ہم تو الفاظ کو بول کر اس کی آوازیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ جہاں بھی نون غنہ ہو گا وہاں آواز دراصل ایک واؤل ہے جو ناک میں بولا جا رہا ہے۔ چناچہ اسے الگ سے ایک حرفِ علت یا کانزوننٹ نہیں سمجھا جائے گا۔ ناک میں بولے جانے والے واؤل زیر، زبر، پیش، مدہ، کھڑی زبر، زیر پیش وغیرہ کوئی بھی ہو سکتے ہیں۔ ایک...