فتح مکہ کے وقت لشکر اسلام کا مکہ میں دخول
علامہ علی نقن کی خوبصورت منظر کشی
حضرت (صلی ا للہ علیہ وآلہ وسلم) نے سواری طلب فرمائی۔ ایک ناقہ کوہ تن قصوی نامی حضرت کے سامنے آیا اور حضرت نے نور طور کی طرح جس پر جلوہ فرمایا۔
جلوہ میں بے شمار پیاد سوار تگ ودو میں تھے، ادھر جوانوں کا شور وغوغا، ادھر...