حضرت شبلی نے ایک حکیم سے کہا:
مجھے گناہوں کا مرض ہے اگر اس کی دوا آپ کے پاس ہو؟؟
یہاں یہ باتیں ہو رہی تھیں اور سامنے میدان میں ایک شخص تنکے چننے ٰ میں مصروف تھا۔ اس نےسر اٹھا کر کہا:
جو تجھ سے لو لگاتا ہے وہ تنکے چن رہا ہے، شبلی یہاں آو! اس کی دوا میں بتاتا ہوں۔
حیا کے پھول، صبر وشکر کے پھل،...