نتائج تلاش

  1. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ۴۔ تقدیس اور عبادت انسانی روح کی پائیدار اور قدیم ترین تجلیوں اور اصلی ترین پہلوؤں میں سے ایک دعا اور عبادت کا احساس ہے انسانی زندگی کے آثار کے مطالعہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جس دور میں اور جس مقام پر بھی بشر موجود تھا وہاں دعا اور عبادت کے آثار بھی موجود تھے البتہ اگر کہیں اختلاف ہے تو وہ صرف...
  2. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ۱۔ علم و دانائی: انسان علم و دانائی کا طالب صرف اس لئے نہیں ہے کہ وہ اسے فطرت پر غلبہ دیتے ہیں اور اس کی مادی زندگی میں اس کو نفع پہنچاتے ہیں بلکہ اس کے اندر حقیقت اور تحقیق کی فطری جستجو موجود ہے علم بہتر زندگی بسر کرنے اور اپنے فرائض بہتر طریقے سے انجام دینے کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ ذاتاً...
  3. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    حسین یا بدصورت یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ کیا انسان قرآن حکیم کی نظر میں بدصورت مخلوق بھی اور حسین مخلوق بھی ہے وہ بھی بہت حسین اور بہت بدصورت؟ کیا وہ دو طرح کی فطرتوں کا حامل ہے یعنی اس کی آدھی فطرت نور ہے اور آدھی ظلمت؟ اور ایسا کیوں ہے کہ قرآن حکیم اس کی بہت زیادہ تعریف بھی کرتا ہے اور بے انتہا...
  4. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان قرآن کی نظر میں : فطرت کے مسئلے پر اسلامی نکتہ نگاہ سے تحقیق ایک الگ کتاب کی صورت میں ”فطرت“ کے نام سے چھپ چکی ہے۔ یہاں پر بس اتنا بیان کرنا ضروری ہے کہ اسلام کا تصور فطرت وہ نہیں جو ڈیکارٹ اور کانٹ وغیرہ کے نزدیک ہے کیوں کہ ان کے نزدیک انسان میں پیدائش کے وقت سے کچھ ادراکات رجحانات اور...
  5. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان__ قرآن کی نظر میں فہرست انسان…۱۱ قرآن کی نظر میں انسان قرآن کی نظر میں اسلامی تصور کائنات میں انسان انسانی اقدار منفی اقدار حسین یا بدصورت متعدد پہلوؤں کی حامل مخلوق ۱۔ علم و دانائی ۲۔ اخلاقی نیکی ۳۔ حسن و جمال ۴۔ تقدیس اور عبادت انسان کی مختلف قوتیں خود شناسی...
  6. صرف علی

    قرآن مجید کا ترجمہ

    سلام علیکم میں نے کل شیخ محسن علی صاحب کا قرآن مجید کا ترجمہ پورا پوسٹ کردیا ہے ۔ مجھ سے ایک غلطی ہوگئی ہے میں نے اس کو اسلامی تعلیمات کے سکشن میں پوسٹ کیا ہے میں چہتا ہوں کے اس کو قرآن اور حدیث والے سکشن میں لایا جائے تو بہتر ہوگا موڈیٹر سے گزارش ہے کہ وہ اس کام کو انجام دیں دے تو بڑی...
  7. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٩٢ سورہ لیل ۔مکی ۔ آیات٢١ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ قسم ہے رات کی جب (دن پر) چھا جائے، ٢۔ اور دن کی جب وہ چمک اٹھے، ٣۔ اور اس کی جس نے نر اور مادہ پیداکیا، ٤۔ تمہاری کوشش یقینا مختلف ہیں۔٭ ٥۔ پس جس نے (راہ خدامیں) مال دیا اور تقویٰ اختیار کیا، ٦۔ اور اچھی بات کی تصدیق کی۔ ٧۔ پس ہم اسے...
  8. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٨٥ سورہ البروج ۔مکی ۔آیات ٢٢ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ قسم ہے برجوں والے آسمان کی، ٭ ٢۔ اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیاہے، ٣۔ اور حاضر ہونے والے کی اور اس (دن) کی جس میں حاضری ہو، ٤۔ خندقوں والے ہلاک کر دیے گئے۔٭ ٥۔ وہ آگ تھی جو ایندھن والی ہے، ٦۔ جب وہ اس (کے کنارے) پر بیٹھے تھے،...
  9. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٧٩ سورہ نازعات ۔مکی ۔آیات ٤٦ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ قسم ہے ان (فرشتوں ) کی جو گھس کر کھینچ لیتے ہیں۔٭ ٢۔ اور آسانی سے نکال لیتے ہیں۔٭ ٣۔ اور تیزی سے لپکتے ہیں۔٭ ٤۔ پھر (حکم کی بجا آوری میں) خود سبقت لے جاتے ہیں۔٭ ٥۔ پھر امر کی تدبیر کرنے والے ہیں۔٭ ٦۔ اس روز کانپنے والی کانپے گی۔...
  10. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٧٦ سورہ دہر۔مکی ۔آیات ٣١ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ کیا زمانے میں انسان پر ایسا وقت آیاہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا؟٭ ٢۔ ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا کہ اسے آزمائیں، پس ہم نے اسے سننے والا، دیکھنے والابنایا۔٭ ٣۔ ہم نے اسے راستے کی ہدایت کر دی خواہ شکر گزار بنے اور خواہ...
  11. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٧٢ سورہ جن ۔ مکی ۔ آیات ٢٨ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ کہدیجئے: میری طرف وحی کی گئی ہے کہ جنات کی ایک جماعت نے (قرآن) سنا اور کہا: ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے٭ ٢۔ جو راہ راست کی طرف ہدایت کرتا ہے اس لیے ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم کسی کو ہرگز اپنے رب کا شریک نہیں بنائیں گے۔ ٣۔ اور یہ...
  12. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٦٨ سورہ قلم ۔ مکی ۔آیات ٥٢ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ نون، قسم ہے قلم کی اور اس کی جسے (لکھنے والے) لکھتے ہیں۔٭ ٢۔ آپ اپنے رب کے فضل سے دیوانے نہیں ہیں۔ ٣۔ اور یقینا آپ کے لیے بے انتہا اجر ہے۔ ٤۔ اور بے شک آپ اخلاق کے عظیم مرتبے پر فائز ہیں۔٭ ٥۔ پس عنقریب آپ دیکھ لیںگے اور وہ بھی دیکھ...
  13. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٦٥ سورۃ طلاق ۔ مدنی ۔آیات١٢ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ اے نبی! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو انہیں ان کی عدت کے لیے طلاق دے دیا کرو اور عدت کا شمار رکھو اور اپنے رب اللہ سے ڈرو، تم انہیں (عدت کے دنوں میں) ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ ہی و ہ عورتیں خود نکل جائیں مگر یہ کہ وہ کسی نمایاں برائی کا...
  14. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٦١ سورہ الصف ۔ مدنی ۔آیات ١٤ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ جو کچھ آسمانو ں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے۔ ٢۔ اے ایمان والو! تم وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیںہو؟٭ ٣۔اللہ کے نزدیک یہ بات سخت ناپسندیدہ ہے کہ تم وہ بات کہو جو کرتے نہیں...
  15. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٥٩ سورہ حشر۔ مدنی ۔ آیات ٢٤۔ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ آسمانوں اور زمین میں موجود ہر شے نے اللہ کی تسبیح کی ہے اور وہی بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے۔ ٢۔ وہ وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے کافر ہونے والوں کو پہلی ہی بیدخلی مہم میں ان کے گھروں سے نکال دیا، تمہارا گمان نہیں تھا کہ وہ نکل جائیں...
  16. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٥٣ سورہ نجم ۔ مکی ۔ آیات ٦٢ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ قسم ہے ستارے کی جب وہ غروب کرے٭ ٢۔ تمہارا رفیق نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا ہے۔٭ ٣۔ وہ خواہش سے نہیںبولتا۔٭ ٤۔ یہ تو صرف وحی ہوتی ہے جو (اس پر) نازل کی جاتی ہے۔ ٥۔ شدید قوت والے نے انہیں تعلیم دی ہے ٦۔ جو صاحب قوت پھر (اپنی شکل میں)...
  17. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٥١ سورہ ذاریا ت۔ مکی ۔ آیات ٦٠ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ قسم ہے بکھیر کر اڑانے والی (ہواؤں) کی٭ ٢۔ پھر بوجھ اٹھانے والے (بادلوں) کی، ٣۔ پھر سبک رفتاری سے چلنے والی (کشتیوں) کی، ٤۔ پھر امور کو تقسیم کرنے والے کی،٭ ٥۔ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقینا سچ ہے۔ ٦۔ اور جزا (کا دن) ضرور...
  18. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٤٨ سورہ فتح ۔ مدنی۔ آیات ٢٩ بنام خدائے رحمن ورحیم ١۔ (اے رسول) ہم نے آپ کو فتح دی، ایک نمایاں فتح۔٭ ٢۔ تاکہ اللہ آپ کی (تحریک کی) اگلی اور پچھلی خامیوں کو دور فرمائے اور آپ پر اپنی نعمت پوری کرے اور آپ کو سیدھے راستے کی رہنمائی فرمائے۔٭ ٣۔ اور اللہ آپ کو ایسی نصرت عنایت فرمائے جو بڑی غالب...
  19. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    پارہ : حٰم ٢٦ ٤٦ سورۃ احقاف۔ مکی۔ آیات ٣٥ بنام خدائے رحمن ور حیم ١۔ حا، میم۔ ٢۔ اس کتاب کا نزول بڑے غالب آنے والے، حکمت والے اللہ کی طرف سے ہے. ٣۔ ہم نے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے کو برحق اور ایک معینہ مدت کے لیے پیدا کیا ہے اور جو لوگ کافر ہو گئے ہیں وہ اس چیز سے...
  20. صرف علی

    ترجمہ قرآن مجید ،مترجم : شیخ محسن علی نجفی

    ٤٤ سورۃ دخان ۔ مکی ۔ آیات ٥٩ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔حا، میم ۔ ٢۔ اس روشن کتاب کی قسم ۔ ٣۔ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں نازل کیا ہے، یقینا ہم ہی تنبیہ کرنے والے ہیں۔٭ ٤۔ اس رات میں ہر حکیمانہ امر کی تفصیل وضع کی جاتی ہے ۔٭ ٥۔ ایسا امر جو ہمارے ہاں سے صادر ہوتا ہے (کیونکہ) ہمیں رسول بھیجنا...
Top