نتائج تلاش

  1. میر انیس

    گھریلو جمہوریت

    یار ہم تو گھر داماد بھی نہیں پر ہمارا حال اس سے کوئی مختلف نہیں
  2. میر انیس

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    نہیں نہیں میں خود بہت بڑا ستارہ شناس ہوں ۔ ویسے آپس کی بات ہے میں نے سعید بھائی کی بات سے اندازہ لگایا وہ آپ کو اپیا کہتے ہیں اور وہ خود ساٹھ سے اوپر کے مجھ کو لگتے ہیں تو آپ یقیناََ باسٹھ تریسٹھ کی ہوئیں نا
  3. میر انیس

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    یہ لو بھائی ہم اعتراض تھوڑی کر رہے ہیں آپ کو ایک ترکیب بتائی تھی آواز پنہچانے کی
  4. میر انیس

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    وہ تو میں بھی سمجھتا ہوں پر آپ کان میں کچھ کہنا چاہ رہے تھے نا دور بیٹھے بیٹھے
  5. میر انیس

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خوشی جی آئی ایم سوری جی میں نے بھی یہ دھاگہ آج ہی دیکھا ہے ۔ آپ کو آپ کی تریسٹھویں سالگرہ مبارک ہو۔
  6. میر انیس

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    لائوڈ اسپیکر پر بولدیں جناب
  7. میر انیس

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    آپ کو دنیا میں ایسے بہت سے مفروضے گردش کرتے نظر آئیں گے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ پر لوگ ان کو بغیر تحقیق کے صحیح مان لیتے ہیں اور پھر بھرپور انداز میں اس پر بحث بھی کرتے ہیں ۔ اس کی ایک اہم مثال اڑن طشتری بھی ہے کہ کئی لوگوں کو وہ نظر آئی پر اب تک اسکا وجود ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ یہ سچ...
  8. میر انیس

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    جناب محترم آسی صاحب جیسی شخصیت کو خوش آمدید کہنے کیلئے کم از کم میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں۔ ان علمِ عروض کے مجتہدہی کی وجہ سے ہمارے جیسے بہت سے ایسے شاعر جو اپنی ہر تُک بندی کو شاعری کا نام دے دیتے تھے اور نقادوں کی ستم ظریفی کا نشانہ بنتے تھے اب اس قابل ہوگئے ہیں کہ اپنی تخلیق کی خود ہی عروضی...
  9. میر انیس

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    دلیر آدمی کو ڈرپوک نہیں کہتے سعید بھائی
  10. میر انیس

    لاگ ان کا مسئلہ

    میرا مسئلہ ابھی تک کسی نے حل نہیں کیا۔
  11. میر انیس

    کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟

    بہت اچھا سعید بھائی
  12. میر انیس

    کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟

    ای میل ایڈریس کیوں ہٹا دیئے گئے کم از کم ہم اپنے جذبات کا اظہار تو کر سکتے تھے۔ باقی رہی مسلمان حکمرانوں کی جراءت کی بات تو معاف کیجئے گا یہ سارے زنخے حکمران اپنی سلطنت کو اللہ کا عطیہ نہیں بلکہ امریکہ کا عطیہ سمجھتے ہیں۔
  13. میر انیس

    ویلنٹائن ڈے اور ہم۔ تحریر طارق خان نیازی

    بہت آچھا آرٹیکل ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے میرے ہی دل کی آواز کو الفاظ مل گئے ہوں۔
  14. میر انیس

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولٌ ہاشمی ہمارے نبی کی امت بہترین امت ہے اور جو انہوں نے فرمایا یا جو انہوں نے کیا اس سے بہتر عمل ہو ہی نہیں سکتا ۔ مسلمان ہوتے ہوئے کس چیز میں حرج ہے اور کس میں حرج ہی کیا ہے اسکا فیصلہ ہم کو اگر خود ہی کرنا ہے تو ہم نے ان کو...
  15. میر انیس

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    فہم و فراست سے بالا تر ہے میری یہ الگور دہم۔ ذرا وضاحت تو کردیں سعید بھائی
  16. میر انیس

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    بہت خوب بہت ذبردست ۔ آپ نے ایک اچھوتا آئیڈیا پیش کیا ہے اب میں بھی کوشش کروں گا۔
  17. میر انیس

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    یومِ محبت۔۔۔۔۔۔ یہ ہے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہم اس طرح مغرب کی ہر رسم کو اپنے معاشرے کا حصہ بناتے رہیں گے یہ سوچے سمجھے بغیر کہ کہیں یہ ہمارے مزہب ہمارے دین سے متصادم تو نہیں۔
  18. میر انیس

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    قربِ قیامت کی نشانی ہے یہ تو
  19. میر انیس

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔ بہت خوشی ہوئی کہ محفل میں ایک اور سخنور کا اضافہ ہوا
  20. میر انیس

    ایکسڈنٹ

    نہیں ناعمہ بہنا یہ معمولی واقعہ نہیں ہے اس درد کو وہی سمجھ سکتا ہے جسکا اتنا ہی بڑا بیٹا ہو ۔ کتنی محنت سے اور محبت سے ماں باپ بچوں کو پالتے ہیں ایک ایک ٹھوکر پر انکی جان نکل جاتی ہے اور کہاں اتنا بڑا حادثہ کہ ہنستا کھیلتا بچہ یوں ہاتھوں سے چلا جائے۔ میں جب بھی ایسی کوئی خبر پڑھتا ہوں تو میرا دل...
Top