نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    آپ اسے اگنے دیں تب پتہ چلے ناں۔۔۔۔:mrgreen:
  2. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    یہود و نصاریٰ کی پشت پناہی کی وجہ سے ملالہ کو معطون کرنے والے اسلام کے پرجوش مبلغین کے سامنے جب یہود و نصاریٰ کی پشت پناہی سے بننے والی سعودی شاہی سلطنت اور اسکی یہود و نصاریٰ کی پشت پناہی کرنے والی تاریخ اور پالیسیوں کا ذکر کیا جائے تو صمّ بکمّ عمّ کی عملی تفسیر نظر آنے لگ پڑتی ہے۔۔۔یہ منافقت...
  3. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    اوریا مقبول جان صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ موصوف دل کی گہرائیوں سے اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ "غزوہِ ہند" والی احادیث میں جن مجاہدین کا ذکر ہے وہ یہی طالبان ہیں (جو ہندوستان کے بادشاہوں کو گرفتار کرکے شام میں جہاد کرنے جائیں گے اور اسکے بعد دجال کے ساتھ جنگ کریں گے) ، خواہ وہ افغانی ہوں یا ٹی...
  4. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    کرسٹینا لیمب نے صرف ملالہ اور اسکے والد سے حاصل کی گئی معلومات کو انگلش میں ڈھالا ہے اور ساتھ ساتھ اپنے مطلب کی دال بگھارتے ہوئے تڑکا بھی جابجا لگایا ہے۔۔۔لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ سوات اوت پشتون کلچر کے بارے میں اس کتاب میں کچھ بھی نہیں۔
  5. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ہوسکتا ہے۔۔لیکن اس سے یہ نتیجہ نکالنا بھی غلط ہوگا کہ سوات کے طالبان اور ٹی ٹی پی باعزت بری ہوگئے۔۔۔اس گروہ کی گمراہی اور پاکستان دشمنی (اسلام دشمنی بھی) میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئیے۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    لیکن پشتون کلچر کو جاننے کیلئے کافی رہنما کتاب ہے ۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    میں نے بھی اس کتاب کا تھوڑا سا مطالعہ کیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ کتاب ملالہ کی کم اور کرسٹینا لیمب کی زیادہ ہے۔۔۔بہرحال افسوسناک ہے
  8. محمود احمد غزنوی

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    طالبان کے موقف کے حوالے سے میں نے ایک کالم پوسٹ کیا ہے۔۔۔اس پر تو آپ نے شائد غور کرنے کی زحمت نہیں کی اور مزے لینے کیلئےموضوع کو بدتے ہوئےامریکی سفارتخانے کی طرف چل دئیے۔۔۔خیال رکھئیے گا راستے میں ٹریفک بہت ہوتی ہے ٹرک بھی چلتے ہیں اس روڈ پر۔۔۔۔:D
  9. محمود احمد غزنوی

    لڑکے ہوشیار باش: اب لڑکیاں آگئی میدان میں

    مجھے تو اس "لمحہ فکریہ" والی بات پر ہنسی آرہی ہے۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    اس پوسٹ کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    بڑے تواتر سے اس بات کا پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ پاکستان کا آئین سیکولر ہے ، طاغوت ہے چنانچہ آسمان سے اتری ہوئی مخلوق(طالبان) اس کفریہ نظام کے تحت کسی سے کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔۔۔اس کالم میں اسی جاہلانہ پراپیگنڈے کا جواب دیا گیا ہے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    میرے والد صاحب نے 1985 میں حج کیا تھا اور واپسی پر کچھ اسی قسم کے چشم دید واقعات سنائے تھے۔۔۔۔ایک خان صاحب چبوترے پر چڑھ بیٹھے اور لگے جوتے سے اسکی ٹھکائی کرنے اور ساتھ ساتھ کہتے جاتے "خانہ خراب کا بچہ ام کو ورغالاتی اے۔۔۔۔۔":mrgreen:
  13. محمود احمد غزنوی

    ہمارا بکرا خواب میں

    واہ۔۔۔کمال ہے۔۔یہ نظم پڑھ کر تو: ہمہ بکریانِ صحرا، سرِ خود نہادہ برکف بہ امیدِ آں کہ روزے بشکار خواہی آمد
  14. محمود احمد غزنوی

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    حیرت ہے۔۔بے گناہ سویلین افراد کو ایک شاپنگ مال میں گھس کر قتل کرنے والے اس فعل کو اسلامی کارنامے کے طور پر فخریہ طور پر پیش کر رہے ہیں اور یار لوگ پسندیدگی کے تمغے بھی عطا کر رہے ہیں۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. محمود احمد غزنوی

    تقابل

    ابھی روزنامہ دنیا میں چھپتا ہے۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    تقابل

    اسکا آج کا کالم بھی پڑھ کر دیکھیں۔۔۔۔موصوف کا نقطہ نظر یہ ہے کہ حق اور باطل کامعیار امریکہ ہے۔۔جو کچھ امریکی کریں وہ باطل اور جس بات کی مخالفت کریں وہ حق۔۔۔کیا یہی دانشوری ہوتی ہے؟ اگر ردعمل کی نفیسایت ہی دانشوری ہے تو پھر پاکستان اور افغانستان بلکہ بیشتر اسلامی ممالک دانشوروں سے چھلک رہے ہیں
Top