نتائج تلاش

  1. میر انیس

    چلو کباب

    تو ان میں اور چلو کباب میں فرق چاولوں کا ہوتا ہوگا ۔ اور شاید مکھن بھی نا ڈالا جاتا ہو۔ اور مجھکو یقین ہے کہ وہ دنبے کے گوشت کے بنتے ہونگے کیونکہ ایران اور عرب میں دنبے کا گوشت بہت کھایا جاتا ہے۔
  2. میر انیس

    لاگ ان کا مسئلہ

    مجھے کافی عرصہ سے یہ مسئلہ پیش آرہا ہے کہ اکثر جب میں لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو پاس ورڈ غلط آتا رہتا ہے جبکہ میں صحیح پاس ورڈ ڈالتا ہوں اس وجہ سے میں کافی بار تو بغیر لاگ ان ہوئے ہی محفل کے پیغامات پڑھتا ہوں پر اپنی رائے نہیں دے پاتا۔ اور بیگم تو کافی عرصہ سے لاگ ان ہو ہی نہیں پائیں وہ اپنے...
  3. میر انیس

    چلو کباب

    ہاں فاطمہ بہن میں یہی کہنے والا تھا کہ آپ کی بھابھی نے ایران میں یہ دیکھا تھا کہ چلو کباب کے ساتھ ایک ٹماٹر بھی گرم کیا ہوا ہوتا ہے اور آپ کی ترکیب میں اسکا ذکر نہیں تھا تو انہوں نے ایک ٹماٹر لے کر اسکو فرائی پان میں رکھ کر ڈھک دیا اور تھوڑی دیر بعد نکال لیا تو ٹماٹر بھنا بھنا سا نکلا اور اس سے...
  4. میر انیس

    چلو کباب

    بھئی واہ مان گئے فاطمہ بہن کو ۔ یہاں خواہش کی چلو کباب حاضر ۔ کاش سعید بھائی آپ بھی ساتھ ہوتے یقین کریں آپ انگلیاں چاٹتے رہ جاتے آپ کی بھابھی نے آج فوراََ ہی اس ترکیب پر عمل کیا
  5. میر انیس

    2010 کا کیلنڈر۔۔۔۔

    5000 تصاویر:hypnotized: وہ بھی صرف ایک سال میں کیا کہیں کوئی خود کار کیمرہ فٹ کیا ہوا ہے جو ہر اچھے پوز کی تصویر خود ہی لیتا رہتا ہے اگر آپ یہ کام کرتی رہی ہیں تو کھانے پکانے اور گھر کے کام سے گئیں۔بہر حال گڑیا رانی بہت پیاری ہیں اللہ نظرِ بد سے بچائے۔
  6. میر انیس

    کون ہیں یہ ؟ از شکیل شمسی

    بہت شکریہ اتنی اہم معلومات دینے کا پر بہت سی الجھنیں ابھی باقی ہیں یا شاید میں ہی اچھی طرح نہیں سمجھ پایا ۔ وہ یہ کہ گو کہ اب پاکستان میں اللہ کا شکر ہے لوگوں کو بہت عقل آگئی ہے پر یہاں مخالف فرقہ کو برداشت نہ کرنا اور جمعہ کے خطبوں میں اشتعال انگیز بیانات دینا تو آج بھی موجود ہے بہت سی تنظیمیں...
  7. میر انیس

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    ٍفاطمہ بہن السلام علیکم میری طرف سے بھی آپ کو خوش آمدید ۔ آتے ہی آپ کے پکائے ہوئے حلوہ کا بول بالا ہوگیا اور یہ نیک شگون ہے ۔ امید ہے کہ آپ اسی طرح اور کھانے پکانے کی ترکیبیں بتاتی رہیں گی خاص کر چلو کباب جن کی ترکیب آج کل آپ کی بھابھی بہت ڈھونڈتی پھر رہی ہیں پر اب تک نہیں ملی۔
  8. میر انیس

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ارے بھائی اب ایسا بھی کیا ڈر نام لینے کے بعد ایک سیکنڈ تو رکے ہوتے
  9. میر انیس

    بر مودا تکون اور دجال

    کس بات کی اظلاع دینے کیلئے ۔ کیا یہی کہ دجال آچکا ہے؟:worried:
  10. میر انیس

    مجھے اعتراض ہے، کوئی نوٹس لے !

    انیس آپ نے صحیح کہا ہم سب امید سے ہیں جیسے پروگراموں کی وجہ سے سیاستدانوں کو نام بگڑنا شروع ہوا تھا جو اب عام بول چال میں تو آتے ہی ہیں پر یہاں ان سے جذباتی طور پر وابستہ لوگوں کی دلشکنی کا باعث بن سکتے ہیں۔
  11. میر انیس

    بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

    اچھا تو اب پتہ چلا میرا سسٹم اچانک اتنا سلو کیسے ہوگیا میں نے حال ہی میں mcafee جو ڈائون لوڈ کرلیا تھا
  12. میر انیس

    ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

    بھائی مجبوری ہے موبائل کا ماڈل نہیں بتا سکتا کیونکہ 9 موبائل 1997 سے اب تک جا چکے ہیں۔ جس میں سے 5 چوری ہوئے ہیں 2 گن پوائنٹ پر اور 2 فیکٹری میں گئےہیں ۔ بیلنس یو فون میں 85 ٹیلی نور میں 15 اور زونگ میں116 ہے
  13. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ارے بہنا کیوں اپنے ذہنِ ناتواں پر ایک بارِ گراں ڈال رہی ہو
  14. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    حیرت ہے آج تم نے چائے پینے کے بارے میں نہیں سوچا :surprise:
  15. میر انیس

    تعارف میں دانیال ابیر حسن ہوں

    خوش آمدید دانیال صاحب بہت اچھا نام ہے۔ پر آپ نے تعارف تفصیل سے نہیں کرایا
  16. میر انیس

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    بہت دیر کی مہر باں آتے آتے ایک بہت اچھا خیال کافی دیر بعد آیا۔میں تو شروع سے کہتا ہوں بحث برائے اصلاح ہونی چاہئے بحث برائے بحث نہیں جیسے اس دھاگہ کا بھی وہی حشر ہونے لگا تھا کہ نبیل صاحب درمیان میں آگئے اور بڑی دانشمندی سے معاملہ کو اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ بہر حال میں بھی کچھ دھاگوں میں جزباتی...
  17. میر انیس

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    جی بالکل یہی روایت ہماری کتابوں میں بھی ملتی ہے۔اسکے علاوہ بعض اہلِ سنت کے علماء امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کی شہادت کو آنحضرت کی شہادت سے نسبت دیتے ہیں۔
  18. میر انیس

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    میرے بھائی بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اگر آپ واقعہ کربلا جیسے سانحہ کو اور اس کے بعد جو آلِ رسول(ص) پر ظلم ہو ا کو ہی جھوٹی کہانیاں سمجھتے ہیں تو میں آپ سے مذید بحث نہیں کروں گا کیونکہ بحث اس سے ہوتی ہے جس سے سے انسان کو تھوڑی بہت بھی ایسی امید ہوتی ہے کہ اسکو سمجھایا جاسکتا ہے پر اگر...
  19. میر انیس

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    میرے بھائی یہ جلوس کوئی سیاسی جلوس نہیں یا کسی عام آدمی کی معمولی شہادت کی یاد میں ہونے والا جلوس نہیں اسکی اپنی ایک تاریخ ہے۔ اسی جلوس سے مومن اور منافق کی تمیز ہوتی ہے اسی جلوس سے شر پسند اور امن پسند کی تصدیق ہوتی ہے ۔ یہ جلوس تاریخ کے سب سے بڑے ظلم کی یاد دلاتا ہے اور قران اور حدیث سے ثابت...
  20. میر انیس

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    ہمارے علماء ہی نے تو ہمیں روکا ہوا ہے ۔ ہم نے ایک دن میں ماضی میں بھی کئی کئی لاشیں اٹھائی ہیں اور اب بھی اٹھارہے ہیں کب تک چپ رہے ہم مرتے رہیں اور خاموش رہیں ۔ یعنی مارو بھی اور رونے بھی نہ دو۔ یعنی پہلے شہید کرو زخمی کرو اور جب زخمی اسپتال جاتے ہیں تو وہاں بھی بم مارو اور ہم پھر بھی صبر کریں...
Top