نتائج تلاش

  1. دوست

    کراچی : طویل لوڈشیڈنگ پر بجلی کمپنی اور حکومت خاموش ہے،جماعت اسلامی

    جس دن بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو وہ عید سا دن ہوتا ہے ادھر. ورنہ تین تین گھنٹے ایک سے دو بار اور ایک ایک گھنٹہ سارا دن اور رات.
  2. دوست

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    یہ مسئلہ پہلی بار سن رہا ہوں۔ ایکس پیس سے سیون اور ایٹ تک ہر ونڈوز میں آفس 2007، 2010 اور 2013 تک یہ فونٹ استعمال کیے ہیں۔ کبھی مسئلہ نہیں آیا۔
  3. دوست

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ کریم سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے۔
  4. دوست

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ عشقِ محمدی ﷺ مسلمانی کی شرطِ اول ہے۔ مبارکباد کے مستحق ہیں یہ لوگ انہوں نے عشقِ رسول ﷺ کو پراڈکٹ نہیں بنا دیا جس طرح مملکتِ خداداد میں فیشن چل پڑا ہے۔
  5. دوست

    عروضی اصطلاحات

    ہم تو الفاظ کو بول کر اس کی آوازیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ جہاں بھی نون غنہ ہو گا وہاں آواز دراصل ایک واؤل ہے جو ناک میں بولا جا رہا ہے۔ چناچہ اسے الگ سے ایک حرفِ علت یا کانزوننٹ نہیں سمجھا جائے گا۔ ناک میں بولے جانے والے واؤل زیر، زبر، پیش، مدہ، کھڑی زبر، زیر پیش وغیرہ کوئی بھی ہو سکتے ہیں۔ ایک...
  6. دوست

    یوٹیوب پر پابندی کی اصل وجہ توہین آمیز مواد نہیں

    پاکستانی حکومت کے پاس نہ تو تھری جی سروسز کے لیے وسائل ہیں نہ تجربہ. ریلوے پی آئی اے اور اسٹیل مل تو چل نہیں رہے تھری جی کہاں چلے گی ان سے. لائسنس کے بعد کہانی ختم نہیں ہوتی سروسز پر کوئی تیس فیصد ٹیکس وصول کرتی ہے حکومت. کبھی سو والا کارڈ لوڈ کروا کر دیکھیں کتنے لوڈ ہوئے. تھری جی کے بعد فور جی...
  7. دوست

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    کاش نئی صوبائی حکومت اس کی ترقی کے لیے کچھ کرے۔
  8. دوست

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    آٹھ گھنٹے؟ چودہ سے سولہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔
  9. دوست

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    اس ملک میں فوکوشیما ہو گیا تو خاکم بدہن جاپان سے بڑی تباہی ہو گی۔
  10. دوست

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    بات چلی ہے تو دور تلک جائے گی۔ فوج میں اردلی کی ملازمت خواجہ سراؤں کو ملنی چاہیئے۔
  11. دوست

    حضرت حجر ابن عدی کی لاش مبارک کی تازہ ترین تصویر کی زیارت کریں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اس عقیدت پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے.
  12. دوست

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سماجی شناخت اور فکری قحط سالی
  13. دوست

    بھارت کا چینی سردرد

    سب اپنے مطلب کے یار ہیں بھائی۔ سیاست ہے سب۔ اور ہمارے لوگ جذباتی ہو کر پتا نہیں کیا کیا امیدیں لگا لیتے ہیں۔ تین سو روپے ماہانہ میں بجلی۔۔۔۔۔ہاہ
  14. دوست

    بھارت کا چینی سردرد

    پاکستان نے اپنی سرحدوں کا تعین کر کے اچھا اقدام اٹھا لیا تھا۔ ورنہ چین سے کچھ بعید نہیں تھا کہ ہمارے ساتھ بھی یہی حال کرتا۔
  15. دوست

    بھارت کا چینی سردرد

    چین پورے بحر چین میں بھی یہی ڈراما کر رہا ہے۔ جاپان، فلپائن، اور پتا نہیں کس کس سے اس کا علاقائی تنازعہ چل رہا ہے۔
  16. دوست

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    جعلی کی بات مان لیتے ہیں. باقی حسب معمول سازشی نظریات ہیں جن کو پچھلے تیس برس میں کسی نے لفٹ نہیں کرائی. اگر یہ اتنی ہی زہریلی ہوتی تو پاکستان کی آبادی اٹھارہ کروڑ اور کاؤنٹنگ نہ ہوتی.
  17. دوست

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    ایسی بحثوں میں سوال کا جواب سوال سے دیا جاتا ہے۔ ایک بندہ ایک بات کو غلط کہتا ہے تو دوسرا جواب میں اپنے والے غلط کو صحیح ثابت کرنے کے لیے دوسرے کی غلطی پیش کر دیتا ہے۔ یعنی ایک غلط کی دلیل دوسرا غلط۔ اور بحث دائرے میں گھومتی رہتی ہے۔ اردو محفل پر ہی کئی مباحثوں میں شرکت، کئی کو پڑھنے کے بعد اس...
  18. دوست

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    کاپی رائٹ سے بچنے کے لیے کلاسکس پر کام کیا جائے نور اللغات اور فرہنگ آصفیہ پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا.
Top