نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    اور آپ یہ جو کہ رہے ہیں کہ نماز فرض ہے جلوس فرض نہیں تو اگر امام حسین(ع) اپنا گلا نہ کٹواتے تو نہ یہ نمازیں ہوتیں نہ یہ روزے ۔ اسی لئے تو آنحضرت(ص) پہلے ہی کہ گیئے تھے کہ میں حسین(ع) سے ہوں اور حسین(ع) مجھ سے ہے۔ میرے مولا نے کربلا میں فرمایا تھا کہ " اگر میرے نانا کے دین کی بقا میرے خون کے...
  2. میر انیس

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    براہ کرم جلوسوں کو بدعت اور پابندی کی بات کرکے ہمارے زخموں پر نمک نہ چھڑکیں ۔ ان جلوسوں کو بند کرنے کیلیئے ہی تو یہ سب کیا جارہا ہے ۔ آپ لوگ یہاں بیٹھ کر کس کو مشورہ دے رہے ہیں اس قوم کو جس قوم نے ہر زمانے اور ہر دور میں لاشیں اٹھائی ہیں ہم دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں ایسے دھماکے ہم میں اور جوش...
  3. میر انیس

    لمبے دانت ۔۔۔

    دیکھو تو یہ لڑکیاں ہم مظلوم شوہروں کا کیسا مزاق بناتی ہیں۔
  4. میر انیس

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرا پہلا بلاگ عاشور کے جلوس کے شہدا کے نام ایک اور عصرِ عاشورہ
  5. میر انیس

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ کیونکہ جب ہم کو آنحضرت(ص) کے ساتھ درود لکھنا ہوتا ہے تو فونیٹک کی بورڈ کی طرح ایک ہی کی دبانے سے حاصل نہیں ہوتا یہی مسئلہ علیہ السلام اور رضی اللہ تعالٰی عنہ کے ساتھ ہے ۔
  6. میر انیس

    ویب سائٹ بنانے والے

    دوسرا طریقہ مجھکو زیادہ مناسب لگتا ہے کہ نمونے دیکھ کر آرڈر دیا جائے اور رقم بعد میں ویسٹرن یونین یا کسی بھی دوسرے طریقے سے ٹرانسفر کردی جائے۔ ویسے روز کی بنیاد پر تبدیلیاں تو نہیں کرنی پڑیں گی کیونکہ نمونے اور پرائز روز روز تو تبدیل ہونگے نہیں۔ اور اگر اس میں تبدیلی کرنا آسان ہو تو میرے خیال...
  7. میر انیس

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    یہ کوئی دلیرانہ قدم نہیں تھا بلکہ میرے نزدیک تو یہ بزدلی ہے مد مقابل کے سامنے ایمانداری سے اپنی ساری صلاحیتیں آزمانہ چاہے شکست ہی ہوجائے یہ ہوتی ہے بہادری ہر حال میں اسپورٹ مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تھا۔ لوگ ویسے ہی پاکستان کی کرکٹ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ایسی باتوں سے تو انکو پاکستان کو...
  8. میر انیس

    ویب سائٹ بنانے والے

    ہم شادی کا تقریباََ تمام سامان شادی کارڈ سے لے کر دولہا دلہن کے جوڑے اور منہدی کا سامان اس ویب سائٹ پر رکھنا چاہتے ہیں تاکہ اگر ملک سے باہر سے بھی کوئی آرڈر دینا چاہے تو وہ ان کے سیمپلز دیکھ کر آرڈر کردے ۔ اس میں ظاہر ہے خوبصورتی کے لئے کچھ تصاویر بھی رکھنی ہوگی اور قیمتوں کی لسٹ وغیرہ میرا خیال...
  9. میر انیس

    ویب سائٹ بنانے والے

    میں اور میرا ایک دوست مل کر ایک بزنس شروع کرنے جارہے ہیں اسکے لیئے ایک ویب سائیٹ کی بھی ضرورت ہے کیا کوئی بھائی اس سلسلے میں مدد کرسکتا ہے مجھے اس سلسلے میں کوئی تجربہ نہیں کہ ایک ویب سائٹ کتنے میں بن جاتی ہے اور اسکے لیئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے:worried:
  10. میر انیس

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    ارے بھائی شکر کریں آپ کی بسیں نہیں چلتیں ورنہ تو آپ پتہ نہیں کس کس چیز پر پابندی لگوادیتے;)
  11. میر انیس

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    شاہد آفریدی جنہوں نے کئی بار پاکستان کا وقار بلند کیا ہے خاص کر ٹوئنٹی 20 کے ورڈ کپ کو جتانے میں انکا بڑا ہاتھ تھا پر ایک ایسے قومی ہیرو سے اس قسم کی بے ایمانی کی توقع نہیں تھی اب ہر شخص صرف ایک بات کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کے بائولرز کو شک کی نگاہ سے دیکھے گا۔ ویسے یہ کیا بے وقوفی نہیں ہے کہ انکو...
  12. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میری تحریر دوبارا پڑھیں میں نے یہ کب کہا کہ اللہ نے حضرت عمر کو سزادی بلکہ مولا علی(ع) کا وہ قول آپ کو بتایا تھا کہ اگر متعہ کو منع نہ کیا جاتا تو کوئی ملعون ہی زنا کرتا اور اسی کی مناسبت سے یہ واقع سنایا تھا۔ کہ حضرت عمر کے ایک صاحبزادے نے شراب میں مدہوش ہوکر ایک خوبصورت لڑکی کے ساتھ زنا کا...
  13. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی بات کو موضوع سے دوسری طرف لے جانے کا سہرا آپ لوگوں کہ سر ہی جاتا ہے میں تو متعہ کے بارے میں ہی بات کر رہا تھا کہ حضرت عمر (ر) کے صاحبزادے کی جب بات آئی تو آپ لوگوں نے اسو غلط رنگ دیا میں نے اپنی کئی پوسٹیں ضائع کیں اور کہا کہ بھائی آپ لوگ بات دوسری طرف لے جارہے ہیں اور آپ سمیت صدیق...
  14. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں نے حضرت عمر(ر) سے کوئی بغض نہیں نکالا ۔ میں نے صرف آپ لوگوں سے سوال کیا تھا کہ اگر آپ لوگوں کا عقیدہ حضرت عمر(ر) کے متعلق یہ ہے کہ آپ انکو معصوم عن الخطا مانتے ہیں تو میں اس رائے کا احترام کرونگا پر آپ میں سے کسی نے اس بات کا جواب دینے کے بجائے مجھ پر لعن طعن شروع کردی۔ چونکہ ہم حضرت عمر کا...
  15. میر انیس

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    محرم اور صفر میں شادی نہ کرنے کی وجہ ان مہینوں میں آلِ محمد پر ہونے والے مظالم ہیں کہ محرم کی 10 کو امام حسین (ع) کو شہید کیا گیا تھا اور پھر محرم اور صفر میں نبی(ص) کی نواسیوں کو قیدی بنا کر بازاروں میں پھرایا گیا تھا ظاہر ہے پھر کسی مسلمان کو یہ دل کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ ان ایام میں شادی کرے ۔...
  16. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی چیلنج کا سامنا کرنے کے بجائے اتنا گھبراگئے کہ شکست قبول کرلیں شکست قبول کرلیں کا نعرہ آپ نے بلند کرنا شروع کردیا اور چاہ رہے ہیں کہ مکمل شکست سے بچنے کیلیئے یہ دھاگی ہی مقفل کرادیا جائے اور ووٹنگ کی بات مجھکو پتہ ہے آپ اسی لئے کر رہے ہیں کہ آپ کو پتہ ہے کہ ہم تو صرف دو ہی ہیں اور آپ...
  17. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی مجھ کو لگتا ہے کہ آپ اسی گروہ کے پیچھے پیچھے چل پڑے ہیں جس کی نظروں میں اہلِ تشیع صدیوں سے کھٹک رہے ہیں اور انہوں نے بہتان اور سب کا سلسلہ مولا علی(ع) کے زمانے سے ہی شروع کردیا تھا۔ پر کتنی سپاہ ،جیش اور لشکر بنے بڑے بڑے بادشاہ شیعوں پر ظلم کر کر کے اپنے انجام کو پنہچ گئے جلوایا گیا...
  18. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بہت خوب مہوش اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
  19. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی شاید آپ کو مجھ پر زیادہ ہی غصہ آرہا ہے ۔ اگر آپ انصاف کریں تو اس بحث میں بہت سے ایسے لوگ شریک ہوئے ہیں جو بات ہی خلاف موضوع کرتے ہیں جیسے میرے بھائی صدیق۔ کبھی وہ امام خمینی کو بیچ میں لے آئے تو کبھی ایران میں کیا ہورہا ہے کیا نہیں پر وہ سب باتیں آپ کو ایک بار بھی نظر نہیں آئیں ۔ بات...
Top