نتائج تلاش

  1. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : قَالَ اَلَمَ 16 ٧٥۔ اس نے کہا: کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر نہ کر سکیں گے؟ ٧٦۔موسیٰ نے کہا: اگر اس کے بعد میں نے آپ سے کسی بات پر سوال کیا تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں میری طرف سے آپ یقینا عذر کی حد تک پہنچ چکے ہیں۔ ٧٧۔ پھر دونوں چلے یہاں تک کہ جب وہ دونوں ایک...
  2. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    18 سورۃ کہف ۔ مکی۔ آیات ١١٠ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ ثنائے کامل اس اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی اور اس میں کسی قسم کی کجی نہیں رکھی۔٭ ٢۔ نہایت مستحکم ہے تاکہ اس کی طرف سے آنے والے شدید عذاب سے خبردار کرے اور ان مومنین کو بشارت دے جو نیک عمل کرتے ہیں کہ ان کے لیے بہتر اجر...
  3. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    17 سورۃ اسراء ۔ مکی ۔ آیات ١١١ بنام خدائے رحمن و رحیم پارہ :سُبحٰنَ الّذِی 15 1۔ پاک ہے وہ جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام سے اس مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے گرد و پیش میں ہم نے برکتیں رکھیں تاکہ ہم انہیںاپنی نشانیاں دکھائیں، یقینا وہ خوب سننے والا، دیکھنے والا ہے۔٭ ٢۔ اور ہم نے موسیٰ کو...
  4. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : رُبَمَا 14 ٢۔ ایک وقت ایسا ہوگا کہ کافر لوگ آرزو کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔ ٣۔ انہیں چھوڑ دیجئے کہ وہ کھائیں اور مزے کریں اور ( طویل )آرزوئیں انہیں غافل بنا دیں کہ عنقریب انہیںمعلوم ہو جائے گا۔٭ ٤۔ اور ہم نے کسی بستی کو ہلاکت میں نہیں ڈالا مگر یہ کہ اس کے لیے ایک معینہ مدت لکھی...
  5. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    14 سورۃ ابراہیم۔ مکی۔ آیات ٥٢ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ الف لام را،یہ ایک ایسی کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف نازل کیا تاکہ آپ لوگوں کو انکے رب کے اذن سے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لائیں، غالب آنے والے قابل ستائش اللہ کے راستے کی طرف۔ ٭ ٢۔ جس اللہ کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کی تمام...
  6. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : وَمَآ اُبَرّیّ 13 ٥٣۔ اور میں اپنے نفس کی صفائی پیش نہیں کرتا، کیونکہ (انسانی) نفس تو برائی پر اکساتا ہے مگر یہ کہ میرا پروردگار رحم کرے،بےشک میرا پروردگار بڑا بخشنے، رحم کرنے والا ہے۔ ٥٤۔ اور بادشاہ نے کہا: اسے میرے پاس لے آؤ، میں اسے خاص طور سے اپنے لیے رکھوں گا پھر جب یوسف نے بادشاہ...
  7. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : وَمَا مِن دَآبّۃ 12 ٦۔ اور زمین پر چلنے والا کو ئی ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو اور وہ جانتا ہے کہ اس کی جائے قرار کہاں ہے اور عارضی جگہ کہاں ہے، سب کچھ روشن کتاب میں موجود ہے۔ ٧۔ اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں بنایا اور اس کا عرش پانی پر تھا تاکہ وہ تمہیں...
  8. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ :یَعتذِرُون11 ٩٤۔ جب تم ان کے پاس واپس پہنچ جاؤ گے تو وہ تمہارے سامنے عذر پیش کریں گے، کہدیجیے:عذر مت تراشو! ہم تمہاری بات ہرگز نہیں مانیں گے اللہ نے ہمیں تمہارے حالات بتا دیے ہیں اور عنقریب اللہ تمہارے اعمال دیکھے گا اور اس کا رسول بھی پھر تم لوگ غیب و شہود کے جاننے والے کی طرف پلٹائے جاؤ...
  9. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ :واعلموا 10 ٤١۔ اور جان لو کہ جو غنیمت تم نے حاصل کی ہے اس کا پانچواں حصہ اللہ، اس کے رسول اور قریب ترین رشتے داروں اور یتیموں اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے، اگر تم اللہ پر اور اس چیز پر ایمان لائے ہو جو ہم نے فیصلے کے روز جس دن دونوں لشکر آمنے سامنے ہو گئے تھے اپنے بندے پر نازل کی تھی...
  10. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    سورہ انفال ۔ مدنی ۔ آیات ٧٥ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔(اے رسول) لوگ آپ سے انفال کے متعلق پوچھتے ہیں، کہدیجیے:یہ انفال اللہ اور رسول کے ہیں، پس تم لوگ اللہ کا خوف کرو اور باہمی تعلقات مصالحانہ رکھو اور اگر تم مومن ہو تو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔٭ ٢۔ مومن تو صرف وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر...
  11. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : قال الملا 9 ٨٨۔ ان کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا: اے شعیب!ہم تجھے اور تیرے مومن ساتھیوں کو اپنی بستی سے ضرور نکال دیں گے یا تمہیں ہمارے مذہب میں واپس آنا ہو گا،شعیب نے کہا:اگرہم بیزار ہوں تو بھی ؟٭ ٨٩۔اگر ہم تمہارے مذہب میں واپس آ گئے تو ہم اللہ پر بہتان باندھنے والے ہوں گے جبکہ اللہ...
  12. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ١٥١۔کہدیجیے:آؤ میں تمہیں وہ چیزیں بتا دوں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کر دی ہیں، (وہ یہ کہ) تم لوگ کسی کو اس کا شریک نہ بناؤ اور والدین پر احسان کرو اور مفلسی کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو، ہم تمہیں بھی رزق دیتے ہیں اور انہیں بھی اور علانیہ اور پوشیدہ (کسی طور پر بھی) بے حیائی کے قریب نہ جاؤ...
  13. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    سورہ انعام ۔ مکی ۔ آیات ١٦٥ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور روشنی کو بنایا، پھر بھی یہ کافر (دوسرے دیوتاؤں کو) اپنے رب کے برابر لاتے ہیں۔ ٢۔ اسی نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک مدت کا فیصلہ کیا اور ایک مقررہ مدت اس کے پاس...
  14. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : وَاِذ َاسَمِعُوا 7 ٨٣۔ اور جب وہ رسول کی طرف نازل ہونے والے کلام کو سنتے ہیں، آپ دیکھتے ہیں کہ معرفت حق کی بدولت ان کی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں، وہ کہتے ہیں: ہمارے پروردگار! ہم ایمان لے آئے ہیں پس ہمیں گواہی دینے والوں میں شامل فرما۔ ٨٤۔ اور ہم اللہ پر اور اس حق پر کیوں نہ ایمان لائیں...
  15. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : لا یحب اللہ 6 ١٤٨۔ اللہ اس بات کو پسند نہیںکرتا کہ کوئی (کسی کی) برملا برائی کرے، مگر یہ کہ مظلوم واقع ہوا ہو اور اللہ بڑا سننے والا، جاننے والا ہے۔٭ ١٤٩۔ اگر تم کوئی نیک کام علانیہ یا خفیہ کرو اور برائی سے درگزر کرو تو اللہ بڑا معاف کرنے والا، قدرت والا ہے۔٭ ١٥٠۔ جو اللہ اور اس کے...
  16. صرف علی

    تعارف سلام

    سب کو اپنے نیک ارادوں میں کامیاب کرے
  17. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : لا یحب اللہ 6 ١٤٨۔ اللہ اس بات کو پسند نہیںکرتا کہ کوئی (کسی کی) برملا برائی کرے، مگر یہ کہ مظلوم واقع ہوا ہو اور اللہ بڑا سننے والا، جاننے والا ہے۔٭ ١٤٩۔ اگر تم کوئی نیک کام علانیہ یا خفیہ کرو اور برائی سے درگزر کرو تو اللہ بڑا معاف کرنے والا، قدرت والا ہے۔٭ ١٥٠۔ جو اللہ اور اس کے...
  18. صرف علی

    قرآن مجید کا ترجمہ

    شکریہ آپ کی اطلاع کا باقی مفصل جواب میں نے آپ کو میل کردیا ہے
  19. صرف علی

    قرآن مجید کا ترجمہ

    السلام علیکم میں نے اپنے وعدہ کے مطابق اسلامک سکشن میں ترجمہ پوسٹ کرنا شروع کردیا ہے ۔اگر کوئی غلطی ہوتو مجھے بتادئے شکریہ
  20. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ :وَالمُحصَنٰتُ 5 ٢٤۔ اور شوہر دار عورتیں بھی (تم پر حرام ہیں) مگر جو تمہاری ملکیت میں آ جائیں، (یہ) تم پر اللہ کا فرض ہے اور ان کے علاوہ باقی عورتیں تم پر حلال ہیں ان عورتوں کو تم مال خرچ کر کے اپنے عقد میں لا سکتے ہو بشرطیکہ (نکاح کامقصد) عفت قائم رکھنا ہو بے عفتی نہ ہو، پھر جن عورتوں سے...
Top