نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ماہی آپ سچ میں ٹیچر ہیں؟؟؟؟؟؟؟
  2. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جی نہیں آپ تو ٹائپ کر رہے ہیں
  3. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    میں کھیت کی مولی نہیں۔ماہی احمد کے باغ کی تتلی ہوں۔ آج انہوں نے دعوت پہ بلایا ہے
  4. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    تسلیمات محترم
  5. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    موچھیں لگا کے آتی ہوں شاید بے پر کی اڑنے لگوں
  6. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    محفل لوٹ لی جناب۔۔۔ :clap:
  7. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہاں اگر آپ انسان لکھتے تو بہتر تھا
  8. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    واہ!!!! کیا کھاتی پیتی بے پر کیاں ہیں
  9. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہاں بے پر کی اڑانے کا کہا گیا تھا آپ تو اڑتی چڑیا کے پر کاٹنے لگے
  10. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہ تو وہی بات ہو گئی نا کہ ہمارا کتا 'کتا'۔۔۔ آپ کا کتا 'ٹومی'۔۔۔۔:puppydogeyes:
  11. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    اے لو جی! نارویجن حضرات نے تو اس الماری کو اپنانے سے انکار کر دیا۔۔۔ اب تو اسے بکرے کی دم لگا کر اڑانا ہی پڑے گا۔۔۔ شاید کوئی مینڈک اسے اڑتا دیکھ کر اپنی برادری کا شناختی کارڈ دے دے
  12. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    کلاس کو دکان تو نہ بنائے ناں۔ چلئے اپنے پاپڑ اور چنے کہیں اور لے جائیے ورنہ ٹیچر نے آپ کے سارے پاپڑ کھا جانے
  13. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    نہیں ابھی ہمارا نام شادی شہداء کی فہرست میں شامل نہیں ہوا۔ غازی ہیں ابھی
  14. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ارے بڑی نایاب الماری ہے قبول کر لیجیئے۔ ایسی زبان بولتی ہے جو آپ کو بھی سمجھ نہ آئے
  15. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    اس کے پیچھے خفیہ ہاتھ نہیں ہے خفیہ پَر ہے جناب
  16. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہ فائدے میں رہیں گے تو فائدے والے کہاں رہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہی تو بے پر کی ہے
  18. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    اور یہ الماری فاروق احمد بھٹی صاحب کو دے دیں۔
  19. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    نارویجن ہمیں سمجھ نہیں آتی جناب۔ ترجمہ بتائیے
  20. شزہ مغل

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جو ٹیچر بےپر کی اڑانے کے اصول سکھائے وہ کان سے پکڑ کر کلاس سے باہر نہیں نکالے گی۔ بلکہ آپ کو مچھلی کے پاؤں لگا کر مچھر بنا دے گی۔۔۔ پھر :blacksheep: کی طرح منمناتے رہنا۔۔۔
Top