نتائج تلاش

  1. دوست

    کپتان کی مشکل!!!!!

    Imran makes a mess of things at the end.
  2. دوست

    بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بل فائٹ

    یہ سانڈ اسپین کے مقابلے میں تو کچھ بھی نہیں لگ رہا۔ یا پھر برصغیر کا سانڈ ہے اس لیے جانا پہچانا لگتا ہے۔
  3. دوست

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    فیصدوں اور اعداد و شمار کا کھیل۔ اور کھیل ہی کھیل میں انقلاب۔
  4. دوست

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    اردو لغات ٹائپ کرنے کے لیے مالی تعاون درکار ہو تو مطلع کیجیے گا۔ جتنی مدد ہو سکی کرنے کی کوشش کروں گا۔ یہ بہت اہم چیز ہے کہ لغات موجود ہوں۔
  5. دوست

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے نوری نستعلیق

    پاک اردو انسٹالر نصب کریں۔ اور پھر انڈیزائن میں فونٹ Jameel Noori Nastaleeq منتخب کر لیں۔
  6. دوست

    شہد کی مکھی سے چھٹکارا

    جی صبح ہی آگ جلائی تھی۔ بس پھر اڑ ہی گئیں دو تین گھنٹے بعد۔ کچھ مر گئیں گرمی کی وجہ سے۔
  7. دوست

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    محسن وقار علی کی فرمائش پر اپنے بلاگ کی تازہ لیکن پرانی تحریر کا ربط شئیر کر رہا ہوں۔ خلافت چاہئے جی تحریر جس موڈ میں لکھی گئی تھی اقتباس دینے سے اس کا مطلب کچھ اور نکل سکتا ہے اس لیے صرف ربط دے رہا ہوں۔
  8. دوست

    ہگزبوزن کی تلاش اور نظریہ وحدت ۔۔۔۔۔ڈاکٹر رام چند

    ہگس بوسون بھی لکھا جا سکتا تھا۔ انگریزی حروف پڑھنے میں دقت پیدا کرتے ہیں۔
  9. دوست

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    بسم اللہ جی۔
  10. دوست

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    ساجد صاحب مطلع کیجیے گا اگر آنا ہوا تو۔ آپ کو فیصل آباد کی سیر کروائیں گے اگرچہ یہاں سیر کروانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
  11. دوست

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    ہمارے ایک دوست آج کل یہی کام کر رہے ہیں، بطور کاروبار۔ ان سے ہی مشورہ کریں گے۔
  12. دوست

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    اب تو یہ ارادہ ہے کہ دو چار بتیاں اور ایک دو پنکھے شمسی توانائی پر ہو جائیں تاکہ بجلی آئے یا نہ آئے دورانیہ زندگی تو چلتا رہے کم از کم.
  13. دوست

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    بارہ سے پندرہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ادھر فیصل آباد میں ۔ اچھے دن ہوں تو بارہ گھنٹے ورنہ پندرہ گھنٹے سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے کے بعد آدھا گھنٹہ ملتی ہے پھر۔
  14. دوست

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    کھانے کو ہے نہیں اس ملک کے پاس اور جوہری حملے کرنے ہیں۔ جزیرہ نما کوریا میں ہی جنگ کر لے تو اسے جنگجو مان لیا جائے۔ امریکہ پر جوہری حملہ کرے گا۔ ایران اور شمالی کوریا ان کی حکومتوں کے فوجی ڈرامے بھی اعلی پائے کے ہوتے ہیں۔ شمالی کوریا کی دھمکیاں اور ایران کی نت نئی ایجادات، جو صرف سرکاری ٹیلی وژن...
  15. دوست

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    اچھی کوشش تھی۔ ایسے کورسز ہوتے رہنے چاہئیں، سی ایس ایس، جاوا اسکرپٹ، ایچ ٹی ایم ایل 5، پی ایچ پی جیسے کئی میدان ابھی منتظر ہیں۔
  16. دوست

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    چلو کسی نے تو علاقائی زبانوں کے لیے آواز بلند کی۔ چاہے اس کے پیچھے گندی سیاست ہی کار فرما رہی ہو۔
  17. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    ہاہ مسلمانوں کا خدا۔ انڈونیشیا میں عیسائیوں نے مقدمہ کر دیا کہ مسلمان کہتے ہیں اللہ صرف انہیں کا رب ہے، عدالت نے کہا کس نے مسلمانوں کو حق دیا کہ وہ کہیں اللہ انہیں کا رب ہے۔ اللہ سب کا ہے، عیسائیوں کا بھی۔ اور اب عیسائی بھی اللہ کا نام استعمال کرتے ہیں وہاں۔ نبی ٖ ﷺ ساری انسانیت کا، اور خدا بھی...
  18. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    صرف ایک جملہ پیشِ خدمت ہے۔ کہہ لو جو کہنا ساڈا کاں چِٹا ہے۔
  19. دوست

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    بس جی آج کل بچے تو بچے بڑوں کا ایمان بھی اتنا کمزور ہوگیا ہے کہ نہ پوچھیں.
Top