرٹسٹ کے نام

    اسکا حل شائد آخری پیراگراف میں موجود ہے کیونکہ وہاں انہوں نے لکھا ہے کہ : یعنی یہ معاملہ فکسڈ نہیں ہے بلکہ ارتقاء پذیر ہے۔۔۔اور ایک وقت آتا ہے کہ انسان ایک آرٹسٹ کی طرح اس معاملے کو دیکھتا ہے، برتتا ہے اور ارٹسٹ کی طرح اس میں سے گذرتا ہے۔۔۔لیکن اسکے بعد ترقی کرتے کرتےیہ آرٹ کی حدود سے بھی...
  8. محمود احمد غزنوی

    ایک صوفی کا خط آرٹسٹ کے نام

    تم دوسروں کے برعکس، وجود کو اپنے وجدان کی آنکھ سے دیکھتے ہو۔ یہی وجہ ہے کہ تم وہ کچھ دیکھتے ہو جو دوسرے نہیں دیکھ پاتے، اور اس امر کا ادراک کر جاتے ہو جو دوسروں سے مخفی رہتا ہے۔ اور فنون کی انواع و اقسام کے لحاظ سے تمہاری شخصیت بھی مختلف قسم کے مظاہر میں نظر آتی ہے۔ چنانچہ اگر تم اشکال سے...
  9. محمود احمد غزنوی

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    خاصا دلچسپ مجموعہ ہے۔۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    میں جانتا ہوں انجام اس کا جس معرکے میں ملّا ہوں غازی (اقبال)
  11. محمود احمد غزنوی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    جو بھی ہوا۔۔بہت برا ہوا۔ شدت پسندی اور جہالت ہر فرقے میں موجود ہے۔دعا ہے کہ اب اللہ ہی اس ملک اور اس معاشرے کی حفاظت فرمائے
  12. محمود احمد غزنوی

    یھودی اور مسلمان اکٹھے اور سلامتی سے کيوں نہیں رہتے ؟

    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
  13. محمود احمد غزنوی

    دو باتیں

    اگر محاذ پر بھیج دیا تو دو باتیں ہونگی۔۔۔یا تو دشمن حملہ کردے گا، یا پھر نہیں کرے گا۔۔۔۔اگر نہیں کیا تو ٹھیک ورنہ پھر دو باتیں ہونگی، یا تو یہ حملہ زمینی ہوگا یا فضائی۔۔۔اگر زمینی ہوا تو ٹھیک ، فضائی ہوا تو دو باتیں ہونگی۔۔۔یا تو بم دور گریں گے یا بالکل آس پاس۔۔۔اگر دور گرے تو ٹھیک ورنہ دو...
  14. محمود احمد غزنوی

    دو باتیں

    شرم والا صابن بن سکتا ہے۔۔۔:)
  15. محمود احمد غزنوی

    ہم بذات خود

    ماشاء اللہ۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    میں سمجھتا ہوں کہ لاالہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی شہادت دینے والے کسی بھی فرد یا گروہ کو کافر نہیں کہنا چاہئیے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب
  17. محمود احمد غزنوی

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    کیا ہی بہتر ہو اگر مفتی تقی عثمانی صاحب سنی اتحاد کونسل کے ساتھ مل کر طالبان کے ساتھ مناظرے کے پینل میں شرکت فرمائیں۔۔۔۔:)
Top