نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    عارف کریم صاحب کس بات پر آپ نے پر مزاح ریٹنگ دی؟
  2. شزہ مغل

    "liberally "کا کیا مطلب ہے؟ گوگل ٹرانسلیشن میں "ادارتاپوروک" ہے۔ اس کی بھی سمجھ نہیں آ رہی

    "liberally "کا کیا مطلب ہے؟ گوگل ٹرانسلیشن میں "ادارتاپوروک" ہے۔ اس کی بھی سمجھ نہیں آ رہی
  3. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    یاااااا ہوووووو!!!!! ننھی پری تیار ہے۔۔۔۔
  4. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ارے نہیں ماہی۔ آپ کر سکتی ہیں۔ کیونکہ محفل کی تمام سرگرمیاں تو موجود ہیں۔ کوئی بھی کسی بھی وقت دیکھ سکتا ہے۔ آپ ماشاءاللہ بہت باصلاحیت ہیں۔
  5. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میں بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہ رہی ہوں مگر مجبور ہوں اس لیے آپ کی یہ تجویز مناسب ہے ۔ اس وقت تک کوئی تیاری کر سکوں گی۔ انشاءاللہ
  6. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    متفق سوینئر والی تجویز اگر ای بک کی صورت میں نہیں ممکن تو ماہی احمد کی میگزین والی تجویز تو قابل عمل ہے۔ ای بک والی تجویز اگلی مرتبہ عمل میں لائی جا سکتی ہے
  7. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    پیوستہ رہ شجر سے، امید بہار رکھ
  8. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    بہت بہتر تجاویز۔ متفق بلکہ اگر میری خدمات درکار ہوں تو حاضر ہوں۔ کچھ نہ کچھ تو حصہ ڈالا جا سکتا ہے
  9. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    (اگر برا نہ لگے تو) آپ اگر کسی وجہ سے مشاعرہ منعقد نہیں کر سکتے تو کوئی بات نہیں۔ محفلین میں سے کسی اور کو یہ ذمہ داری سونپی جا سکتی ہے۔آپ خود ہی کسی دوست احباب کو منتخب فرما دیجیئے۔
  10. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میرے خیال میں یہ مناسب نہیں۔ کیونکہ ہم سالگرہ کے جشن کی بات کر رہے ہیں۔ امتحانات کا نتیجہ نہیں نکال رہے۔ ویسے بھی جو کسی کے عیب پر پردہ ڈالتا ہے اللہ بروز قیامت اس کے عیب ظاہر نہیں کرے گا۔ انشاءاللہ
  11. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    انتہائی مفید تجاویز ہیں۔ میں بھی اس سلسلے میں اپنی خدمات پیش کرنا چاہ رہی ہوں مگر مجبوری یہ ہے کہ میرے امتحانات شروع ہو گئے ہیں اور بدقسمتی سے یکم جولائی کو ہی آخری امتحان ہے۔ :(
  12. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    چلئے پھر زبان اندر کیجیئے
  13. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جی نہیں۔۔۔ شاید آپ کو ٹھیک سے نظر نہیں آ رہا کہ ہ بھی لگائی ہے اور ھ بھی
  14. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    نہیں جی شکریہ۔ میرے پاس اپنا چشمہ ہے۔۔۔۔ :glasses-cool: :nerd: :hot:
  15. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    تو یہاں دوچشمی ھ ہی ہے ناں
  16. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    آپ کہاں دوچشمی ھ لگانا چاہ رہے ہیں؟؟؟؟ جہاں ضروری تھا وہاں لگائی ہے ناں
  17. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    شرارتوں والے سبجکٹس مطلب؟؟؟؟
  18. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جی سمجھ آ گئی۔ میں حقیقت کا پوچھ رہی تھی۔ (اگر مناسب لگے تو)
  19. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ ویسے بھی ہوش کے کہاں 'پَر' ہوتے ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہوش اڑانے میں بھی۔۔۔ کیوں استانی صاحبہ میں نے ٹھیک کہا ناں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  20. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہ تو وہی بات ہو گئی۔ چڑیا اڑی کوا اڑا بھینس اڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top