نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    خاکسار اس قابل تو نہیں جس قدر آپ نے نوازا شکریہ
  2. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    زہے نصیب۔۔۔ مغل اعظم نے خوش آمدید کہا۔ شکریہ حضور والا
  3. شزہ مغل

    خوش آمدید زکی بھائی

    خوش آمدید زکی بھائی
  4. شزہ مغل

    سنور کر چلے ہیں اس لیے، کہ آج سالگرہ ہے ان کی۔۔۔۔ سالگرہ مبارک اسد بھائی

    سنور کر چلے ہیں اس لیے، کہ آج سالگرہ ہے ان کی۔۔۔۔ سالگرہ مبارک اسد بھائی
  5. شزہ مغل

    شکریہ خرم انصاری صاحب۔ جزاک اللہ

    شکریہ خرم انصاری صاحب۔ جزاک اللہ
  6. شزہ مغل

    واہ کیا معاشیاتی شعر ہے

    واہ کیا معاشیاتی شعر ہے
  7. شزہ مغل

    واہ! اب اصل شعر بھی بتا دیجیئے

    واہ! اب اصل شعر بھی بتا دیجیئے
  8. شزہ مغل

    سعود عثمانی ہر روز امتحاں سے گزارا تو میں گیا ۔ سعود عثمانی

    ہر روز امتحاں سے گزارا تو میں گیا پھر کیوں ہمارے امتحان شروع ہو رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :timeout::surprise::atwitsend:
  9. شزہ مغل

    السلام علیکم! 20 تاریخ سے میرے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ آج تیاری شروع کر رہی ہوں۔ Introduction...

    السلام علیکم! 20 تاریخ سے میرے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ آج تیاری شروع کر رہی ہوں۔ Introduction to Economics –ECO401 کا مطالعہ کر رہی ہوں۔
  10. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ کیا اچھا سبب ہے لوٹنے کا۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ اچھا لگا۔۔۔۔:cool:
  11. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    جی بالکل میرا ہی ہے۔ اس لیے درست نہیں لگ رہا کیونکہ جلدی میں آدھا لکھ دیا۔ تکلیف کیلئے معذرت چاہتی ہوں۔ مکمل مصرع یہ ہے۔ ع۔ وہی چہرہ، وہی آنکھیں، وہی رنگت، لو آ گئے ہم لوٹ کر
  12. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    ایک مصرعہ میں بھی دینا چاہتی ہوں۔ ع۔ لو آ گئے ہم لِوٹ کر
  13. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    معذرت
  14. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    آمین! جزاک اللہ
  15. شزہ مغل

    محفل متراں دی

    آپنے تے آپ ای آندے نے ناں۔ غیراں نوں سدنا پیندا اے جی
  16. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    آگے کنواں پیچھے کھائی زندگی ہم نے جی کر دکھائی اب بھی نہیں ٹھیک؟
  17. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    آگے کنواں پیچھے کھائی زندگی پھر بھی جی کر دکھائی یہ زیادہ اچھا نہیں لگ رہا؟
  18. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    دیکھو ماہی کی شامت آئی
  19. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    دل تو اب دِکھتا ہی نہیں ، زخم سا ہے سینے میں
  20. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    ورنہ منزل تو اس کی میرے دل میں تھی
Top