نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

  2. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    بہت خوب ! کیا دن تھے وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میں کیا تعریف کروں عمران خان کی کہ وہ نیا پاکستان بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اگرانھیں کوئی اچھامستری مل جائے تو اچھا پاکستان بن جائے گا ورنہ پاکستان کا حال تو پہلے ہی زرداری صاحب نے خراب کردیا تھا مزید خراب کرنے کی مسلسل کوششیں جاری ہیں ۔ شریفوں کی شرافت...
  3. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی آن لائن ہوں ، پر محفل میں ایک لمبے عرصے بعد آیا ہوں،
  4. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    یہ سلسلہ شاید اپنا راستہ بھٹک گیا ہے میں نے لائٹ بلیو شلوار قمیض پہینی ہے۔
  5. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    خدا کی راہ میں کوشش کرو اور کبی پیچھے نہ ہٹو! کیونکہ خدا نے تم سے کوشش مانگی ہے، نتیجہ نہیں!
  6. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    جو قوم مہنگے جوتے خریدنے پر فخر اور سستی کتابیں خریدنے میں دقت محسوس کرے ۔ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے
  7. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    میں تمہیں اکثر یہ کہتے ہوئے سنتا ہوں کہ ”محبت” اندھی ہوتی ہےگویا اس کو اپنے محبوب میں کوئی نقص نظر نہیں آتا ۔اس قسم کا اندھا پن ہی اعلی درجے کی بصیرت ہے۔کاش! تم ہمیشہ اتنے ہی اندھے ہوتے کہ تمہں کسی بھی چیز میں کوئی نقص نظر نہ آتا۔
  8. ظفر احمد

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے

    میری طرف سے انہیں ڈھیر ساری مبارک باد
  9. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    روزو شب کی میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ شاید یہی سمجھتے ہیں ہم نے جسے دفنا دیی بس اسے ہی مرنا تھا۔
  10. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    زندگی میں بعض مقام ایسے آتے ہیں جب نا چاہتے ہوئے بھی اپنے جزبات کو دفن کر کے اپنے سے وابستہ لوگوں کی خواہشات کا احترام کرنا پڑتا ہے !!
  11. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    دوریاں بڑھتی ہیں جب ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں درگزر کرنے کا ہنر جس کو آ گیا، سمجھو وہ کامیاب ہو گیا!
  12. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    بھائی میں نے کہا نا کہ ٹائم کی کمی کی وجہ سے میں اپنا یہ شوق جاری نہیں رکھ سکا۔
  13. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    شکریہ عمر اعظم ۔
  14. ظفر احمد

    میرے فن پارے 1

    بہت خوب بہت عمدہ
  15. ظفر احمد

    "دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی"

    واہ کیا بات ہے۔
  16. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گنے کے لئے کرے تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا ٹائیم ہی نہیں ملے۔
  17. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    آج پھر یاد تازہ ہو گئی اپنی پینٹنگ دیکھ کر ۔ محفل کی رونقیں اب بھی اپنے عروج پر ہیں پر میرے پرانے دوست مجھے نظرنہیں آرہے۔ تمام دوستوں کو پینٹنگ پسند کرنے کا شکریہ۔
  18. ظفر احمد

    آج کی تصویر - 2

    بہت خوب بہت اچھی تصاویر ہیں
  19. ظفر احمد

    کمپیوٹر سائینس 101 ۔فری کمپیوٹر کورسز

    زبردست اب گھر بیٹھے اعلٰی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
  20. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    سب دوستوں کا بہت ہبت شکریہ جو میری پینٹنگ کو پسند کیا ایک آرٹسٹ کے لیئے یہ بڑےاعزاز کی بات ہے کہ اسکی اچھی کوشش کو سراہا جائے.
Top