نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    شکریہ قرۃالعین
  2. ظفر احمد

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  3. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    آج میں بہت عرسے بعد اردو محفل میں آیا ہوں بہت خوشی ہوئی اس کی نئی شکل دیکھ کر.
  4. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شمشاد بھائی بس میں اس دنیا کی بھیڑ میں کھو گیا تھا ٹائم نکالنا بہت مشکل ہو گیا ہے آپ لوگوں کی دعا کی ضرورت ہے
  5. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    ااپنے لئے تو سب جیتے ہیں دکھی انسانوں کے لئے بھی جینا سیکھو
  6. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم میر حاصری بھی لگائیں میں سالوں سے غیر حاصر تھا اللہ کا شکر ہے نام نہیں کٹا
  7. ظفر احمد

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    بہت خوبصورت تصویریں ہیں
  8. ظفر احمد

    آج کل میں بہت کم آن لائن ہوتا ہوں جب بھی ہوت ہوں تو بس تمھیں تلاش کرتا ہوں ایک تم ہی اچھے دوست...

    آج کل میں بہت کم آن لائن ہوتا ہوں جب بھی ہوت ہوں تو بس تمھیں تلاش کرتا ہوں ایک تم ہی اچھے دوست ہوں اردو محفل میں
  9. ظفر احمد

    بس یار میں اس دنیا کی رنگینیوں میں کھو گیا تھا اور سنائو قدیر بھائی سے دوستی چل رہی ہے کہ نہیں

    بس یار میں اس دنیا کی رنگینیوں میں کھو گیا تھا اور سنائو قدیر بھائی سے دوستی چل رہی ہے کہ نہیں
  10. ظفر احمد

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    قدیر بھائی آپ ابھی تک خواتین کو نہیں بھولے آپ اپنی بات کریں خواتین کو رہنے دیں
  11. ظفر احمد

    چٹکلے

    ایک شخص کتنا کفایت شعار تھا کس طریقے سے وہ پیسہ بچا گیا شادی کے بعد ہنی مون کے لئے شملہ کی وادیوں میں اکیلا چلا گیا :P
  12. ظفر احمد

    چٹکلے

    چار جھوٹے آدمی ایک جگہ کھڑے ہوتے ہیں ایک بہرا ایک اندھا ایک لنگڑا اور ایک ننگا (معذرت کے ساتھ) بہرا: یار مجھے کچھ آوازے آرہی ہیں اندھا: ہاں یار سامنے کچھ نظر تو آ رہا ہے۔ لنگڑا: چلو یار بھاگ چلیں ننگا: نہیں یار کپڑے پھٹ جائیں گے۔ :P
  13. ظفر احمد

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    اوہ! یہاں تو خطرناک قسم کی جنگ جاری ہے۔ ابھی تک تو صرف باتوں کے تیر برسائے جاتے تھے۔ اب تو کلاشنکوف کا بھی کھلم کھلا ستعمال شروع ہو گیا؟ :P :roll: جدید دور ہے اب یہاں ایٹم بم کا استعمال بھی ہونے ہی والا ہے:P :roll:
  14. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہاں اب اتنی سردی نہیں ہے ہم نے تو آے سی بھی چلائے ہوئے ہیں۔
  15. ظفر احمد

    چٹکلے

    اوہ! یہاں تو روحوں نے بھی آنا شروع کردیا؟‌ :P محفل میں‌ضرور آئیں پر لڑکیوں سے دور رہیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اور سامنے تو بالکل مت آنا پوشیدہ رہ کر ہی پوسٹ کرتے رہنا :P کوئی مردا جسم کی تلاش کرنا بند کر دیں‌‌ڈریکولا‌سے‌رابطہ‌کریں‌وہ‌کوئی‌نا‌کوئی‌جسم‌فراہم‌کر‌دیں‌گے :P
  16. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہاں بادل ہیں اور بوندا باندی بھی ہو رہی ہے
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے سندھی بھی نہیں آتی؟ :P اور کھری کھری سنے کے تو آپ ماہر ہو چکے ہیں۔
  18. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہتھ تو بد تمیز نو مارنی اے پر وہ ہتھ انداں نی :P (پنجابی نہیں آتی اگر غلط لکھ دیا ہو تو معذرت)
  19. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    تالاب تو میڈ ان پاکستان ہو سکتا ہے پر فلٹر نہیں ہونا چاہیئے؟ اور آپکی کونسی حرکت ایسی ہے جو مشکوک نہ ہو۔ :twisted:
Top